counter easy hit

solar

سائنسدانوں نے ’’کائنات کا پہلا ایکسرے‘‘ کرلیا

سائنسدانوں نے ’’کائنات کا پہلا ایکسرے‘‘ کرلیا

برلن / ماسکو: روسی اور جرمن ماہرین نے کائنات کی پہلی ایکسرے تصویر جاری کردی ہے جو ’ای روسیٹا‘ نامی ایکسرے خلائی دوربین سے حاصل کی گئی ہے۔ اس ایک تصویر میں دس لاکھ سے زیادہ فلکی اجسام کو ایکسریز خارج کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ای روسیٹا‘ (eROSITA) دراصل ’’ایکسٹینڈڈ روئنتجن سروے ود این […]

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سورج گرہن، لیکن خبردار!! ماہرین نے احتیاطی تدابیر جاری کر دیں

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سورج گرہن، لیکن خبردار!! ماہرین نے احتیاطی تدابیر جاری کر دیں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت آسٹریلیا، افریقا اور ایشیا کے کئی ممالک میں اس سال کا آخری سورج گرہن 26 دسمبر بروز جمعرات کو رونما ہورہا ہے جس میں شاید پاکستانی خوبصورت آتشیں حلقہ یعنی رنگ آف فائر بنتے ہوئے دیکھ سکیں گے، اس قسم کے سورج گرہن کو ’اینولر ایکلپس‘ کہا جاتا ہے۔ اس […]

اسسٹنٹ مینیجر / ٹیکنیکل (معذور کوٹہ) کیلئے قائداعظم شمسی پاور نوکریاں 2019

اسسٹنٹ مینیجر / ٹیکنیکل (معذور کوٹہ) کیلئے قائداعظم شمسی پاور نوکریاں 2019

Quaid-e-Azam Solar Power Jobs 2019 for Assistant Manager / Technical (Disable Quota) 10 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

چیف جسٹس کا قائداعظم سولر اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر نوٹس

چیف جسٹس کا قائداعظم سولر اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قائداعظم سولر تھرمل اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے بھکی پاور پلانٹ اور قائداعظم سولر تھرمل پلانٹ سے بھلی کی پیداوار […]

‘سولر پینل سے سورج دیوتا ناراض’

‘سولر پینل سے سورج دیوتا ناراض’

بھارت: بھارت میں توہم پرستی کی انتہا، مذہبی انتہا پسندوں نے لاکھوں روپے مالیت کے سولر پینلز توڑ دیے۔ بھارت میں سورج کی پوجا کرنے والوں کا کہنا ہے کہ سورج دیوتا سولر پینل سے ناراض ہیں۔ مذہبی انتہا پسندوں نے سورج دیوتا کی ناراضگی کو دور کرنے کے لیے ڈنڈوں اور ہتھوڑوں کا آزادانہ […]

سولر پر اسکول صحت کے مراکز ایک منفرد منصوبہ

سولر پر اسکول صحت کے مراکز ایک منفرد منصوبہ

پاکستان اس وقت بھی توانائی کے شدید بحران کا شکا ر ہے۔ لوڈ شیڈنگ موجود ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ کم ہوئی ہے۔ لیکن ختم نہیں ہو ئی ہے۔ حکمران لوڈشیڈنگ کے ختم ہونے کی نوید سنا رہے ہیں لیکن ان کی باتوں پر اگر اعتبار کر بھی لیا جائے تب بھی […]

نظامِ شمسی میں ایک اور ’’بونا سیارہ‘‘ دریافت

نظامِ شمسی میں ایک اور ’’بونا سیارہ‘‘ دریافت

مشی گن: ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی کی بیرونی انتہاؤں پر ایک اور بونا سیارہ دریافت کرلیا جس کا سورج سے فاصلہ 13.6 ارب کلومیٹر ہے۔ اسے مشی گن یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے، جسامت میں یہ امریکی ریاست آیووا جتنا بڑا ہے۔ یعنی اس کا قطر صرف 530 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ […]

گوگل نے سولر انٹرنیٹ ڈرونز کی تیاری کے لئے خفیہ طور پر سکائی بینڈر نامی پراجیکٹ شروع کر دیا

گوگل نے سولر انٹرنیٹ ڈرونز کی تیاری کے لئے خفیہ طور پر سکائی بینڈر نامی پراجیکٹ شروع کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) گوگل نے سولر انٹرنیٹ ڈرونز کی تیاری کے لئے خفیہ طور پر ’سکائی بینڈر‘ نامی پراجیکٹ شروع کر دیا ہے۔ میکسیکو میں نہ صرف ان ڈرونز کی تشکیل کی جا رہی ہے بلکہ میکسین فضاءمیں ان سولر ڈرونز کی تجرباتی پروازیں بھی شروع کر دی گئیں ہیں۔ لائف بوٹ ڈاٹ […]

لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابو پا لیں گے: نواز شریف

لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابو پا لیں گے: نواز شریف

لاہور : توانائی بحران اور قائد اعظم سولر پارک کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ قائد اعظم سولر پارک کے مکمل ہونے پر 1000 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی جس سے لوڈ شیڈنگ میں کافی حد تک کمی ہو گی۔ […]