رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز،ربر فانی راستوں پر گھڑ دوڑ کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا ہے ۔

Unique horse races held on icy routes
رومانیہ کے ایک گاؤںمیں منعقدہ اس سالانہ گھڑریس میں شریک افراد اپنے پالتو گھوڑوں سے ساتھ برفیلے میدان کا رُخ کیا اورسرد موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھوڑوں کی اس سالانہ ریس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔اس ریس کیلئے یہ افراد سال بھر اپنے گھوڑوں کو خصوصی طور پر بر ف پر دو ڑنے کی تر بیت دیتے ہیں۔








