counter easy hit

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

team still wishes to become number one in test mickey arthur

team still wishes to become number one in test mickey arthur

ہیملٹن: پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن ملنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے لیکن ہم کسی خوش فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہتے۔

گذشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ناقابل یقین انداز میں کھیلی، دوسرے ٹیسٹ میں اسے زیر کرنے کیلیے پوری قوت صرف کرنا پڑیگی، اسکے بعد ہمیں آسٹریلیا کا سفر کرنا ہے جو اپنی ہوم کنڈیشنز میں کافی سخت جان ثابت ہوتے ہیں، اسکے باوجود نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے۔

ایک سوال پر آرتھر نے کہاکہ ہم ٹیم کو ایشیائی کنڈیشنز سے باہر زیادہ سے زیادہ بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں، خاص طورپر فاسٹ وکٹوں پر انکی شارٹ بالز کیخلاف خامیوں کو دور کرنے پر توجہ اور اس حوالے سے جلد بہتری کی امید ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website