counter easy hit

culprit

ہم جنس پرستوں اور غیر ازدواجی جنسی تعلقات کے لیے مقرر کی جانے والی سنگساری کی سزا پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا، برونائی سلطان حسن البلقیہ

ہم جنس پرستوں اور غیر ازدواجی جنسی تعلقات کے لیے مقرر کی جانے والی سنگساری کی سزا پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا، برونائی سلطان حسن البلقیہ

دارالسلام: ابھی اپریل میں ہی برونائی میں سخت شرعی قوانین کا اطلاق کیا گیا تھا، جن میں دیگر کے علاوہ ہم جنس پرستوں کے لیے سنگساری کی سزا مقرر کی گئی تھی۔ تاہم اب سلطان نے کہا ہے کہ ہم جنس پرستوں کو موت کی سزا نہیں دی جائے گی۔ برونائی کے سلطان حسن البلقیہ نے […]

واہ رے مسلم ۔۔ موت بر حق ہے ۔۔کفن پر شک ہے ۔

واہ رے مسلم ۔۔ موت بر حق ہے ۔۔کفن پر شک ہے ۔

زیر نظر تصویر ایک سائن بورڈ کی ہے جس پر تحریر ایک خاص شہر جناح ٹاؤن ہڑپہ کے لوگوں کو پیغام دیا گیا ہے کہ خبردار اگر ہمارے قبرستان میں کسی نے اپنے پیارے کو دفنانے کی جرات کی تو جاؤ جا کر اپنے قبرستان جس کا رقبہ 22کنال ہے اور 16کنال پر لوگ غیر […]

زرین خان زیادتی کی دھمکی دینے والے شخص پر برس پڑیں

زرین خان زیادتی کی دھمکی دینے والے شخص پر برس پڑیں

ممبئی:نامور بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر اپنے بارے میں نازیبا تبصرہ کرنے والے مداح پر برس پڑیں یہاں تک کہ اسے تھپڑ مارنے کی دھمکی بھی دے دی۔ اداکار سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ویر‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی  نامور اداکارہ زرین خان کا کیریئر ابتدا ہی سے […]

خواب انسانی کیفیات کے ترجمان ہوتے ہیں

خواب انسانی کیفیات کے ترجمان ہوتے ہیں

مختلف حالات سے گزرنے والے انسان کو نیند کے دوران مختلف قسم کے خواب نظر آتے ہیں جو زندگی کے مختلف واقعات کی نشاندہی کرتے ہیں سونا اور نیند آنا ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے۔ جب ہم سوتے ہیں تو خواب بھی دیکھتے ہیں جن سے فرار کسی طور پر ممکن نہیں۔ زمانہ […]

پاکستان کشمیر سے دست بردار ہوجائے، محمود خان اچکزئی کی انوکھی منطق

پاکستان کشمیر سے دست بردار ہوجائے، محمود خان اچکزئی کی انوکھی منطق

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کےلیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران اپنے اس خیال کی تائید میں محمود اچکزئی کا […]