counter easy hit

fishermen

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا لاہور: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے، بھارتی ماہی گیر (آج) پیر کو واہگہ بارڈر کے راستے اپنے وطن لوٹ جائیں گے، رہائی پانے والے بھارتیوں میں 355 ماہی گیر اور 5 […]

سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن

سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن

کراچی: (اصغر علی مبارک) سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ کا سی کنگ ہیلی کاپٹر آپریشن کے لئے روانہ۔ ترجمان پاک بحریہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 52

کروڑوں روپے کی خوردبرد کرنے والے بڑے مگر مچھوں کی شامت ۔۔۔ عدالت نے سخت احکامات جاری کر دیئے

کروڑوں روپے کی خوردبرد کرنے والے بڑے مگر مچھوں کی شامت ۔۔۔ عدالت نے سخت احکامات جاری کر دیئے

کراچی (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے 6 کروڑ روپے کی خورد برد کے الزام میں قومی احتساب کی جانب سے دائر ریفرنس میں کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر سمیت 9 ملازمان کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں ،نیب کی جانب سے کے ڈی اے کے سابق ڈائکٹر جنرل (ڈی جی) […]

فش قورمہ

فش قورمہ

اجزاء مچھلی———— ایک کلو دہی————– 1/2کپ براﺅن پیاز————— 2عدد لیموں———- 1عدد ثابت لال مرچ————– 2-3عدد ادرک لہسن پیسٹ————– 2کھانے کے چمچہ لال مرچ————— 1-1/2چائے کا چمچہ زیرہ————– 2چائے کے چمچہ ہلدی پاﺅڈر————- 1چائے کا چمچہ ثابت دھنیا———— 1چائے کا چمچہ الائچی پاﺅڈر————————— 1چائے کا چمچہ دار چینی——————- 1/4چائے کا چمچہ لونگ کٹا ہوا———————– 1/4چائے کا […]

واہگہ پر 147 ماہی گیر بھارت کے حوالے

واہگہ پر 147 ماہی گیر بھارت کے حوالے

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 147 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرکے انہیں واہگہ بارڈر پربھارتی حکام کے حوالے کر دیا۔رہائی پانے والے قیدیوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان سے بہت اچھا برتاؤ کیا گیا تاہم رہائی پانے کے بعد وہ بہت خوش ہیں۔اس سے قابل کراچی جیل سے رہائی پانے […]

بھارتی سیکیورٹی فورسز مزید 5 پاکستانی ماہی گیروں کو اغوا کرلیا

بھارتی سیکیورٹی فورسز مزید 5 پاکستانی ماہی گیروں کو اغوا کرلیا

کراچی: بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 3 روز میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 5 ماہی گیروں کو اغوا کر لیا ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز(بی ایس ایف) نے 3 روز میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزیکی اور 5 پاکستانی ماہی گیروں کو اغوا کرلیا۔ فشرفوک فورم کے ترجمان کے مطابق دریائے سندھ میں […]

عدالت نے 4 بھارتی ماہی گیروں کو جیل بھیج دیا

عدالت نے 4 بھارتی ماہی گیروں کو جیل بھیج دیا

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ غربی سلمان امجد صدیقی نے گرفتار 4 بھارتی ماہی گیروں کو 14روز کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سلمان امجد صدیقی نے پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار جینا، جگدیش، برت، سنجے اوردیپ کو 14روز کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز […]

کراچی کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 20 ماہی گیرلاپتہ

کراچی کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 20 ماہی گیرلاپتہ

اسلام آباد: چرنا آئی لینڈ کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے سے 20 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ کراچی کی ساحلی پٹی چرنا آئی لینڈ کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی اور 20 سے زائد ماہی گیر لاپتہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان فشر فوک فورم کے رہنما کمال شاہ کا کہنا ہے کہ کشتی میں […]

شارک کا چھلانگ لگا کر کشتی میں موجود مچھیرے پر حملہ

شارک کا چھلانگ لگا کر کشتی میں موجود مچھیرے پر حملہ

کینبرا: سمندر میں شکار جان جوکھوں کا کام ہوتا ہے اور بعض اوقات ایسے واقعات بھی رونما ہو جاتے ہیں جس سے زندگی خطرے میں پڑ جاتی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا میں جب ایک بھاری بھرکم شارک سمندر کے پانی سے چھلانگ لگا کر کشتی میں گھس آئی اور مچھیرے پر حملہ کر کے […]

بھارت میں 10ماہ قید کے بعد 18ماہی گیروں کی وطن واپسی

بھارت میں 10ماہ قید کے بعد 18ماہی گیروں کی وطن واپسی

اُنیبہ ضمیر شاہ…سمندر میں رزق تلاش کرنے والے ماہی گیر اکثر بے خبری کا شکار ہو کر سمندری حدود کی خلاف ورزی کر بیٹھتے ہیں اور دوسرے ملک میں قید ہوجاتے ہیں۔ ایسے ہی 18ماہی گیر بھارت میں 10ماہ کی قید کے بعد وطن واپس آئے تو ان کے چہروں کی رونق لوٹ آئی۔کراچی ایکسپریس […]

مسقط، مچھیروں کو وہیل مچھلی کی قے نے کروڑپتی بنا دیا

مسقط، مچھیروں کو وہیل مچھلی کی قے نے کروڑپتی بنا دیا

عمان میں غریب مچھیروں کو وہیل مچھلی کی قے (الٹی)مل گئی جس نے انہیں کروڑپتی بنا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان کے صوبہ قرایات میں 30اکتوبر کی صبح خالد الثنانی نامی مچھیرا اپنے دو دوستوں کے ساتھ ساحل سمندر پر گیا جہاں اسے بڑی مقدار میں وہیل مچھلی کی قے (سیاہی مائل رنگ […]

ایران کی طرف سےپاکستانی مچھیروں کی گرفتاری، رہائی معمول بن گئی

ایران کی طرف سےپاکستانی مچھیروں کی گرفتاری، رہائی معمول بن گئی

ایران سے ملحقہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ایرانی کوسٹ گارڈز کی جانب سے پاکستانی مچھیروں کی گرفتاری اور رہائی معمول بن گئی، مچھیروں کو پہلےگرفتارکیاجاتاہے اور پھر جرمانے کےبعد رہاکردیاجاتاہے۔ گزشتہ اتوار کو جیوانی کے18ماہی گیروں کو ایرانی کوسٹ گارڈ ز کی جانب سے ایرانی سمندری حدود کی مبینہ خلاف ورزی پر حراست میں […]

سپریم کورٹ ، بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم

سپریم کورٹ ، بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد (یس اردو نیوز) سپریم کورٹ نے ایک ماہ کے اندر بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق نئی رپورٹ جمع کروانے کا حکم دے دیا ۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بھارت میں قید پاکستانی مچھیروں کی رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کی ۔ جسٹس […]

سمندر کا سینہ چیرنے والے

سمندر کا سینہ چیرنے والے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال 21 نومبر کو ماہی گیروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ قیام پاکستان سے اب تک ماہی گیر 68 سالوں میں تاحال اپنے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں، سماجی و معاشی انصاف تو دور کی بات، انسانی حقوق کے تحت […]

بھارتی جیلوں میں 134 پاکستانی ماہی گیر قید ہیں، وزارت خارجہ

بھارتی جیلوں میں 134 پاکستانی ماہی گیر قید ہیں، وزارت خارجہ

اسلام آباد : وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سال میں 2 مرتبہ قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوتا ہے جس کے تحت اس وقت بھارت میں 134 پاکستانی ماہی گیر قید ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے دیئے گئے تحریری جواب […]