counter easy hit

ultimate

جیٹ اسکی کے ذریعے پانی پر الٹی قلابازیاں کھانے کا ماہر نوجوان

جیٹ اسکی کے ذریعے پانی پر الٹی قلابازیاں کھانے کا ماہر نوجوان

جیٹ اسکی کے ذریعے پانی کے دوش پر الٹی قلابازیاں کھانے کے ماہر امریکی نوجوان نے اپنے کرتب سے لوگوں کی عقل دنگ کردی۔ سڑکوں پر کار بھگاتے یااونچے نیچے راستوں پر بائیک دوڑاتے تو آپ نے بہت سے لوگوں کو دیکھا ہوگا لیکن اب پانی کے دوش پر کرتب دکھاتے اس نوجوان کو بھی […]

گورنر ہائوس سے دہشتگردی کی آخری علامت کا خاتمہ ہوگیا ،نہال ہاشمی

گورنر ہائوس سے دہشتگردی کی آخری علامت کا خاتمہ ہوگیا ،نہال ہاشمی

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی آخری نشانی آج گورنرہاؤس سے ختم ہوگئی،14 سال پہلے بانی ایم کیوایم نے دہشت گرد تنظیم کا نمائندہ گورنرہاؤس بھیجا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا کہ مسلم لیگ کا نمائندہ آج گورنرہاؤس پہنچ گیا ہے اور […]

چین : برقی سیڑھیاں الٹی چل پڑیں،کئی افراد زخمی

چین : برقی سیڑھیاں الٹی چل پڑیں،کئی افراد زخمی

برقی سیڑھیاں استعمال کرتے ہوئے ذرا احتیاط ہی برتنی چاہئے۔ کیونکہ چین کے صوبے جیانگ میں ایک ایسا خطرناک واقعہ پیش آیا ،جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ ایک شاپنگ مال میں شہری اوپر جانے کیلئے بر قی سیڑھیوں کا استعمال کر رہے تھے کہ اچانک سیڑھیوں نے اپنا رخ تبدیل کردیااور نیچے کی طرف […]