counter easy hit

اسکول وین پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، ایک طالبعلم شہید

Indian forces opened fire on the van, killing one student

Indian forces opened fire on the van, killing one student

بھارت سرحد پر اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا ،ایک بار پھر بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکول وین پر فائرنگ کردی ،جس میں ایک طالب علم شہید اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نےنکیال سیکٹر میں اسکول وین پر فائرنگ میںایک طالب علم شہیدکردیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے مؤثر کارروائی کی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website