counter easy hit

امریکہ میں چوہوں کا منفرد کیفے کھل گیا

سان فرانسسکو میں قائم اس منفرد کیفے میں چوہوں کے ساتھ وقت گزارنے کی قیمت صرف 50ڈالر مقرر کی گئی ہے

A unique cafe was opened for mice in the United States

A unique cafe was opened for mice in the United States

لاہور: یوں تو چوہوں کو دیکھ کر اکثر لوگ خوفزدہ ہوجاتے ہیں لیکن جناب انہی چوہوں کا کیفے امریکی عوام میں بے حد مقبول ہو رہا ہے ۔ امریکہ میں چوہوں کا منفرد کیفے کھل گیا ہے جہاں آنیوالے افرادکافی اور چائے سے لطف اندوز ہونے کیساتھ ساتھ چوہوں کیساتھ بھی وقت گزارتے ہیں۔ سان فرانسسکو میں قائم اس منفرد کیفے میں چوہوں کے ساتھ وقت گزارنے کی قیمت صرف 50 ڈالر مقرر کی گئی ہے جہاں لوگ چوہوں سے خوفزدہ ہونے کے بجائے خوش ہوتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website