counter easy hit

نامور پاکستانی صحافی پر چاقو سے حملہ

پیرس: پیرس میں پاکستانی صحافی اور نعت خواں پر نامعلوم افراد نے چاقو سے حملہ کر کے انہیں زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ آوروں جن کی تعداد آٹھ سے دس بتائی جاتی ہے، Attack on a distinguished Pakistani journalist from knifeنے صحافی عتیق الرحمان اور نعت خواں حافظ معظم پر چاقوئوں سے حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ حملہ آور واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ مقامی افراد نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔