counter easy hit

Shawal

8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع پر امن احتجاجی ماتمی جلوس لیہ روڈ چوک اٹھارہ ہزاری سے برآمد

8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع پر امن احتجاجی ماتمی جلوس لیہ روڈ چوک اٹھارہ ہزاری سے برآمد

اٹھارہ ہزاری: (سبطین عباس ساقی) 8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع۔ حسبِ فرمان قائد ملت جعفریہ پاکستان آغا سید حامد علی شاہ موسوی النجفی، زیرِ انتظام، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان، رضاکار مختار فورس، ابراہیم اسکاؤٹس، مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مختار جنریشن بسلسلہ یومِ انہدام جنت البقیع، پر امن احتجاجی ماتمی جلوس لیہ روڈ چوک […]

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چار جون کو طلب

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چار جون کو طلب

اسلام آباد: شوال کا چاند دیکھنے کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چار جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس محکمہ اوقاف کی بلڈنگ میں ہوگا جس میں ڈائریکٹر محکمہ موسمیات، ڈی جی وزارت مذہبی امور اور کمیٹی ارکان شریک ہونگے۔ یاد رہے کہ وزیر سائنس فواد چودھری نے پانچ جون بروزبدھ کو […]

شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

شوال کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

لاہور: شوال المکرم 1439 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوگا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ اس کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے، […]

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو ہوگا

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 14 جون کو ہوگا

کراچی:  عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 جون کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاسکی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے شوال 1439ھ کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان […]

عید الفطر انعام و اکرام کا دن

عید الفطر انعام و اکرام کا دن

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی آج عیدالفطرکادن ہے ۔عیدکی اصل مسرتیں تودوسروں کے چہروں پر خوشیوں کے پھول سجاناہے ۔لفظ عید “عود “سے نکلاہے جسکے معنی لوٹ آنے کے ہیں عیدکادن چونکہ ہرسال لوٹ کرآتاہے اس لئے اسکوعیدکہتے ہیں یہ اسلا م کے ماننے والوں کے لئے شادمانی کادن ہوتاہے ۔عیدالفطرکادن رمضان المبارک کے […]

شوال میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی کارروائی ، تربیتی کیمپ تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

شوال میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی کارروائی ، تربیتی کیمپ تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک

شوال : شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹرز کی کارروائی ، دہشتگردوں کے تربیتی کیمپ تباہ ، متعدد دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں تیزی لائی جا رہی ہے ، آرمی گن شپ ہیلی کاپٹرز نے […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 3 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 3 شدت پسند ہلاک

شوال : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقہ زوئے نرے میں شدت پسندوں کے مرکز پر حملے کے نتیجے میں تین شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مظابق امریکی جاسوس طیارے نے شدت پسندوں کے کمپاونڈ پر دو میزائل فائر کئے جس سے وہاں موجود دو شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ میزائل […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ : تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیاروں نے شوال کے علاقے وڑہ منڈی میں میں ایک گھر […]