counter easy hit

icy

یخ بستہ ہواؤں نے آبشار کا پانی جما دیا

یخ بستہ ہواؤں نے آبشار کا پانی جما دیا

قدرت کے یہ حسین مناظر چین کے میں دیکھے گئے جہاں خون جما دینے والی سردی اور یخ بستہ ہواؤں کے سبب پہاڑوں پر بہتی آبشار کا پانی جم کر برف کی شکل اختیار کر گیا۔ بہتی آبشار کا برف میں تبدیل ہونے کا خوبصورت منظر جس نے دیکھا مبہوت رہ گیا اور لوگ اس […]

کینیڈا: درجنوں افراد کا سردی میں جمے ہوئے تالاب پر یوگا

کینیڈا: درجنوں افراد کا سردی میں جمے ہوئے تالاب پر یوگا

یوں تو چاق و چوبند اور تندرست رہنے کیلئے ورزش بیحد ضروری ہے لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے ورزش کے شوقین ان کینیڈینز کے تو کیا ہی کہنے جو خون جما دینے والی سردی میں یوگا پرفارم کر رہے ہیں۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے ورزش کا منفرد انداز اپنایا […]

فرانس: خطروں کے کھلاڑی کا برفیلے پہاڑ کو سرکرنےکا مظاہرہ

فرانس: خطروں کے کھلاڑی کا برفیلے پہاڑ کو سرکرنےکا مظاہرہ

یوں تو دنیا میں ایڈونچر کے شوقین افراد کی کمی نہیں تاہم بعض افراد اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر خطرے سے لڑ جاتے ہیں چاہے اِس دوران اُن کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔اب اس سر پھرے کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے فرانس کے سیکڑوں فٹ اونچے […]

اڈاہو :برفانی پہاڑوں میں پھنسے گھوڑے کو بچا لیا گیا

اڈاہو :برفانی پہاڑوں میں پھنسے گھوڑے کو بچا لیا گیا

گھوڑا برفانی طوفان کا شکار ہونے کی وجہ سے پانچ روز سے پھنسا ہوا تھا ، ریسکیو آپریشن میں ہیلی کاپٹر کی مدد بھی لی گئی اڈاہو:  امریکی ریاست اڈاہو کے برفانی پہاڑوں میں پانچ روز سے پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو کر لیا گیا ۔ اڈاہو میں سات ہزار سات […]

بر فیلے راستوں پر منفرد گھڑریس کا انعقاد

بر فیلے راستوں پر منفرد گھڑریس کا انعقاد

رومانیہ میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کا انوکھا انداز،ربر فانی راستوں پر گھڑ دوڑ کا منفرد مقابلہ منعقد کیا گیا ہے ۔ رومانیہ کے ایک گاؤںمیں منعقدہ اس سالانہ گھڑریس میں شریک افراد اپنے پالتو گھوڑوں سے ساتھ برفیلے میدان کا رُخ کیا اورسرد موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گھوڑوں کی اس […]

یخ بستہ جھیل میں 50میٹر تک سوئمنگ کا ریکارڈ قائم

یخ بستہ جھیل میں 50میٹر تک سوئمنگ کا ریکارڈ قائم

فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی سر پھری خاتون نے یخ بستہ جھیل میں سوئمنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ فن لینڈ کی جوہاننا نورڈبلاڈ نے جھیل کے یخ بستہ پانی میں50 میٹر تک کے فاصلے پر تیراکی کر کے اپنا ریکارڈ بک میں درج کرالیا۔ Post Views – پوسٹ […]

آسٹریا کے برفانی علاقے میں اوپن ائیر تھیٹر، فنکاروں نے سماں باندھ دیا

آسٹریا کے برفانی علاقے میں اوپن ائیر تھیٹر، فنکاروں نے سماں باندھ دیا

ویانا (جیوڈیسک) آسٹریا کے برفانی علاقے سولڈن میں ہونے والے اوپن ائیر تھیٹر میں فنکاروں نے سماں باندھ دیا ، برفانی تودوں پر سجائے گئے تھیٹر میں فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کر کے حاضرین پر سحر طاری کر دیا۔ منفرد موسیقی طاقتور سرچ لائیٹس اور برفانی تھیٹر یہ سب کچھ دیکھنے کوملا آسٹریا […]