counter easy hit

willing

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر شین واٹسن پاکستان جانے پر آمادہ ہو گئے

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر شین واٹسن پاکستان جانے پر آمادہ ہو گئے

لاہور: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شین واٹسن پاکستان جانے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کا میلہ روشنیوں کے شہر کراچی میں سجنے کو تیار ہیں اور […]

افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس، کتنے اعلیٰ سرکاری افسران لی گئی تنخواہیں واپس کرنے پر آمادہ ہو گئے ؟ جانیے

افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس، کتنے اعلیٰ سرکاری افسران لی گئی تنخواہیں واپس کرنے پر آمادہ ہو گئے ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک)افسران کی تنخواہوں پرازخودنوٹس کیس میں بڑی پیش رفت جس میں 54افسران میں سے 45زائد وصول تنخواہیں واپس کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں جبکہ 9 افسران نے اضافی وصول کی گئی تنخواہیں واپس کرنے سے صاف انکار کردیا، عدالت نے انکار کرنے والے 9 افسران کو اضافی تنخواہیں تین ماہ میں واپس کرنے […]

یہ ہماری پسندیدہ حوصلہ افزا ویڈیوز میں سے ایک ہے ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں

یہ ہماری پسندیدہ حوصلہ افزا ویڈیوز میں سے ایک ہے ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں

Here’s one of our favorite inspiring videos CLICK HERE TO WATCH VIDEO Here’s one of our favorite inspiring videos Whatever the reason for why she couldn’t walk to the finish line doesn’t matter. The real story here is the willingness of others to help her to do so. Good lesson to remember…we need to be […]

حکومت اسلامی بینکنگ کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، نگراں وزیر خزانہ

حکومت اسلامی بینکنگ کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، نگراں وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ حکومت بینکنگ شعبے کی ترقی کے لیے کوشاں ہے جبکہ اسلامی بینکنگ بھی اس کی ترجیحات میں شامل ہے۔۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق سینیٹ اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے پیش […]

ڈیموں کیلئے لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں، چیف جسٹس

ڈیموں کیلئے لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈیموں کی تعمیر سے متعلق غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں۔ چیف جسٹس نے ڈیموں کی تعمیر میں حکومت کی جانب سے پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری خزانہ […]

خود مختاری کے دفاع کیلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع

خود مختاری کے دفاع کیلیے ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارت نے اشتعال انگیزی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے جب کہ خود مختاری کے دفاع کیلیے ہم ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے ایل او سی کے چری کوٹ سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ […]

سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کو تیار ہیں، چیئرمین سوئی سدرن

سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کو تیار ہیں، چیئرمین سوئی سدرن

چیئرمین سوئی سدرن مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کےلیے تیار ہیں، مسائل حل کرنا چاہتےہیں ، وزیراعظم کو لکھے گئے خط سے آگاہ ہیں، جس لمحے بینک گارنٹی ملے گی،گیس فراہم کردیں گے۔ مراد علی شاہ کی دھمکیوں پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے چیئرمین مفتاح اسماعیل نے کہا […]

کشمیریوں کی جدوجہد انشاءاللہ کامیاب ہوگی، عبد الباسط

کشمیریوں کی جدوجہد انشاءاللہ کامیاب ہوگی، عبد الباسط

نئی دلی میں ہائی کمشنر عبد الباسط نے کشمیر کے تنازع پر دوٹو ک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ آزادی کی تحریکوں کو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے لیکن دائمی طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا، کشمیریوں کی جدوجہد انشاء اللہ کامیاب ہوگی۔ نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی […]

داعش کیخلاف روس کےساتھ کام کرنے کو تیار ہیں،امریکا

داعش کیخلاف روس کےساتھ کام کرنے کو تیار ہیں،امریکا

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ شام میں داعش کےخلاف روس کےساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن افراد کی بے دخلی مہم کا محور جرائم پیشہ افراد ہیں ۔ چین کو عالمی سمندری حدود کے علاقوں پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ وائٹ ہائوس کے ترجمان […]

ابن انشاکی تحریروں کی تازگی آج بھی برقرار

ابن انشاکی تحریروں کی تازگی آج بھی برقرار

شاعری کی تو بے مثال،مزاح کردے لاجواب ،ابن انشاکی تحریروں کی تازگی ان کےجانے کے 39سال بھی برقرار ہے۔ اردو ادب کے لیے ابن انشا کی بے شمار خدمات ہیں۔ان کےگیت اور غزلیں مقبول گلوکاروں کی آوازوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ان کااصلی نام شیر محمد خان اور تخلص انشاء تھا ۔15 جون 1927کو جالندھر […]

اسمال انڈسٹریز ،جاپان 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند

اسمال انڈسٹریز ،جاپان 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند

صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ جاپانی حکومت اسمال انڈسٹریز میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ چائنا کے بعد جاپانی حکومت بھی پاکستان میںسرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہرکر رہی ہے۔پاک جاپان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کہ بعدمنظورحسین وسان نے کہا کہ دھابیجی […]

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پا ک بھارت کشید گی پرثالثی کو تیار

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پا ک بھارت کشید گی پرثالثی کو تیار

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹریش نے پاکستان اور بھارت کے درمیان غیرجانبدار ثالث بننے کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے یہ پیشکش اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی سے ملاقات میں کی، ملاقات کے دوران ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے انتونیو گوئٹریش کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بالخصوص کنٹرول لائن اور […]

حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہےکہ حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے اوراپوزیشن کواعتمادمیں نہیں لیا جارہا ۔ منصورہ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جوحکومت اپوزیشن کودیوار سےلگا تی ہےدیوار اسی پر آگرتی ہے،خبر لیکس کے معاملے پر حکومت مٹی پاؤ کی پالیسی پر […]

پیمرا غیر ملکی مواد کی نشریات کے خلاف کارروائی کے لیے تیار

پیمرا غیر ملکی مواد کی نشریات کے خلاف کارروائی کے لیے تیار

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے کیبل آپریٹرز اور نیوز و انٹرٹینمنٹ چینلز کو غیر ملکی مواد کی نشریات قانون کے مطابق چلانے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ہفتہ 15 اکتوبر کی شب 12 بجے ختم ہوگئی جس کے بعد پیمرا ملک بھر میں غیر ملکی مواد کی غیر […]

اداکارہ سشمیتا سین شادی کے لیے آمادہ ہو گئیں

اداکارہ سشمیتا سین شادی کے لیے آمادہ ہو گئیں

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں مگر اچھے شوہر کی تلاش آسان نہیں۔ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں اور ان کی دونوں لے پالک بیٹیاں رینی اور علیسا بھی اس فیصلے سے کافی خوش […]

خاموش امریکی سفارتکاری؛ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ

خاموش امریکی سفارتکاری؛ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکا کی خاموش سفارت کاری کے نتیجے میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں کمی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے لیکن مذاکرات کی بحالی کاامکان نہیں۔ باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ بھارت میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر پائی جانے […]

سینمائوں میں ہوٹل کا گیٹ کھلنے کو تیار

سینمائوں میں ہوٹل کا گیٹ کھلنے کو تیار

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم پاکستان کی پہلی سائکو تھرلر فیچر فلم، جو کہ ”لالی ووڈ” کی” پہلی بالی ووڈ ”ایوارڈ’ یافتہ فلم بھی ہے، ”ہوٹل” پاکستان کے سینمائوں میں نمائش کے لیے تیار ہے جو کہ 13مارچ 2015ء کو پیش کر دی جائے گی پاکستان میں معروف فلمی ڈسٹری بیوٹرو ریلیزنگ کمپنی آئی ایم […]