counter easy hit

on

فلم “سات دن محبت ان ” کی عیدالفطر پر کامیاب ریلیز، 4 کروڑ کا بزنس کر لیا

فلم “سات دن محبت ان ” کی عیدالفطر پر کامیاب ریلیز، 4 کروڑ کا بزنس کر لیا

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان کی شاندار پرفارمنس پر مشتمل “سات دن محبت ان” عید دنگل میں کامیاب ترین فلم رہی اور محض تین دنوں میں چار کروڑ کا بزنس کیا۔ مزاح اور رومانس سے بھرپور فلم کی کاسٹ میں اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور سیمت دیگر فنکار شامل ہیں جن کی اداکاری نے دیکھنے […]

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، صدر شی جن پنگ سمیت چینی قیادت سے باہمی تعلقات اور علاقائی امن پر بات چیت کریں گے۔ دارالحکومت بیجنگ کی سڑکوں پر ایک کاررواں کی فوٹیج جاری کی ہے جسکے بارے میں قیاس ہے کہ اس میں کِم سفر کر […]

بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر اٴْن کے والد مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر اٴْن کے والد مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر اٴْن کے والد مشہور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بھی خاموشی توڑ دی۔ ہریانہ پولیس نے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے ملزم سمپت نہرا کو گرفتار […]

پیرس، چوہدری شمشاد عمرہ کی سعادت حاصل کر کے پریس واپس پہنچ گئے، چارلس ڈیگال ائرپورٹ پر چوہدری افضل لنگاہ، قاری فاروق احمد، محمد افراسیاب اور دیگر دوست و احباب کاوالہانہ استقبال

پیرس، چوہدری شمشاد عمرہ کی سعادت حاصل کر کے پریس واپس پہنچ گئے، چارلس ڈیگال ائرپورٹ پر چوہدری افضل لنگاہ، قاری فاروق احمد، محمد افراسیاب اور دیگر دوست و احباب کاوالہانہ استقبال

پیرس (خصوصی رپورٹ)چوہدری شمشاد کے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پیرس کے مرکزی ائیرپورٹ چارلس ڈیگال پر ان کی آمد پر دوست احباب کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا ۔ چوہدری شمشاد احمد کی آمد پر ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات چوہدری افضل لنگاہ، قاری فاروق احمد فاروقی، محمدافراسیاب  و دیگر دوست احباب […]

موٹروے پولیس کا نارتھ ٹو سیکٹر جی ٹی روڈ پر کریک ڈاون

موٹروے پولیس کا نارتھ ٹو سیکٹر جی ٹی روڈ پر کریک ڈاون

موٹروے پولیس کا نارتھ ٹو سیکٹر جی ٹی روڈ پر کریک ڈاون اوور لوڈنگ اور اوورچارجنگ کی مرتکب ساڑھے سات سو گاڑیوں کوجرمانہ، راولپنڈی تا کھاریاں تمام بیٹوں میں اضافی نفری تعینات کی ہے، ایس ایس پی شہریار سکندر عید سے واپسی پر مسافروں سے ذائد کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف بھی ایکشن ہوگا،ایس ایس […]

22 سالہ نعمان ولد غلام فرید کی لاش آج پانچویں روز اسلم شہید روڈ لالہ زار سے مل گئی

22 سالہ نعمان ولد غلام فرید کی لاش آج پانچویں روز اسلم شہید روڈ لالہ زار سے مل گئی

راولپنڈی. (اصغر علی مبارک) جمعرات کے روز پہلی بارش میں لوگوں کو برساتی نالہ پار کرواتے ہوئے خود ڈوب جانے والے 22سالہ نعمان ولد غلام فرید کی لاش آج پانچویں روز اسلم شہید روڈ لالہ زار سے مل گئی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 119

پنڈی گھیب، بسال روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

پنڈی گھیب، بسال روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

پنڈی گھیب: (اصغر علی مبارک) پنڈی گھیب، بسال روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر۔۔۔ موٹر سائیکل سوار شدید زخمی۔ تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال پنڈی گھیب منتقل۔ ریسکیو زرائع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اندرون سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی ایئرپورٹ آمد

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اندرون سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی ایئرپورٹ آمد

پی ٹی آئی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمد حسین قریشی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد، سندھ کے دو روزہ دورے کے سلسلے میں عمرکوٹ، مٹھی جائیں گے کراچی: (اصغر علی مبارک) پی ٹی آئی کراچی سمیت پوری سندھ سے کامیابی حاصل کرے گی، کرپٹ حکمرانوں کو عوام رد کر چکی ہے مخدوم شاہ محمود حسین […]

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے چند خوشگوار اور ناخوشگوارلمحات پرایک طائرانہ نظر،2026 ورلڈ کپ ووٹنگ میں شمالی امریکا کو 134 اور مراکش کو 65 ووٹ ملے

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے چند خوشگوار اور ناخوشگوارلمحات پرایک طائرانہ نظر،2026 ورلڈ کپ ووٹنگ میں شمالی امریکا کو 134 اور مراکش کو 65 ووٹ ملے

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے چند خوشگوار اور ناخوشگوارلمحات پرایک طائرانہ نظر،2026 ورلڈ کپ ووٹنگ میں شمالی امریکا کو 134 اور مراکش کو 65 ووٹ ملے تحریر ؛اصغر علی مبارک فٹبال کا کھیل دنیا کا واحد کھیل ھے جسے دنیا بھر میں پسندیگی کے ا عتبار سے نمبرون کھیل کہا جاۓ تو بے جا […]

میری جنگ ایک طاقتور مافیا کے ساتھ ہے جو میرے خلاف ہر محاذ پر سرگرم ہے، سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

میری جنگ ایک طاقتور مافیا کے ساتھ ہے جو میرے خلاف ہر محاذ پر سرگرم ہے، سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

بدین: سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ میری جنگ ایک طاقتور مافیا کے ساتھ ہے جو میرے خلاف ہر محاذ پر سرگرم ہے، میں نے نہ کوئی قرض معاف کرایا نہ ہی میں ڈیفالٹر ہوں ،جمہوری طاقتوں کو ایک ہی کوشش کرنی چاہئے کہ الیکشن صاف اور شفاف ہوں۔ تفصیلات […]

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف ائی اے) نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف ائی اے) نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

فیصل آبا: صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں ایف ائی اے نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف ائی اے ساجد اکرام کے مطابق گزشتہ رات ستیانہ روڑ پر واقع […]

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جعلی ایم بی اے کی ڈگری کی جگہ بی اے کی ڈگری پر کاغذات نامردگی جمع کردائیے

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جعلی ایم بی اے کی ڈگری کی جگہ بی اے کی ڈگری پر کاغذات نامردگی جمع کردائیے

سیالکوٹ: تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے جعلی ایم بی اے کی ڈگری کی جگہ بی اے کی ڈگری پر کاغذات نامردگی جمع کردائیے ۔لندن کالج کے لیکچراراور سیاسی طور پر سرگرم سوشل میڈ یا صارف راشد ہاشمی نے کہا طنزیہ انداز میں استفسار کیا عمران خان صاحب جعلی ڈگری والے نیا پاکستان بنائیں […]

چاند دیکھنے کے زیادہ امکانات ساحلی پٹی پر موجود ہیں، محکمہ موسمیات

چاند دیکھنے کے زیادہ امکانات ساحلی پٹی پر موجود ہیں، محکمہ موسمیات

کراچی: آج شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس نماز عصر کے بعد محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہو گا جس میں ماہرین فلکیات ،نیوی کے افسران اور وزارت مذہبی امور کے نمائندے شرکت کریں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند دیکھنے کے زیادہ امکانات ساحلی پٹی پر موجود […]

شہزادی میگھن 175 برس پرانی شاہی ٹرین پر سفر کریں گی

لندن; برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن پہلی بار پونے دو سو برس پرانی شاہی ریل گاڑی پر سفر کریں گی، ان کی دادی ساس ملکہ ایلزبتھ دوم نے انہیں اپنے ساتھ سفر کرنے کی دعوت دی ہے، تمام رات سفر کے بعد وہ چیشائر پہنچیں جہاں وہ مختلف تقریبات میں شرکت کریں گی۔ برطانوی […]

اقوام متحدہ: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن بنانے کی تجویز

اقوام متحدہ: مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن بنانے کی تجویز

لاہور: اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پہلی رپورٹ جاری کی ہے اور نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی تحقیقات کے لئے آزاد کمیشن بنانے کی تجویز دی ہے۔ رپورٹ میں قابض فوج کو مظاہرین کے خلاف قوت استعمال کرنے سے باز رہنے کا کہا گیا ہے۔ جنیوا میں […]

تنبو لگتے رہیں، دیگیں پکتی رہیں، الیکشن ہوتے رہیں

تنبو لگتے رہیں، دیگیں پکتی رہیں، الیکشن ہوتے رہیں

ترقی پزیر ممالک کے لئے اور خاص طور پر پاکستانیوں کے لئے الیکشن ایک اکسیر کی طاقت رکھتا ہے۔ یہ الیکشن قوم کے سارے مسائل حل کر دیتا ہے۔ عوام کو الیکشن الیکشن کھیلنے کی لت پڑی ہوئی ہے اور یہ لت اکثر ٹانگ ہوتی ہے جو الیکشن کے بعد ہمیشہ عوام کی کمر پر […]

نواز شریف کے جیل میں جانے کی باتیں ابھی تک مفروضوں پر مبنی ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

نواز شریف کے جیل میں جانے کی باتیں ابھی تک مفروضوں پر مبنی ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے جیل میں جانے کی باتیں ابھی تک مفروضوں پر مبنی ہے ‘ملک میں شہباز شر یف‘ عمران خان اور آصف زرداری سمیت وزیر اعظم کے تین امیدوار ہیں‘ گیلپ سروے ہو یا پل ڈیٹ یا وال سٹریٹ جنرل […]

نظام عدل پر مسلسل دستک

نظام عدل پر مسلسل دستک

مہذب معاشروں میں فراہمی انصاف ریاست کی اہم ذمہ داری ہوتی ہے۔ فوجداری مقدمات میں ریاست بذریعہ سرکار خود آگے بڑھ کر مدعی بنتی ہے، اندراج مقدمہ کے بعد غیر جانبدارانہ نظام تفتیش اور خود مختار عدالتی نظام کے ذریعے شفاف ٹرائل مہیا کر کے ریاست اپنی اس اہم ذمہ داری کو سر انجام دیتی […]

میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں

میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں

اپنی ایک ٹوئیٹ میں ریحام خان نے لکھاکہ ہمیں سچائی کو ڈھونڈنا چاہیے ،  نشے میں کون ہے،دنیا کو ذرا دکھائیں ۔ خاندانی خون کیسا ہوتا ہے یہ بھی دیکھ لیں۔ ریحام خان کی اس ٹوئیٹ پرساجدہ رزاق نے لکھاکہ ’ بے غیرت لوگوں کو موت کہاں آتی ہے جلدی۔۔۔ انہیں اللہ پاک اور محلات […]

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف شہری اقتدار شاہ نے اعتراض داخل کیا ہے جس میں ان کے نام کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز نے کاغذاتِ […]

ریحام خان کی کتاب سے کوئی اثرنہیں پڑے گا اورنہ ہی عام انتخابات پر کوئی اثر ڈالے گی، تجزیہ کار ہارون الرشید

ریحام خان کی کتاب سے کوئی اثرنہیں پڑے گا اورنہ ہی عام انتخابات پر کوئی اثر ڈالے گی، تجزیہ کار ہارون الرشید

اسلام آباد: معروف تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان میں اشرافیہ ہمیشہ جیتنے والے فریق کا ساتھ دیتی ہے ۔نواز شریف سٹیبلشمنٹ سے ”ٹاکرا“ چاہتے ہیں۔ عمران ان نے ایک حد تک مسلم لیگ ن کو توڑ دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کارہارون الرشید نے کہاہے کہ ہمارے ملک میں […]

حساس ڈیٹا لیک ہونے پر چیئرمین نادرا کی برطرفی

حساس ڈیٹا لیک ہونے پر چیئرمین نادرا کی برطرفی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی و صوبائی سیکرٹریز داخلہ کا تبادلہ، چیئرمین نادرا کو برطرف کیا جائے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر کو خط میں کہا ہے کہ غیر جانبدارانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد آئینی تقاضا اور الیکشن کمیشن کا بنیادی […]

‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع

‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع ‏سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو 15 روز کیلیے ریلیف دیا جائے گا ‏15 روز بعد ایف بی آر کے ساتھ مل کر ٹیکسز کا نیا میکنزم بنایا جائے گا Post Views – […]