counter easy hit

ُپیرس ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت فیصل لنگڑیال کی ثنا خواں محمد معظم اور صاجزادہ عتیق پر حملے کی شدید مذمت، محمد افراسیاب کی رہائشگاہ پر حافظ معظم کی عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا کی

ُپیرس (خصوصی رپوٹر) معروف سیاسی و سماجی شخصیت فیصل لنگڑیال کی ثنا خواں محمد معظم اور صاجزادہ عتیق پر حملے کی شدید مذمت، محمد افراسیاب کی رہائشگاہ پر حافظ معظم کی عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔ حافظ معظم نے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اللہ رب العزت اور اسکے حبیب ﷺ کے بعد دوست احباب نے جس طرح مشکل کی گھڑی میں ان کی دل جوئی کی ہے ان کیلئے زندگی کا اثاثہ ہے۔

faisal langrial, express, his, condolence, on, attack, on, Hafiz moazzam, and, sahibzada atteeq

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website