counter easy hit

Ulema

جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنماء ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنماء ٹریفک حادثے میں جاں بحق

خضدار(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مولانا عبدالرشید قمبرانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام شہید سکندر آباد سوراب کے رہنماء مولانا عبدالرشید قمبرانی ہفتے کے روز جاں بحق ہوگئے، وہ حادثے کے شکار ویگن میں اگلی نشستوں پر سوار تھے کہ جس کی وجہ سے زد میں […]

جمعیت علماء پاکستان کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

جمعیت علماء پاکستان کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

لاہور: جمعیت علماء پاکستان نے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جمعیت علماءپاکستان کے سربراہ قاری زوار بہادر سے ملاقات کی جس دوران مذہبی جماعت نے پی ٹی آئی کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس […]

شیعہ علماء کو نسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

شیعہ علماء کو نسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں (ترجمان شیعہ علماء کو نسل سندھ) نصف صدی سے مسلمانوں کی مشترکہ میراث قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی جبروتشدد ایک ہی منظر اور ایک ہی نقشہ پیش کر رہا ہے(علامہ ساجد علی نقوی) قبلہ اول […]

جمعیت علما اسلام کی قیادت کو سوچنا ہو گا

جمعیت علما اسلام کی قیادت کو سوچنا ہو گا

تحریر: سعیداللہ سعید میرے گذشتہ کالم ”مولانا صاحب ذرا سنبھل کے چل،، پر بعض احباب کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا۔ میں ان تمام احباب کا مشکور ہوں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت کو صرف کرکے نہ صرف اس کالم کو پڑھا، اسے آگے پھیلایا بلکہ اپنے قیمتی خیالات سے بھی نوازا۔ […]

علماء آئینِ پاکستان کے سب سے زیادہ وفادار ہیں، سراج الحق

علماء آئینِ پاکستان کے سب سے زیادہ وفادار ہیں، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے آئین کا کوئی سب سے زیادہ وفادار ہے تو وہ علماء ہیں، اگر وزیر اعظم کو ملک کے حوالےسے کوئی ایکشن پلان بنانا ہےتو علماء سے مشورہ کرنا چاہیے، تمام دینی جماعتیں دہشت گردی کےخلاف متفق اور پاک فوج […]