counter easy hit

Karachi’s

کراچی والوں کے سب سے بڑے مسئلے کے حل کے لیے ہنگامی کام شروع

کراچی والوں کے سب سے بڑے مسئلے کے حل کے لیے ہنگامی کام شروع

کراچی ( ویب ڈیسک )وفاقی حکومت اور بلدیہ عظمی کراچی کے اشتراک سے کلین کراچی مہم کا اتوار سے آغازکردیا گیا۔ وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی اور میئرکراچی وسیم اختر نے کے پی ٹی ہیڈ آفس میں ایک بڑے جلسہ عام میں اس کا افتتاح کیا اور اعلان کیا کہ ہماری کوشش ہوگی […]

پہلا پہلا فراڈ : کراچی کے ڈبل شاہ عاطف زمان نے اپنی زندگی کا پہلا فراڈ کس کے ساتھ کیا تھا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا

پہلا پہلا فراڈ : کراچی کے ڈبل شاہ عاطف زمان نے اپنی زندگی کا پہلا فراڈ کس کے ساتھ کیا تھا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والے نجی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن مرید عباس کے قتل میں ملوث ملزم عاطف زمان نے پہلا فراڈ اپنے باپ کے ساتھ کیا جبکہ اس کے پاس سب سے زیادہ سرمایہ کاری مرید عباس کی نکلی۔ کراچی میں اینکرز اور میڈیا ورکرز سمیت […]

کراچی کا امن خراب کرنے کی کوشش، علی رضا عابدی اور پاک سر زمین کے دفتر پر حملہ متحدہ لندن کے دہشتگردوں نے کیا : ذرائع کا دعویٰ

کراچی کا امن خراب کرنے کی کوشش، علی رضا عابدی اور پاک سر زمین کے دفتر پر حملہ متحدہ لندن کے دہشتگردوں نے کیا : ذرائع کا دعویٰ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے پاک سر زمین کے مرکزی دفتر پر حملہ اور پھر کراچی میں سر عام علی رضا عابدی کا قتل ، شہر قائد کا امن و امان ایک بار پھر خراب کرنے کی کوشش کے پیچھے پاکستان کا سب سے بڑا دشمن نکل آیا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ویب سائٹ نے ذرائع […]

باتیں جنوبی صوبہ پنجاب کی مگر ۔۔۔۔۔۔ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حوالے سے نا قابل یقین بریکنگ نیوز آگئی

باتیں جنوبی صوبہ پنجاب کی مگر ۔۔۔۔۔۔ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حوالے سے نا قابل یقین بریکنگ نیوز آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی والوں کیلئے بڑی خبر یہ ہے کہ شہر کراچی کو سماجی، اقتصادی اور ثقافتی بنیادوں پر 3 زونز میں تقسیم کردیا گیا اور اس حوالے سے کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،، اس فیصلے سےشہر کے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی ،، نجی ٹی وی […]

کراچی کے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع

کراچی کے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع

کراچی: حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع کردی۔حکومت سندھ نے ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی میں توسیع اور حب کینال میں نہانے پربھی 6ماہ کیلئے پابندی لگادی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144کے تحت احتجاجی مظاہروں پر پابندی مزید 180 […]

کراچی کے چھوٹے تاجروں کا انکم ٹیکس حکام پر ہراساں کرنے کا الزام

کراچی کے چھوٹے تاجروں کا انکم ٹیکس حکام پر ہراساں کرنے کا الزام

کراچی: چھوٹے تاجروں نے بدعنوان انکم ٹیکس حکام کی جانب سے ٹیکس دھندہ چھوٹے تاجروں کو ہراساں کرنے کے خلاف ان لینڈ ریونیو سروس کے مرکزی دفترکا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر محمود حامد نے آل کراچی جیولرز اینڈ مینو فیکچرز ویلفئیر ایسوسی ایشن […]

فاروق ستار کا میئر کراچی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار

فاروق ستار کا میئر کراچی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے میئر کراچی وسیم اختر کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر کی بدترین صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی میئر نے فوج سے مدد طلب کی تھی۔ ذرائع کے مطابق فاروق ستار میئر اور ڈپٹی میئر کی کارکردگی […]

شوگر ملرز کی ہڑتال: کراچی کے بازاروں میں چینی کی قلت پیدا ہونے لگی

شوگر ملرز کی ہڑتال: کراچی کے بازاروں میں چینی کی قلت پیدا ہونے لگی

شوگرملرز کی ہڑتال کے باعث آج کراچی کی مارکیٹوں میں چینی کی عدم سپلائی کا چھٹا روز ہے۔ کراچی ہول سیل مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق شوگرملرز نے آج بھی چینی کی سپلائی نہیں کی اور بازاروں میں چینی کی عدم سپلائی کا آج چھٹا روز ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ بازار میں چینی […]

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کی بحالی امن سے رونقیں بحال

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کی بحالی امن سے رونقیں بحال

کراچی کا اولڈ سٹی ایریا شہر کا کاروباری حب ہے۔ بدامنی کے دور میں اولڈ سٹی ایریا دہشت کا شکار رہا لیکن بحالی امن نے بازار کی رونقیں بحال کرنا شروع کردی ہیں۔ زیادہ پرانی بات نہیں جب کراچی کے کھجور بازار میں خوف کے ڈیرے تھے، بھتہ مافیا کا زور تھا، مارکیٹ پر دکاندار […]

قومی ادارہ صحت کی ملیر کراچی میں چکن گونیا کی تصدیق

قومی ادارہ صحت کی ملیر کراچی میں چکن گونیا کی تصدیق

.قومی ادارہ صحت نے کراچی کے علاقے ملیر میں پھیلی پراسرار بیماری کے چکن گونیا ہونے کی تصدیق کر دی۔ ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالواحد اور سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر فضل اللہ کا کہنا ہے کہ سعود آباد اسپتال سے5 مریضوں کے خون کے نمونے لیے گئے تھے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ خون کے نمونے […]