counter easy hit

نیند سے اٹھانے والی انوکھی ’ میمِکر الارم ‘‘ایپ

اکثر افراد نیند اور سستی کے باعث الارم بند کر کے دوبارہ سوجاتے ہیں جس کے باعث نہ صرف وقت ضائع ہوتا ہے بلکہ اگر کہیں پہنچنا ہوتو اس کے لئے بھی لیٹ ہو جاتے ہیں۔

A unique heave from Sleeping 'mimicker alarm' app

A unique heave from Sleeping ‘mimicker alarm’ app

تاہم اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ مائیکروسافٹ نے ایسی الارم ایپلی کیشن تیار کر لی ہے جس کے استعمال سے اب آپ ہر گز لیٹ نہیں ہو سکتے ۔ میمِکر الارم نامی یہ منفردایپ اب آپ کو اٹھا کر ہی دم لے گی، جب تک یہ آپ کو پوری طرح سے جگا نا دے یہ کلاک بند نہیں ہوتی۔اس ایپ کے ذریعے چند سیکنڈ پر محیط دو سے تین گیمزمیں سے ایک کھیلنا ضروری ہوتا ہے تاکہ یہ الارم کلارک دوبارہ نہ بجے اگر آپ صحیح طرح یہ گیم نہ کھیل پائے تو دس منٹ بعد یہ الارم دوبارہ بجنا شروع ہوجاتا ہے۔ان گیمز میں کسی رنگ کو پہچاننا،ٹنگ ٹوئسٹر اورجس طرح یہ الارم کلارک بتائے اس طرح سیلفی لیناشامل ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website