counter easy hit

سسرالیوں نے بہو پہ ظلم کے پہاڑ گرا دیے

سیالکوٹ: رنگ پورہ کے علاقے میں سسرالیوں نے بہو پہ ظلم کے پہاڑ گرا دیے طرح طرح کی اذیتیں دے کر اور نسیں کاٹ کر مار ڈالا۔#کہاں ہے قانون ایک اور حوا کی بیٹی شیطان صفت Sensals fell mountain of oppression on daughter in lawدرندے کے ظلم کا شکار ہوگئی کہاں ہیں قانون کے رکھوالے کتنی بیدردی سے قتل کیا ہے انسان کے روپ میں جانور لوگوں کو اذیت دے رہے ہیں عورتوں پر غلط الزام لگا کر انھیں تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ایسے لوگوں کا فوری ا حتساب کیا جائے جو لوگ ان جیسے لوگوں کی مدد کرے انکے خلاف بھی فوری ایکشن لیا جائے