counter easy hit

کیلیفورنیا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک

Fire outside a polling booth in California, killing one person

Fire outside a polling booth in California, killing one person

کیلی فورنیا کے علاقے ازوسا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔

خبرایجنسی کے مطابق پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میںابتدائی طور پر تو 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آرہی تھی اور جنھیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا مگر اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ 4 زخمیوں میں سے ایک زخمی ہلاک ہوگیا ہے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

ترجمان کیلیفورنیا پولیس کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس میں فائرنگ کے بعد صورتحال کشیدہ ہے اور پولیس نے علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website