counter easy hit

Saherwardi

سولر پر اسکول صحت کے مراکز ایک منفرد منصوبہ

سولر پر اسکول صحت کے مراکز ایک منفرد منصوبہ

پاکستان اس وقت بھی توانائی کے شدید بحران کا شکا ر ہے۔ لوڈ شیڈنگ موجود ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ کم ہوئی ہے۔ لیکن ختم نہیں ہو ئی ہے۔ حکمران لوڈشیڈنگ کے ختم ہونے کی نوید سنا رہے ہیں لیکن ان کی باتوں پر اگر اعتبار کر بھی لیا جائے تب بھی […]

فوجی عدالتوں پر سیاست ختم کی جائے

فوجی عدالتوں پر سیاست ختم کی جائے

ایک ہی دن کی دو الگ الگ بڑی خبریں ہیں۔ سیاسی جماعتیں ابھی تک فوجی عدالتیں دوبارہ قائم کرنے پر متفق نہیں ہو سکی ہیں۔ اس ضمن میں پارلیمانی رہنماؤں کا تیسرا اجلاس ناکام ہو گیا ہے مگر یہ طے ہوا ہے کہ اجلاس جاری رہیں گے۔ دوسری طرف ڈی جی آئی ایس پی آر […]

مقدمہ جماعت اسلامی کا

مقدمہ جماعت اسلامی کا

جماعت اسلامی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت کی حلیف ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ جماعت اسلامی کی وجہ سے ہی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت مستحکم ہے ورنہ جماعت اسلامی ہمیشہ ہی اس پوزیشن میں رہی ہے کہ اس حکومت کو ختم کر سکتی تا ہم […]

کراچی بمقابلہ لاہور،ایک جائزہ

کراچی بمقابلہ لاہور،ایک جائزہ

اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ ملک بھر میں باران رحمت برسی  ہے۔ ورنہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے پورا ملک پریشان تھا۔ صدر مملکت نے تو نماز استسقاء پڑھنے کی اجازت دے دی تھی ۔ حالانکہ یہ کہا جا تا ہے کہ یہ نماز حکمرانوں پر بھاری ہو تی ہے۔ خیر اللہ کا […]

بلوچستان کی محرومیاں

بلوچستان کی محرومیاں

بلوچستان کی اہمیت سے انکار کسی طرح ممکن نہیں۔ لیکن بلوچ قوم کی محرومیوں سے انکار بھی ممکن نہیں۔ یہ کہنا بھی غلط نہ ہو گا کہ اگر پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ حقیقت نہ بنتا تو ہماری توجہ بلوچستان پر کبھی نہ ہو تی۔ آج پاک چین اقتصادی راہداری کی وجہ سے بلوچستان […]