counter easy hit

ٹورنٹو کے سٹور میں ہوئی انوکھی چوری

چور کون تھا،یہ جان کر سب حیران رہ جائیں گے جیسے سٹور کا مالک ہوگیا تھا۔

Unique robbery in Toronto's store

Unique robbery in Toronto’s store

لاہور:  ٹورنٹو کے سٹور میں انوکھی چوری ہوئی،چور کون تھا،یہ جان کر سب حیران رہ جائیں گے جیسے سٹور کا مالک ہوگیا تھا۔
چور کوئی اور نہیں بلکہ شرارتی چورنی گلہری تھی۔گلہری کئی بار سٹور آدھمکی اور اس سٹور میں موجود کینڈی چرا کر لے گئی۔یہ اتنی سیانی نکلی کہ بار بار آکر کوئی چالیس کے قریب کینڈی بار لے اڑی۔
سٹور مالک نے خفیہ کیمرے میں قید اس چورنی گلہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی تو سب ہی اس کی اس کارستانی پر دنگ رہ گئے۔ اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں افراد سوشل میڈیا پر دیکھ اور لائیک کر چکے ہیں ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website