counter easy hit

عمران خان اور نواز شریف اقتدار کےلئے ریاست کو نقصان پہنچارہے ہیں، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ

عمران خان اور نواز شریف اقتدار کےلئے ریاست کو نقصان پہنچارہے ہیں، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ

Imran Khan and Nawaz Sharif are harming the state for power, Chief Secretary Information Pakistan Peoples Party Nafeesa Shahخیر پور: (رپورٹ ڈیسک) نواز شریف ابھی تک مجھے کیوں نکالا کا رونا رو رہے ہیں، نواز شریف اپنے ہر جلسے میں اعلی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز جگہ جگہ ریاست کے خلاف عوام کو اکسا رہے ہیں پارلیمنٹ کے خلاف عمران خان نے غلیظ زبان کا استعمال کرکے اپنی تربیت بتائی ہے الیکشن قریب آنے پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو سندھ یادآگیا وفاقی حکومت نے آج تک سندھ کے کسی منصوبے میں اپنا حصہ نہیں ڈالا