By Web Editor on June 13, 2018 and, Crisis, expressed, foreign, his, Minister, on, terrorism, Views, Water اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے پانی بحران، خارجہ اور دہشت گردی سے نمٹنے کہ پالیسی پر اظہار خیال کردیا ۔ پی پی 173 لاہور سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران مریم نوازشریف سے پوچھا گیا کہ وہ منتخب ہونے کے بعد پانی کے بحران سے کیسے نمٹیں گی؟اس پر […]
By Web Editor on June 13, 2018 at, curve, kaddi, kneading, look, on, screen, shaft, skin, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی;تنو ویڈس منو اور کوئین جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بولی وڈ ورسٹائل اداکارہ کنگنا رانوت کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ وہ جلد ہی اسکرین پر کبڈی کے اکھاڑے میں اترتی نظر آئیں گی۔ آنے والی فلم منی کارنیکا میں جھانسی کی رانی کے روپ میں نظر آنے والی کنگنا رناوٹ اب […]
By Web Editor on June 13, 2018 campaigning, candidates, court, from, on, stopped, Supreme, the, walls اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: سپریم کورٹ نے امیدواروں کو دیواروں پر تشہیری مہم چلانے سے روک دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بینرز، پوسٹرز لگنے چاہئیں تا کہ لوگوں کو امیدوار کا پتہ چل سکے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف […]
By Web Editor on June 13, 2018 7%, Bibi, bushra, change, could, despite, For, imran, Khan, marriage, maturity, months, not, of, on, passing, passport, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بشریٰ بی بی سے نکاح کو 7 ماہ گزرنے کے بعد ان کے پاسپورٹ پر زوجیت تبدیل نہیں کروا سکے، بشریٰ بی بی اب بھی نام کے ساتھ خاور مانیکا لکھتی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بشریٰ بی بی سے نکاح کو 7 […]
By Web Editor on June 13, 2018 country, Day, drowners, elahi, election, of, on, Parvez, people, rise, the, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ملک کا بیڑہ غرق کرنے والوں کو الیکشن کے روز بھگائیں گے، عوام الیکشن میں کارکردگی کی بنا پر ووٹ دیں، سبز باغ دکھانے والوں سے بچیں۔کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چوہدری پرویزالہی کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف […]
By Web Editor on June 13, 2018 amjad, completed, IG, instructions, Javed, Motorway, of, on, police, Salimi, steps, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) آئی جی موٹروے پولیس امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر موٹروے پولیس این-5 نارتھ زون نے عید الفطر کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے اور سواریوں کی اوور لوڈنگ کرنے کے خلاف کاروائی کے لئے اقدامات مکمل کر لئے گئے۔ ڈی آئی جی موٹروے پولیس نارتھ زون محبوب اسلم […]
By Web Editor on June 13, 2018 bus, exterior, Faizabad:, General, home, leaving, on, Passengers, RUSH, stand اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پردیسی گھروں کو روانہ فیض آباد جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کا بے پناہ رش مسافر بسوں کی چھتوں پر منہ مانگے پیسے دیکر سفر کرنے پر مجبور ٹرانسپورٹر مسافروں سے زبردستی زیادہ کرایہ وصول کرنے لگے ٹریفک پولیس کے چالان کاٹنے کے باوجود کرایہ وصولی میں من مانی چیک انیڈ […]
By Web Editor on June 13, 2018 against, appeal, attack, brutal, For, khadija, on, siddique, student اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے مقدمے کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلیا اور ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ خدیجہ […]
By Web Editor on June 13, 2018 issues, on, protest, ticket, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مدینہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے دورہ سعودی عرب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ٹکٹوں کی تقسیم پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے مطمئن ہوں، […]
By Web Editor on June 12, 2018 Car, from, murdered, NAYA MOHALLA, on, SARGENT, stopping, traffic, TRAFFIC RULES, violating اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راجہ بازار نیا محلہ کے ایریا میں آٹومیٹک اسلحہ کا وحشیانہ استعمال، ڈولفن فورس اور پنجاب پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان راولپنڈی( مدثر اقبال بلوچ) تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کمیٹی چوک کے قریب نیا محلہ میں ٹریفک وارڈن مشتبہ گاڑی کو روکنے پر قتل کردیا گیا ہے۔ ایک عینی شاہد جو گھر کی چھت […]
By Web Editor on June 12, 2018 and, appointment, congratulated, friendly, g, I, Imam, journalist, Kaleem, man, Most, mr, of, on, Punjab, sincere, Syed, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) انتہائی مخلص اور صحافی دوست انسان سید کلیم امام صاحب کو آی جی پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں سردار ممتاز انقلابی صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان رجسٹرڈ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 460
By Web Editor on June 12, 2018 attack, condemn, Haidri, in, islamabad, journalist, murderous, of, often, on, Sadia, senior اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد میں سنئیر جرنلسٹ سعدیہ حیدری پر قاتلانہ حملے کی پرزور مزمت کرتے ہیں حملہ آوروں نےسعدیہ حیدری کی رہائشگاہ آئی8 میں انکے گھر میں گھس کر حملہ کیا اور تیزدار آلے سے گلہ کاٹنے کی کوشش کی اور تشدد کیا سعدی حیدری اس وقت تھانہ مارگلہ میں موجود ہیں اسلام آباد کی صحافی […]
By Web Editor on June 12, 2018 candidates, crane, on, papers, reached, submit, Tehreek e Labaik, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گوجرانوالہ: تحریک لبیک کا امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے کرین پر چڑھ کر ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پہنچا‘ شہری رک رک کر اسے دیکھتے اور حیران ہوتے رہے۔ حلقہ پی پی 57سے تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار عمر سلیم گجر نے انوکھے انداز میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج چوک […]
By Web Editor on June 12, 2018 in, matters, on, party, pti, Switched, ticket اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پیپلز پارٹی سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے کھلاڑی دوبارہ جیالے بن گئے ۔چنیوٹ سے سابق رکن قومی اسمبلی عنایت شاہ نے دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔اور سیاسی رہنماؤں کو اپنے مفاد کو مدنظر رکھ کر پارٹیاں بدلنے […]
By Web Editor on June 12, 2018 Accounts, amnesty, assets, court, decision, foreign, on, safe, scheme, Supreme اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور:سپریم کورٹ نے فارن اکاونٹس، بیرون ملک اثاثہ جات اور ایمنسٹی سکیم سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ایمنسٹی اسکیم پر سپریم کورٹ کوئی مداخلت نہیں کرے گی، ایمنسٹی اسکیم حکومت کی وجہ سے فیل ہوئی۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں بیرون ملک اکاؤنٹس، اثاثوں اور ایمنسٹی سکیم سے متعلق کیس […]
By Web Editor on June 12, 2018 arts, clarified, colors, hand, in, Marathon, moscow, of, on, other, Scattered, the, were اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

روس کے دارالحکومت ماسکو کے مشہور پارک میں رنگوں کی بہار چھائی رہی اور سینکڑوں افراد نے اس رنگا رنگ کلر میراتھن میں دوڑتے ہوئے نہ صرف رنگوں کو ایک دوسرے پر پھینک کر اپنے غموں کو بھلانے کی کوشش کی بلکہ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی فلاحی مقاصد میں استعمال کرنے کے بھی […]
By Web Editor on June 12, 2018 airport, arrested, close, friend, imran, Khans, on, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ ادائیگی عمرہ کیلئے جانیوالے ان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا، بعدازاں صرف 6 روز کیلئے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ، علیم خان اور ان کی […]
By Web Editor on June 12, 2018 feet, his, imran, Khan, on, was, wearing, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مدینہ منورہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، انہوں نے اسلام آباد سے مدینہ منورہ میں لینڈ کیا اور جب انہوں نے مدینہ کی سرزمین پر قدم رکھا تو ننگے پاﺅں تھے۔ عمران خان پیر کے روز اسلام آباد سے عمرہ کی ادائیگی […]
By Web Editor on June 12, 2018 Army, Bajaur, bajwa, chief, General, invitation, kabul, of, on, Qamaraja, reached, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کے لیے کابل پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ افغان صدراشرف غنی سے ملاقات کیلیے افغانستان روانہ ہوئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کا خواہشمند ہے اورپاکستان اتحادی […]
By Web Editor on June 12, 2018 distribution, divided, factions, into, N, on, party, PML, several, ticket اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: عام انتخابات 2018ء کے پیش نظر ملک کی تمام سیاسی جماعتوں میں ٹکٹس کی تقسیم کی گونج سنائی دیتی ہے۔ حال ہی میں پی ٹی آئی نے عام انتخابات 2018ء کے لیے اپنے اُمیدواروں کو ٹکٹس جاری کیے جس پر پی ٹی آئی کو سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ تاہم ٹکٹوں […]
By Web Editor on June 12, 2018 2018, elections, got, in, leaders, on, pti, response, tickets, women اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مانسہرہ: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) ضلع مانسہرہ کے عہدیداران نے خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں قیادت نے مانسہرہ سے خواتین امیدواروں کو دیے گئے الیکشن ٹکٹ واپس نہیں لیے تو وہ کارکنوں کے ساتھ بنی گالہ کے باہر دھرنا دیں گے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے […]
By Web Editor on June 11, 2018 and, away, based, court, decision, emotional, Farooq, from, give, high, is, islamabad, kite, Me, misconduct, on, pre-timing, sattar, snatched, someone, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ قبل از وقت دھاندلی، سراسر ناانصافی پر مبنی ہے ”پتنگ مجھ سے چھین کر کسی اور کو دی گئی”، فاروق ستار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئررہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ملک میں ’جنوبی سندھ صوبہ‘ کی تحریک چلانے کا باقاعدہ […]
By Web Editor on June 11, 2018 9pai, assembly, candidates, include, Minority, names, National, of, on, seats اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں امیدواروں کی نشستوں کی فہرست جاری کر دی۔ چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستوں پر 9 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں۔ اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا […]
By Web Editor on June 11, 2018 DHA, dirty, heading, leaving, ocean, on, sewage, the, Water اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: واٹر کمیشن کے سربراہ نے سیوریج کا گندا پانی سمندر میں چھوڑنے پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے حکام کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریٹمنٹ پلانٹس لگا کر اس مسئلے کو حل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق فراہمی و نکاسیٔ آب سے متعلق کمیشن کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ کورنگی اورصنعتی […]