counter easy hit

پاور لفٹنگ کے ماہر دادا جان, ویڈیو لنک میں

بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں اکثر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہے لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے یہ امریکی دادا جان تو ایک مثال ہیں جنہوں نے نوجوان پاور لفٹرزکو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Power lifting expert Grandpa Janامریکی ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والے 78سالہ سگ سینڈ سٹروم نامی معمر شخص نہ صرف پاور لفٹنگ کے ماہر ہیں بلکہ اس عمر میں بھی نوجوانوں کی طرح بھاری بھرکم وزن اُٹھانے ہوئے پاور لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے ہیں جبکہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے روزانہ پابندی سے ورزش بھی کرتے ہیں اور پاور لفٹنگ چیمپئن بننے کے خواہاں ہیں۔ اس عمر میں پاور لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرتے امریکی دادا جان نے یہ ثابت کردیا کہ عمر چاہے کچھ بھی ہو بس ہمت جوان ہونا چاہے۔