counter easy hit

ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی نمبر ون فلم

Action film "Suicide Squad '2016 number one film

Action film “Suicide Squad ‘2016 number one film

ہولی وڈ ایکشن فلم ’سوسائیڈ اسکواڈ‘ 2016کی بہترین فلم قرار پائی گئی، جس میں سپرمین کی موت کے بعد نئی ٹاسک فورس خطرناک مجرموں کا خاتمہ کر دیتی ہے۔

سپر ہیرو کی کہانی ’کیپٹن امریکا سول وار‘ رواں سال کی دوسری بہترین فلم رہی ہے۔ فلم میں آئرن مین اور کیپٹن امریکا دنیا کو آفات سے بچاتے بچاتے اختلافات کے بعد آپس میں لڑنے لگتے ہیں۔

ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ’بیٹ مین ورسز سپر مین ڈان آف جسٹس‘ سال کی تیسری بڑی فلم ٹھہری ہے۔ فلم میں غیر معمولی طاقتوں کے مالک 2سپر ہیروز عوام کی حفاظت کے لیے بڑے بڑے خطرات سے ٹکرا جاتے ہیں۔

ہولی وڈ فلم ’ڈیڈ پول‘ چوتھے نمبر پر رہی۔ فلم میں سپر ہیرو ویڈ ولسن انتقامی کارروائی کے لیے دشمن کی تلاش میں تباہی پھیلاتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website