counter easy hit

heavenly

کشمیر جنت نظیر سے بڑی بریکنگ نیوز: اسمبلی تحلیل کر دی گئی

کشمیر جنت نظیر سے بڑی بریکنگ نیوز: اسمبلی تحلیل کر دی گئی

سرینگر (ویب ڈسک )بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے بدھ کی رات ریاستی اسمبلی کو تحلیل کر دیا, یہ اقدام سابق وزیرِ اعلیٰ اور علاقائی جماعت کی صدر، حریف جماعت کے چئیرمین ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ۔ گورنر نے […]

معروف قانون دان راجہ سہراب ایڈووکیٹ کے گھرآسمانی بجلی گرنے سے ملازم صادق شاہ جاں بحق

معروف قانون دان راجہ سہراب ایڈووکیٹ کے گھرآسمانی بجلی گرنے سے ملازم صادق شاہ جاں بحق

آزاد کشمیر (اصغر علی مبارک) دھیرکوٹ آزاد کشمیر معروف قانون دان راجہ سہراب ایڈووکیٹ کے گھر آسمانی بجلی گرنے سے ملازم صادق شاہ جاں بحق جبکہ گھر جل کر خاکستر ہوگیا واقعہ غربی باغ کے علاقے چلندراٹ میں پیش آیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64