counter easy hit

one

ڈیڑھ ارب کے فراڈ کی خبریں گمراہ کن ہیں، نیشنل بینک

ڈیڑھ ارب کے فراڈ کی خبریں گمراہ کن ہیں، نیشنل بینک

نیشنل بینک نے ڈیڑھ ارب روپے فراڈ کی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ نیشنل بینک نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ مختلف رپورٹیں دی گئیں کہ نیشنل بینک نے اپنے کلائنٹ اے پی او کو نقصان پہنچایا ہے ،یہ خبریں گمراہ کن ہیں۔اعلامیہ کے […]

ایک سو بتیس سال پرانا منصوبہ

ایک سو بتیس سال پرانا منصوبہ

لاہور : ایک سو بتیس سال پرانا منصوبہ آج بھی شہریوں کو پانی فراہم کررہا ہے۔ باہرسے دیکھنے پرتو سرخ اینٹوں کی سادہ سی عمارت ہے لیکن اس کے اندر پانی کی سپلائی کا منفرد منصوبہ سمویا ہوا ہے ۔بارہ فٹ اونچے پانچ سو بارہ ستونوں پر چار بڑے ٹینک ہیں ٹیوب ویلوں کی مدد […]

کرسمس کی آمد میں ایک روز باقی، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

کرسمس کی آمد میں ایک روز باقی، دنیا بھر میں تقریبات کا انعقاد

مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کی آمد میں صرف ایک روز باقی رہ گیا ہے اور ہر گزرتا لمحہ لوگوں کے جوش و خروش میں اضافہ کررہا ہے۔ کرسمس کی مناسبت سے دنیا بھر میں رونقیں اور رنگینیاں جاری ہیں اور کئی شہروں میں کرسمس ٹری روشن کرنے کی تقریبات کا انعقاد بھی کیا […]

پارلیمنٹ ہاؤس چوہوں کے نشانے پر، جون سے دسمبر تک 430 پکڑے گئے

پارلیمنٹ ہاؤس چوہوں کے نشانے پر، جون سے دسمبر تک 430 پکڑے گئے

اسلام آباد ( آن لائن )پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کی مہم کامیابی سے جاری ہے اور اس مہم کے دوران جون سے دسمبر تک 430 چوہے پکڑے جاچکے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہوں کی بہتات کی وجہ چیمبرز کے ساتھ […]

ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی نمبر ون فلم

ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی نمبر ون فلم

ہولی وڈ ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی بہترین فلم قرار پائی گئی، جس میں سپرمین کی موت کے بعد نئی ٹاسک فورس خطرناک مجرموں کا خاتمہ کر دیتی ہے۔ سپر ہیرو کی کہانی ’کیپٹن امریکا سول وار‘ رواں سال کی دوسری بہترین فلم رہی ہے۔ فلم میں آئرن مین اور کیپٹن امریکا دنیا کو آفات […]

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

پانامہ کیس میں حکومت کے مخالفین کی کوششیں اب تک کیوں کامیاب اور کارگر نہیں ہوپائیں، اس کی صرف اور صرف ایک وجہ ہی دکھائی دیتی ہے کہ اس ملک سے کرپشن اور مالی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ہمارے یہاں کوئی بھی سیاسی پارٹی یکسو اور سنجیدہ نہیں ہے۔ وہ فقط مخالفت برائے مخالفت […]

فلم ’روگ وَن اے اسٹار وارز اسٹوری‘ آتے ہی چھا گئی

فلم ’روگ وَن اے اسٹار وارز اسٹوری‘ آتے ہی چھا گئی

لوکس فلمز کی تیار کردہ اس فلم کی ہدایت کاری کے فرائض گیرتھ ایڈورڈز نے انجام دی ہے۔ اس سنسنی خیز فلم کی کہانی گیلیسٹک ایمپائر کی تشکیل کے بعد منظرِ عام پر آنیوالے نوجوان باغیوں کے ایک ایسے گروہ کے گِرد گھوم رہی ہے۔ نوجوان جو ڈیتھ اسٹار کا خفیہ منصوبہ چرانے کی کوشش […]

ایران سے فائر کئے گئے 9 گولے پاکستانی حدود میں آگرے، ایک شخص جاں بحق

ایران سے فائر کئے گئے 9 گولے پاکستانی حدود میں آگرے، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: ایران کی جانب سے فائرکئے گئے 9 گولے بلوچستان کے علاقے پنجگور کی آبادی میں گرنے سے  ایک شخص جاں بحق جب کہ ایک  زخمی ہوگیا یس نیوز کے مطابق ایرانی حدود سے فائر کئے گئے 9 مارٹر گولے بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے نکر کے مقام پر گرے جس کے نتیجے میں  ایک […]

اسکول وین پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، ایک طالبعلم شہید

اسکول وین پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، ایک طالبعلم شہید

بھارت سرحد پر اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا ،ایک بار پھر بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکول وین پر فائرنگ کردی ،جس میں ایک طالب علم شہید اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نےنکیال سیکٹر میں […]

کراچی میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرکے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ شادمان ٹاؤن نمبر 2میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔مقتول کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے لاش […]

ایک سیلفی کافی ہے

ایک سیلفی کافی ہے

ڈی این اے دو طرح کا ہوتا ہے۔ایک وہ جو آپ کے نسلی و جسمانی شجرے کا ڈاکخانہ ہے۔دوسرا ڈی این اے لسانی ہے۔جو آپ کے تہذیبی پس منظر کا چٹھا کھول کے رکھ دیتا ہے۔زبان کھلی نہیں کہ آپ کھل گئے۔اس لسانی ڈی این اے کی گواہی میں قرآن کہتا ہے ’’ بولو کہ […]

’صرف ایک بچے کا بازو سلامت تھا‘

’صرف ایک بچے کا بازو سلامت تھا‘

ضلع ایبٹ آباد اور ضلع ہری پور کے سنگم پر واقع علاقے حویلیاں میں طیارے کے حادثہ کی اطلاع کے فوراً بعد عوام، امدادی کارکنوں اور ایمبولینسوں کا رخ متاثرہ علاقے کی جانب ہو گیا۔ مقامی صحافی محمد زبیر خان کے مطابق علاقے میں اس قدر بھیڑبھاڑ ہو گئی کہ دشوار گزار اور انتہائی تنگ […]

دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد ایک ارب سے بھی تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد ایک ارب سے بھی تجاوز کرگئی

لندن: مشہور طبّی تحقیقی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے اختتام تک دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر (ہائپرٹینشن) کے مریضوں کی تعداد 110 کروڑ تک جاپہنچی ہے جو اس وقت عالمی آبادی کا تقریباً 16 فیصد ہے۔ چالیس سال پر محیط اس جائزے […]

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

ہیملٹن: پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن ملنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے لیکن ہم کسی خوش فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہتے۔ گذشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ناقابل یقین انداز میں کھیلی، دوسرے ٹیسٹ میں اسے زیر کرنے کیلیے پوری قوت صرف کرنا […]

مقدر سے کوئی نہیں جیت سکتا۔

مقدر سے کوئی نہیں جیت سکتا۔

میلانیا ٹرمپ کو ہی دیکھ لیں، یہ لڑکی سلووینیا کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئی تھی، اس وقت سلووینیا، یوگو سلاویا کا حصہ تھا، اس کے ماں باپ کہیں سے بھی امیر نہ تھے، میلانیا کی پرورش بھی ایک عامیانہ سے ماحول میں ہوئی، ماڈلنگ اور اداکاری کا اسے جنون تھا، یہ جنون اسے […]

جیکب آباد:خسرے سے 9بچے متاثر، ایک جاں بحق

جیکب آباد:خسرے سے 9بچے متاثر، ایک جاں بحق

جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی یو سی ٹھل نؤن میں خسرہ کی وبا پھیل گئی ہے جس کے باعث ایک بچہ فوت اور 9خسرہ میں مبتلا ہوگئے ۔ ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جیکب آبادڈاکٹر سانون شیخ نے مذکورہ یوسی کے ویکسینیٹر زین سرکی اور ٹی ایف سی عبدالشکور دستی کا […]

بھٹکے ہوئے لوگ

بھٹکے ہوئے لوگ

وہ تینوں کافی دیر سے بھٹک رہے تھے۔ جنگل سے باہر نکلنے کی کوئی راہ انہیں سجھائی نہیں دے رہی تھی ۔شام ڈھل رہی تھی اور بارش کے آثار بھی نظرآرہے تھے،ہوا میں خنکی بڑھ چکی تھی اور انہیں اس بات کا اندازہ تھا کہ کچھ ہی دیر میں سردی ہو جائے گی جس سے […]

حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہےکہ حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے اوراپوزیشن کواعتمادمیں نہیں لیا جارہا ۔ منصورہ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جوحکومت اپوزیشن کودیوار سےلگا تی ہےدیوار اسی پر آگرتی ہے،خبر لیکس کے معاملے پر حکومت مٹی پاؤ کی پالیسی پر […]

ٹرمپ کی حمایتی مہم، فارمولا ون ڈرایئور نے چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا

ٹرمپ کی حمایتی مہم، فارمولا ون ڈرایئور نے چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا

  میکسیکو: فارمولا ون ڈرایئور سرجیو پیریز نے چشمہ فروخت کرنے کیلئے نئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کا استعمال کرنے پر چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا۔ میکسکن فارمولا ون ڈرایئورسرجیو پیریز چشمہ ساز کمپنی کی نئی مہم پر ناراض ہوگئے اور چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا، چشمہ ساز کمپنی نے […]

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کےنواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کےمطابق فائرنگ کاواقعہ نواحی علاقے نواں کلی میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل پر دو نامعلوم مسلح افراد نےایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سوار عبدالحکیم نامی شخص ہلاک جبکہ دوسرا میر وائس نامی شخص […]

کیلیفورنیا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کیلیفورنیا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

کیلی فورنیا کے علاقے ازوسا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ خبرایجنسی کے مطابق پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میںابتدائی طور پر تو 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آرہی تھی اور جنھیں فوری طور […]

بنگلادیش پریمئیر لیگ کا پہلا میچ دوپہر ایک بجے کھیلا جائیگا

بنگلادیش پریمئیر لیگ کا پہلا میچ دوپہر ایک بجے کھیلا جائیگا

بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آج سے باقاعدہ آغاز ہورہا ہے، بنگلادیش میں گزشتہ دنوں سے ہونے والی شدید بارش کی وجہ سے ایونٹ کو ری شیڈول کیا گیا تھا، پہلا میچ کومیلا وکٹورینز اور چٹاگانگ وائی کنگز کے درمیان کھیلا جائےگا۔بی پی ایل کے تمام مقابلے جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جائیں گے۔ […]

بلاول نےمائنس ون کی بات کر کے دانہ ڈالا ہے، شیخ رشید

بلاول نےمائنس ون کی بات کر کے دانہ ڈالا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری مائنس ون کی بات  کر کے ایسے ہی دانہ ڈال رہے ہیں۔ نیک قیادت کی خاطر میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ  رشید نے بلاول بھٹو زرداری کے ڈہرکی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کے حوالے سے […]