counter easy hit

بلاول نےمائنس ون کی بات کر کے دانہ ڈالا ہے، شیخ رشید

Bilawal nymayns put one grain of talking, Sheikh Rashid

Bilawal nymayns put one grain of talking, Sheikh Rashid

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری مائنس ون کی بات  کر کے ایسے ہی دانہ ڈال رہے ہیں۔

نیک قیادت کی خاطر میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ  رشید نے بلاول بھٹو زرداری کے ڈہرکی میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کے حوالے سے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں مزید کہا کہ میں  چاہتا ہوں کہ  بلاول اپنے نانا اور والدہ کے نقشِ قدم پر چلے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول نے ایسے ہی دانا ڈالا ہے، وہ غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے ہیں، عمران خان کی خواہش کے باوجود میں تحریک انصاف میں شامل نہیں ہوا، نواز شریف کا تو پندرہ دن میں فیصلہ ہونے جارہا ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website