By MH Kazmi on June 2, 2017 After, also, front, hassan, Hussain, JIT, Nawaz, of, on, Panama, presented اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: حسین نواز کے بعد وزیراعظم کے دوسرے بیٹے حسن نواز بھی پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ حسن نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے دو روز قبل پیش ہونا تھا تاہم ان ہی کی درخواست پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انہیں آج پیش ہونے کی اجازت دے دی تھی، حسن […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 alongside, citizens, control, Deputy, foreign, High Commissioner, in, Indian, line of, martyrdom, of, office, on, pakistan, summoned, the, two اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر بٹل،جند روٹ اورتتہ پانی سیکٹرز پر پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2شہری شہید اور 5زخمی ہوگئے۔پاکستان نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرلیا جنہیں احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔لائن آف کنٹرول میں شہری آبادی پر […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 coming, doubled, fruit, Karachi., on, prices, Ramadan, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

کیلے 140 ، سیب 300 ، تربوز 70 ، گرما 100 ، آم ، خوبانی 200 اور آلوچہ 400 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے کراچی: سخت گرمی کے ستائے کراچی کے عوام کا منافع خوروں نے خون چوسنا شروع کردیا ، رمضان میں پھلوں کی قیمتیں دگنی کر دی گئیں ، ماہ رمضان […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 Indians, match, on, pakistan, riding, senses, was, with اہم ترین, خبریں, کھیل

ممبئی: چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان سے میچ بھارت کے حواس پرسوار ہوگیا، شائقین کے ساتھ سابق کرکٹرز بھی اتوار کا انتظار کرنے لگے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور دوسرے کھلاڑیوں کی جانب سے باربار یہ دعویٰ کیا جارہاہے کہ پاکستان سے میچ بھی دوسرے مقابلوں کی طرح ایک میچ ہے اور اس کا ان پر کوئی بھی […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 A, Champions, doodle, google, launched, new, occasion, of, on, the, trophy اہم ترین, خبریں, کھیل

لندن: آج سے انگلینڈ میں چیمپئینز ٹرافی کا آغاز ہورہا ہے جس میں دنیا کی 8 صف اول کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور اس حوالے سے گوگل نے بھی ڈوڈل گیم مترادف کرادیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کا میلہ آج سے سجنے کو تیار ہے اور افتتاحی میچ میزبان انگلینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 A, also, butt, complained, favor, glance, of, on, Salman, selectors, the, to, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ ساتھی کرکٹر محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم میں شمولیت پر پھٹ پڑے۔ سلمان بٹ نے کہا کہ حالیہ اسپاٹ فکسنگ کو ماضی کے اسکینڈل کے ساتھ نہ جوڑا جائے، انہوں نے شکوہ کیا کہ اگر ہمارا ماضی داغدار ہے تو ایک […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 court, in, India, issue, kulbhushan, misrepresentation, on, pakistan, the, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کی پھانسی پرحکم امتناعی عالمی عدالت کاحتمی فیصلہ نہیں، بھارتی جاسوس کی پھانسی کے عمل کو حتمی فیصلہ ہونے تک روکنا ایک قانونی اور معمول کا حکم ہے اور ابھی تو عالمی عدالت کے دائرہ اختیار پر دلائل ہونا باقی ہیں عالمی عدالت اپیل […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 banigala, contact, ex-wife, For, his, imran khan, jamaima, on, phone, property, provide, Resources, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بنی گالہ کی اراضی کے لیے رقوم کی منتقلی کے ریکارڈ کے لیے جمائمہ سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سابقہ اہلیہ جمائمہ کو ٹیلی فون کیا اور بنی گالہ کی اراضی کے لیے رقوم کی منتقلی کا ریکارڈ مانگ […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 'Shut, door, French, journalist, kiss, of, on, open, player, tennis, the, to, try, women اہم ترین, خبریں, کھیل

پیرس: سال کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن ٹینس کی انتظامیہ نے انٹرویو کے دوران خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش کرنے والے ٹینس پلیئر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ گزشتہ روز 21 سالہ فرانسیسی پلیئر میکزیم ہامو پہلے راؤنڈ میں ہارنے کے بعد فرنچ اوپن سے باہر ہوئے، میچ کے بعد ایک لائیو […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 arrested, be, Hashmi, judiciary, Nihal, on, pti, threaten, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی کی متنازع تقریر پر ردعمل میں کہا کہ نہال ہاشمی کو کھلے عام عدلیہ اور جے آئی ٹی کو دھمکیاں دینے کے جرم میں گرفتار کیا جائے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 ban, For, hunting, in, life, marine, months, of, on, Sindh, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

حکومت سندھ نے سمندر اور میٹھے پانی میں آبی حیات کے شکار پر دو ماہ کے لئے پابندی عائد کردی۔ محکمہ فشریز سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے مچھلی اور جھینگوں کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سمندر اور میٹھے پانی میں شکار پریکم جون سے 30 جولائی تک […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 front, hassan, JIT, Nawaz, of, on, present, seek, time, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر اعظم کے چھوٹے بیٹے حسن نواز نے پانامامعاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی سے پیش ہونے کے وقت مانگ لیا ہے۔ گزشتہ روز پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے بڑے صاحبزادے حسین نواز 4 گھنٹے سے زائد پوچھ گچھ کی تھی۔ حسین نواز آج بھی مشترکہ تحقیقاتی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 accountability, be, earth, family, Hashmi, narrow, Nihal, of, on, Senator, Sharif, the, threat, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کی ویڈیو افشا ہوگئی جس میں وہ شریف خاندان کا احتساب کرنے والوں اور ان کے بچوں پر پاکستان کی زمین تنگ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کی 28 مئی کو کی گئی ایک تقریر کی […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 Century, completion, lift, Mouth, of, on, out, ross, secrets, sticking, Taylor, the, to, tongue اہم ترین, خبریں, کھیل

لندن: نیوزی لینڈ کے سینئر بیٹسمین روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا جبکہ وہ ایسا اپنی بیٹی میکینزی کی فرمائش پر کرتے ہیں۔ اگرچہ میکینزی کی عمر صرف 5 برس ہے مگر وہ اپنے والد کی سب سے بڑی ناقد بھی ہیں، حالیہ کچھ […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 ali, apologized, asif, call, CM, khawaja, loadshedding, murad, on, Shah, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فون پر رابطہ کیا اور یکم رمضان کو سحری کے وقت ٹرپنگ کیوجہ سے لوڈشیڈنگ پر حیدرآباد کے عوام کو پہنچنے والی تکلیف پر معذرت کی۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ کس طرح این ٹی ڈی سی اور وزارت کے […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 CM, coming, If, is, it, on, public, right, roads, Sindh, the, their اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملات کافی خراب ہو چکے ہیں۔ بجلی کی بندش کے خلاف وفاق کو کئی بار تحریری طور پر کہہ چکا ہوں ،اب اگر عوام سٹرکوں پرآرہی ہے تو یہ ان کا حق ہے۔ کراچی میں سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی میں80 بستروں […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 A, aftar, against, all, Allama, aslam, association, Awami Tehreek, Chaudhry, chief, Community, cultural, daransi, dinner, Dr Tahir, fatwa, from, greeted, in french, Naeem Chaudhry, on, organizer, pakistan, participants, presented, president, Salman, successful, terrorism, to, to the, ul Qadri اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

چیف ارگنایئزر پاکستان عوامی تحریک فرانس چوہدری سلمان اسلم کی نعیم چوہدری صدر پاکستان کلچر ایسوسیشن درانسی کو کامیاب افطار ڈنر پر خصوصی مبارکباد ۔ پیرس(یس اردو نیوز) گزشتہ روز نعیم چوہدری کی رہائش گاہ پر افطار ڈنر میں ڈرانسی کے میئر جین کرسٹوفے اور (ایم این اے) لاگراڈے مہمانِ خصوصی تھے۔ درانسی کی […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 attack, boat, fishermen, in, jumped, on, Shark, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کینبرا: سمندر میں شکار جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے اور بعض اوقات ایسے واقعات بھی رونما ہو جاتے ہیں جس سے زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا میں جب ایک بھاری بھرکم شارک سمندر کے پانی سے چھلانگ لگا کر کشتی میں گھس آئی اور مچھیرے پر حملہ کر کے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 Bhatt, Complete, in, kashmir, Martyred, Occupied, of, on, Sabzar, strike, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سبزار احمد بھٹ کی شہادت پر حریت رہنما ؤں کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ قابض انتظامیہ نے وادی میں کرفیو نافذ کررکھا ہے، کل سبزار احمد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ترال تک مارچ کیا جائے گا۔ بھارتی قابض انتظامیہ نے سری نگر سمیت کئی علاقوں میں کرفیو […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 active, estuary, food, items, of, on, prices, profit, quetta, went اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

مارکیٹ میں چھوٹا گوشت 750 اور بڑا 420 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے ، راتوں رات 15 روپے کا اضافہ کیوں ہوا کوئی بتانے والا نہیں کوئٹہ: رمضان کی آمد کیا ہوئی کہ منافع خور بھی سرگرم ہو گئے ، کوئٹہ میں تو اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو تو جیسے پر […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 court, Hussain, JIT, Nawaz, objections, of, on, rejected, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے ہیں۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بنچ نے حسین نواز کی جانب سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان پر اعتراض کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس اعجاز […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 apron-e-Kabba, ban, during, in, offer, on, Ramadan, sacrifice اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

یہ اقدامات رش کو کم سے کم کرنے اور مطاف میں طواف کرنیوالوں کو بڑی مشکل سے بچانے کیلئےکئے گئے ہیں۔ مکہ مکرمہ: مطاف یعنی صحن کعبہ میں ویسے تو ہمیشہ ہی رش رہتا ہے تاہم رمضان المبارک میں دنیا بھر سے آئے عمر ہ زائرین کی وجہ سے رش میں بے پناہ اضافہ ہو […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 2, killed, misbehaving, Muslim, on, people, stop, to, washington, with, womens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹرمپ کے امریکا میں مسلمانوں کیخلاف تعصب عروج پر پہنچ گیا۔ پورٹ لینڈ کے شمال مشرق میں واقع ہالی وڈ ٹرانزٹ سنٹر سٹیشن میں انتہاء پسندی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، جب چلتی ٹرین میں مسلم خواتین کو ہراساں کیا گیا۔ باحجاب مسلم خواتین کو برا بھلا کہنے سے منع کرنے پر دو شہریوں […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 Actress, bollywood, Madhuri, media, on, past, social, story, Viral اہم ترین, خبریں, شوبز

پیشکش ٹھکرائے جانے کے بعد مادھوری کے والدین زیادہ پریشان رہنے لگ گئے تھے۔ ممبئی: بالی ووڈاداکارہ مادھوری کا ماضی کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہاہے کہ اداکارہ نے اپنے دور کے مشہور ترین گلوکار سریش واڈیکر کو شادی کی پیشکش کی تھی لیکن گلوکار نے اسے ٹھکر ادیا تھا۔ سریش واڈیکر نے […]