counter easy hit

power

چیف جسٹس کا قائداعظم سولر اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر نوٹس

چیف جسٹس کا قائداعظم سولر اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قائداعظم سولر تھرمل اور بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم پیداوار پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مختلف مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے بھکی پاور پلانٹ اور قائداعظم سولر تھرمل پلانٹ سے بھلی کی پیداوار […]

عمران خان کو جلد اقتدار ملے گا، ندیم افضل چن

عمران خان کو جلد اقتدار ملے گا، ندیم افضل چن

منڈی بہاء الدین:  پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والے سیاستدان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ ضیاءالحق کی روحانی اولاد کیخلاف علم بغاوت بلند کرنے کیلئے عمران خان کو جوائن کیا۔ منڈی بہاء الدین میں جلسے سے خطاب میں ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ اگر نظریے کا نام بھٹو ازم […]

بجلی اور پانی کا بحران!

بجلی اور پانی کا بحران!

بجلی اور پانی کے بحران کی وجوہ جو بھی ہوں، ان کے نتیجے میں پیدا ہونے والے امن و امان کے خدشات کے باعث اس باب میں ہنگامی تدابیر کی ضرورت بڑھ گئی ہے۔ ملکی معیشت کا انجن کہلانے والے شہر کراچی میں شدید گرمی کی کیفیت کے دوران بارہ بارہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سے […]

چین میں قوت سماعت سے محروم افراد کا انوکھا ریسٹورنٹ

چین میں قوت سماعت سے محروم افراد کا انوکھا ریسٹورنٹ

لاہور معذوری ایک ایسا روگ ہے جو انسان کی خواہشات پر پانی پھیر سکتی ہے لیکن اگر لگن سچی اور حوصلے مضبوط ہوں تو کامیابی قدم چومتی ہے، چین میں واقع اس انوکھے ریسٹورنٹ میں کام کرنیوالے ان تمام افراد کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جنہوں نے قوت سماعت سے […]

پنجاب پاور اسکینڈل؛ سابق سی ایف او اور شہباز شریف کے داماد میں گہرے تعلقات کا انکشاف

پنجاب پاور اسکینڈل؛ سابق سی ایف او اور شہباز شریف کے داماد میں گہرے تعلقات کا انکشاف

لاہور: پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی کے گرفتار سابق سی ایف او اکرام نوید اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد  عمران علی کے درمیان گہرے تعلقات کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات کےدوران انکشاف ہوا ہے کہ کمپنی کے سابق چیف فنانس آفیسر اکرام […]

پنجاب میں 3 نئے پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند، بجلی بحران سنگین

پنجاب میں 3 نئے پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند، بجلی بحران سنگین

لاہور: پنجاب میں موجودہ حکومت کی جانب سے بنائے گئے 3 نئے پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں جس کے باعث قومی گرڈ سے 2500 میگا واٹ بجلی نکل گئی ہے۔ موجودہ حکومت کی جانب سے پنجاب میں بھکھی، حویلی بہادر شاہ اور بلوکی میں تعمیر کئے گئے 3 پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں، یہ تینوں پاور پلانٹس آر […]

اسرائیل طاقت میں اندھا، فائرنگ سے صحافی سمیت 8 فلسطینی شہید

اسرائیل طاقت میں اندھا، فائرنگ سے صحافی سمیت 8 فلسطینی شہید

28 مارچ سے اب تک 28 فلسطینی صیہونی فورسز کے مظالم کا شکار ہوئے، صدر محمود عباس کا تحفظ کا مطالبہ مغربی کنارا: غزہ پٹی پر اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کرنے والےفلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہو گئی، جن میں ایک صحافی بھی شامل […]

معروف قانون دان راجہ سہراب ایڈووکیٹ کے گھرآسمانی بجلی گرنے سے ملازم صادق شاہ جاں بحق

معروف قانون دان راجہ سہراب ایڈووکیٹ کے گھرآسمانی بجلی گرنے سے ملازم صادق شاہ جاں بحق

آزاد کشمیر (اصغر علی مبارک) دھیرکوٹ آزاد کشمیر معروف قانون دان راجہ سہراب ایڈووکیٹ کے گھر آسمانی بجلی گرنے سے ملازم صادق شاہ جاں بحق جبکہ گھر جل کر خاکستر ہوگیا واقعہ غربی باغ کے علاقے چلندراٹ میں پیش آیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

عمران خان اور نواز شریف اقتدار کےلئے ریاست کو نقصان پہنچارہے ہیں، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ

عمران خان اور نواز شریف اقتدار کےلئے ریاست کو نقصان پہنچارہے ہیں، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ

عمران خان اور نواز شریف اقتدار کےلئے ریاست کو نقصان پہنچارہے ہیں، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ خیر پور: (رپورٹ ڈیسک) نواز شریف ابھی تک مجھے کیوں نکالا کا رونا رو رہے ہیں، نواز شریف اپنے ہر جلسے میں اعلی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں نواز شریف اور ان کی […]

خیبر پختون خواتین افسروں کے تبادلے و تقرری, سیکرٹری توانائی سمیت اہم عہدیدار وں کا تبادلہ

خیبر پختون خواتین افسروں کے تبادلے و تقرری, سیکرٹری توانائی سمیت اہم عہدیدار وں کا تبادلہ

خیبر پختون خوا حکومت نے سیکرٹری توانائی سمیت تین افسروں کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔پشاور سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے سیکرٹری توانائی سمیت 3 افسروں کا تبادلہ کر دیا ہے۔ سیکریٹری توانائی نعیم خان کو سیکرٹری ایریگیشن کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے، سیکریٹری ایریگیشن […]

پاکستان تحریک انصاف اس سال ہی اقتدار میں آئے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف اس سال ہی اقتدار میں آئے گی، عمران خان

کرک: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس سال ہی اقتدار میں آئی گی اور  اقتدار میں آکر بڑے بڑے ڈاکوؤں کا احتساب کریں گے۔ کرک میں یونی ورسٹی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اس سال اقتدار میں آئی گی، اقتدار میں […]

پاور لفٹنگ کے ماہر دادا جان, ویڈیو لنک میں

پاور لفٹنگ کے ماہر دادا جان, ویڈیو لنک میں

بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں اکثر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہے لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے یہ امریکی دادا جان تو ایک مثال ہیں جنہوں نے نوجوان پاور لفٹرزکو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والے 78سالہ سگ سینڈ سٹروم نامی معمر شخص نہ […]

پیپلز پارٹی آج میر پور خاص میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پیپلز پارٹی آج میر پور خاص میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پاکستان پیپلز پارٹی آج میر پور خاص میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری جلسے سے خطاب کریں گے۔ میر پور خاص کے گاما اسٹیڈیم میں پنڈال سجایا گیا ہے جہاں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اسٹیڈیم کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب ہیں۔ […]

پاکستان کی ترقی کے خلاف سارے مخالفین آج اکھٹے ہیں، عابد شیرعلی

پاکستان کی ترقی کے خلاف سارے مخالفین آج اکھٹے ہیں، عابد شیرعلی

جہلم: وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے خلاف سارے مخالفین آج اکھٹے ہیں۔ جہلم میں کھلی کچہری سے خطاب کے دوران عابد شیر علی نے کہا کہ کراچی کی ایک فیکٹری میں 150 مظلوم افراد کو ز ندہ جلا دیا گیا، عمران خان اور طاہر القاری نے ان کے […]

وزیراعظم آج پورٹ قاسم پر کوئلہ بجلی گھروں کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم آج پورٹ قاسم پر کوئلہ بجلی گھروں کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم آج پورٹ قاسم پر سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے 1320 میگا واٹ کے کوئلے پر چلنے والے بجلی گھروں کا افتتاح کریں گے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، وہ سی پیک کے تحت پورٹ قاسم پر تعمیر ہونے و الے 1320 میگا واٹ کے کوئلے […]

بجلی رے بجلی؛ حد ہوگئی ناشکری کی

بجلی رے بجلی؛ حد ہوگئی ناشکری کی

یوں تو بجلی کا نظام اس مملکتِ خداداد میں ہر جگہ ہی ابتری اور بگاڑ کے نت نئے ریکارڈ بنا رہا ہے لیکن کراچی اس حوالے سے کثیر جہتی مسائل کا شکار ہے۔ آئیے اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ ’’کے ای ایس سی‘‘ سے ’’کے الیکٹرک‘‘ تک کا سفر بلاشبہ کامیابیوں کی ایک تابناک مثال ہے […]

حکمران چند افراد کا دھرنا ختم نہیں کرا سکتے تو اقتدار چھوڑ دیں: خورشید شاہ

حکمران چند افراد کا دھرنا ختم نہیں کرا سکتے تو اقتدار چھوڑ دیں: خورشید شاہ

سکھر: حکومتی رٹ ختم ہو چکی، نواز شریف کو آئینی راستہ اختیار کرنا چاہئے، اسحاق ڈار مستعفی ہو جائیں: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کی، عمران خان ریفرنڈم کے حامی رہے ہیں۔ انہوں نے کہا نواز شریف کو آئینی راستہ […]

زمبابوے میں اقتدار کی کشمکش، صدر رابرٹ موگابے کا مستعفی ہونے سے انکار

زمبابوے میں اقتدار کی کشمکش، صدر رابرٹ موگابے کا مستعفی ہونے سے انکار

ہرارے: ملک میں فوجی کنٹرول کے بعد دارالحکومت ہرارے کے ہوائی اڈوں پر غیرملکی صحافیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ زمبابوے میں صدر رابرٹ موگابے کا فوج کے ہاتھوں تختہ الٹے کے جانے کے بعد غیرملکی صحافیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، صدر نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔ […]

لاکھڑا پاور ہاؤس کو بند کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

لاکھڑا پاور ہاؤس کو بند کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

کوئلہ سے سستی بجلی پیدا کرنے والا لاکھڑا پاور ہاؤس کو بند کرنےکااصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ 4 ماہ قبل کنٹرول پینل میں آگ لگ جانے کے باعث لاکھڑا پاور ہاؤس بند ہوگیا تھا۔ جامشورو میں لاکھڑا کول پاور ہاؤس کے کیبل روم میں آگ لگنے سے کوئلے سے 35,35 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے […]

پی ٹی آئی آج اوباڑو میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

پی ٹی آئی آج اوباڑو میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

سندھ پنجاب کے سرحدی شہر اوباڑو میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں، آج شام عمران خان جلسہ سے خطاب کریں گے۔ جلسہ کے آرگنائزر اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ 5 کے امیدوار سردار شہر یارخان شر کے مطابق اوباڑو میں قومی شاہراہ کے قریب پاکستان تحریک انصاف نے اپنا پنڈال سجا […]

خاموش اکثریت کی طاقت

خاموش اکثریت کی طاقت

انتہائی غیر معمولی اور ہنگامی دور میں اگلے سال عام انتخابات ہونے جارہے ہیں، اگرچہ ملک کے ان حالات اور اقتصادی زبوں حالی کی وجہ سے فہمیدہ حلقوں میں عام انتخابات کے حوالے سے یہ شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں کہ شاید یہ انتخابات وقت مقررہ پر نہ ہوں لیکن بااختیار حلقوں کی جانب […]

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر سن وی ڈونگ کا کہنا ہے کہ سی پیک نے پاکستان کا شدید توانائی بحران حل کرنےمیں مددکی۔سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے بھی شرکت کی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق چینی […]

طاقت، رعونت اور عوام

طاقت، رعونت اور عوام

میرے سامنے اس وقت جوزف ایس نائے کی تحریر کردہ کتاب دی فیوچر آف پاور رکھی ہوئی ہے ۔ جس میں فاضل مصنف نے طاقت کے مستقبل اور اس کی مختلف اقسام اور بیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران عالمی طاقت کے نئے ابھرتے تصور پر بحث کی ہے۔ آخری باب میں ان عوامل پر بحث […]

1 4 5 6 7 8 17