counter easy hit

امریکا: برف کے گولے مارنے کی انوکھی جنگ

روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہوجاتا ہے اور ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ برفباری کے موسم کا بھرپور لطف اْٹھا کر ان لمحات کو یادگار بنا ڈالے۔

USA: unique battle to beaten Snow Grains

USA: unique battle to beaten Snow Grains

امریکی شہر نیشویل میں بھی برفباری کے دوران مقامی لوگوں کے درمیان برف کے گولے مارنے کی ایک انوکھی جنگ چھڑ گئی، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔انوکھی اور دلچسپ لڑائی کے شرکاء برف کے بڑے بڑے گولے بنا کر ایک دوسرے پر چڑھ دوڑے اور موسم کا بھرپور انداز میں لطف اٹھایا۔اس دلچسپ لڑائی کے اختتام پر تمام شرکاء برف سے ڈھک چکے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website