counter easy hit

عرب امارات کا پانی کی کمی دور کرنے کے لیے منفرد منصوبہ

متحدہ عرب امارات پانی کے حصول کے لیے انٹارکٹیکا سے برفانی تودہ منتقل کرنے کا منصوبہ شروع کرے گا ۔ امارات لائے جانے والے تودے کی اوسط لمبائی 3 کلو میٹر اور موٹائی تقریباً 300 میٹر ہوگی۔

متحدہ عرب امارات اور فرانس سے تعلق رکھنے والے دو انجینئروں نے قطب جنوبی میں واقع برفانی تودے کو بحرِ ہند کے راستے

UAE's unique project to ease water shortage

UAE’s unique project to ease water shortage

9200 کلومیٹر کھینچ کر بحرِ عرب میں فجیرہ کے ساحلوں تک لانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

اس عمل کے دوران برفانی تودے کا ایک تہائی حصہ گُھل جائے گا جبکہ بقیہ حصے کا حجم 75 ارب لیٹر پانی ہوگا۔ یہ پانی امارات میں کم از کم 5 برس تک 10 لاکھ لوگوں کی پینے کے پانی کی ضرورت پوری کرے گا جو فی الوقت درآمد شدہ منرل واٹر کی خریداری پر لاکھوں ڈالر خرچ کرتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website