counter easy hit

Territory

صبح صبح اللہ پاک نے پاک فوج کو بڑی فتح سے نوازدیا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر تباہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے تمام ثبوت میڈیا پر پیش کردیئے

صبح صبح اللہ پاک نے پاک فوج کو بڑی فتح سے نوازدیا، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر تباہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے تمام ثبوت میڈیا پر پیش کردیئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ سنکھ سیکٹر میں بھارتی کواڈ کاپٹر نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے جس پر پاک فوج نے مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستانی فوج نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے فضائی حدود کی خلاف […]

اپنی سرزمین کودوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاک ایران وزراکا عزم

اپنی سرزمین کودوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاک ایران وزراکا عزم

 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اورایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اپنی سرزمین کو دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ اسلام آباد میں ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورت حال، دونوں […]

اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، سربراہ پاک فوج

اپنی سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، سربراہ پاک فوج

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ م اپنی سرزمین کسی بھی ملک یا ریاست کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی مشیر سلامتی جنرل آرایچ مکماسٹر نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔  امریکی مشیر سلامتی […]

افغانستان کے علاقے اسپن بولدک کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

افغانستان کے علاقے اسپن بولدک کے اسلحہ ڈپو میں دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

قندھار: افغانستان کے سرحدی علاقے اسپن بولدک کے اسلحہ ڈپو میں رات گئے مسلسل شدید دھماکوں میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ افغان ذرائع کے مطابق چمن کے قریب افغانستان کے سرحدی علاقے اسپن بولدک میں رات گئے اسلحہ ڈپو میں پے در پے کئی دھماکے ہوئے جو اتنے شدید تھے کہ ان کی […]

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

” پاک سر زمِین کا نِظام۔ قُوّ تِ اخُوّتِ عوام“

۱۴ جنوری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے بسائے ہُوئے ”ڈیرے“ (ایوانِ کارکنانِ تحریک پاکستان) میں پاکستان کے قومی ترانہ  کے خالق جناب حفیظ جالندھری کی سالگرہ منائی گئی۔ جِس کا اہتمام تین نظریاتی اداروں ”نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ“۔ ”کارکنانِ تحریکِ پاکستان ٹرسٹ“ اور ”قومی ترانہ فاﺅنڈیشن“ اسلام آباد نے کِیا تھا۔ ”قومی ترانہ […]

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، دفتر خارجہ

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، دفتر خارجہ

 پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار کسی دوسرے ملک کو ٹھہرانا مناسب نہیں بلکہ افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کی جارہی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے […]

اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاکستان

اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاکستان

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران نفیس زکریا نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، 5 ماہ میں 10 ہزار بے گناہ […]

ایران سے فائر کئے گئے 9 گولے پاکستانی حدود میں آگرے، ایک شخص جاں بحق

ایران سے فائر کئے گئے 9 گولے پاکستانی حدود میں آگرے، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: ایران کی جانب سے فائرکئے گئے 9 گولے بلوچستان کے علاقے پنجگور کی آبادی میں گرنے سے  ایک شخص جاں بحق جب کہ ایک  زخمی ہوگیا یس نیوز کے مطابق ایرانی حدود سے فائر کئے گئے 9 مارٹر گولے بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے نکر کے مقام پر گرے جس کے نتیجے میں  ایک […]

پاکستان کی تاریخی فتح، 9 سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان کی تاریخی فتح، 9 سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پالی کیلے (جیوڈیسک) یونس خان اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکاکے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ آخری مرتبہ 2006 میں پاکستان نے سری لنکا میںایک۔ صفر سے ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے […]

پاکستان اور افغانستان کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان کا اپنی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق

راولپنڈی (یس ڈیسک) پاک افغان سیاسی و عسکری قیادت نے ایک بار پھر دونوں ملکوں کی سرزمین کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی […]

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 غیر ملکی ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 6 غیر ملکی ہلاک

وزیرستان (یس ڈیسک) شوال میں امریکی ڈرون طیاروں نے رہائشی علاقے وچہ دھارا میں ایک گھر کو میزائل سے نشانہ بنایا شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں ڈرون حملہ میں 6 غیر ملکی ہلاک ہو گئے، امریکی ڈرون طیاروں نے صبح کی نماز سے کچھ دیر پہلے شمالی وزیرستان کی وادی شوال کے رہائشی علاقہ […]

پاک سرزمین کو درندوں کیلئے تنگ کر دیں گے، وزیراعظم اور آرمی چیف کا عزم

پاک سرزمین کو درندوں کیلئے تنگ کر دیں گے، وزیراعظم اور آرمی چیف کا عزم

پشاور (یس ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات میں سانحہ پشاور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی کے اس واقعہ نے قوم کو نیا عزم دیا ہے۔ پاک فوج کے بہادر افسروں اور جوانوں کی دوسری […]

شیر جہاں میر نے نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

شیر جہاں میر نے نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

گلگت (یس ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہاں میر نے گورنر ہاوس گلگت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنرہاؤس گلگت میں گورنر پیرکرم علی نے نگراں وزیراعلیٰ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی مختصر تقریب کے بعد نگراں وزیراعلیٰ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تقریب […]