تھانہ سول لائن پولیس کا بزرگ شہری پر مبینہ تشدد بزرگ شہری پولیس تشدد سے ہلاک ہوگیا

ریڈ دوران اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد شمال ساہیں تاج گراؤنڈ میں جمع ہو گئی جس پر اے ایس آئی عادل نے شدید فائرنگ شروع کر دی اور لوگوں کو لاتوں ٹھڈوں سے مارنا شروع کر دیا لواحقین کے مطابق عادل نے سائیں تاج پر بھی شدید تشدد کیا جس کے باعث انھیں ہارٹ اٹیک ہو گیا اور وہ فوت ہو گئے زرائع کے مطابق اہلیان دھاماں سیداں کی بڑی تعداد پولیس تشدد میں ہلاک ہونے والے شہری کی میت روڈ پر رکھ کر اڈیالہ روڈ پر احتجاج کریں گے








