counter easy hit

profit

معاوضہ پورا نہ دیا گیا یا کچھ اور۔۔۔میرے پاس تم ہو ڈرامہ سیریل سے پذیرائی پانے والی عائزہ خان بھی ڈرامے کے خلاف میدان میں آگئیں،ناقابل یقین اعلان

معاوضہ پورا نہ دیا گیا یا کچھ اور۔۔۔میرے پاس تم ہو ڈرامہ سیریل سے پذیرائی پانے والی عائزہ خان بھی ڈرامے کے خلاف میدان میں آگئیں،ناقابل یقین اعلان

کراچی (ویب ڈیسک) ’ میرے پاس تم ہو‘ جیسے تاریخی ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ مہوش ایک ایسا کریکٹر تھا جو شاید کوئی کرنا نہیں چاہتا تھا، وہ شاید اس لیے کہ ’ ہیروئن‘ کبھی بری نہیں ہوسکتی، یہ ڈرامہ اس ماں کی کہانی ہے جس […]

شاباش مراد سعید شاباش: کپتان کے اہم ترین کھلاڑی نے ملک کی خدمت کے دوران ایک اور شاندار ریکارڈ قائم کر دیا ، تبدیلی کو ناکام کہنے والے یہ خبر پڑھ لیں

شاباش مراد سعید شاباش: کپتان کے اہم ترین کھلاڑی نے ملک کی خدمت کے دوران ایک اور شاندار ریکارڈ قائم کر دیا ، تبدیلی کو ناکام کہنے والے یہ خبر پڑھ لیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت مواصلات کوایک اوربڑی کامیابی مل گئی ، 132 کروڑ 55 لاکھ کی خوردبرد کی گئی رقم قومی خزانے میں جمع کرادی گئی، یہ اب تک کی دوسری بڑی ریکوری ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں شفافیت اور احتساب کا عمل جاری ہے، وزارتوں میں لوٹی ہوئی دولت […]

تبدیلی آگئی : کپتان کے اقتدار میں آںے کے بعد جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے ایک سال میں کتنا منافع کمایا ؟ رپورٹ سامنے آگئی

تبدیلی آگئی : کپتان کے اقتدار میں آںے کے بعد جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے ایک سال میں کتنا منافع کمایا ؟ رپورٹ سامنے آگئی

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان میں دس سالوں کے دوران جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ منافع کمانے میں سب سے آگے ہے جس نے دس سالوں میں ایک ارب 46کروڑ 33لاکھ روپے سے زائد منافع کمایا ۔ لاہور ایئر پورٹ اپنے اخراجات پورے کرنے کے ساتھ کئی گنا زیادہ منافع کما کر دے رہا ہے ، اس […]

قومی بچت اسکیموں کے منافع پر ٹیکس کا معاملہ

قومی بچت اسکیموں کے منافع پر ٹیکس کا معاملہ

کراچی ( ویب ڈیسک) قومی بچت اسکیم کے تحت تقریبا دو لاکھ پینشنرز او ر بیواؤں کو دئیے جانے والے منافع پر 20 فیصد ودھ ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا گیا ہے، جس کی وجہ سے بیوائیں، ضعیف العمر افراد اور یتیم بچے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سابق وائس پریزیڈنٹ […]

شیخ رشید کے دور میں محکمہ ریلویز کو کتنا منافع ہوا؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

شیخ رشید کے دور میں محکمہ ریلویز کو کتنا منافع ہوا؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے ریلوے کی 9مہینوں کی کارکردگی پیش کردی ، انہوں نے کہا کہ 9مہینوں میں 4ارب خسارہ کم کیا اور 54ارب 59کروڑ ر وپے کمائے ،5سالوں میں خسارہ ختم کردیں گے،ریلوے مسافروں کی تعداد60کردی ہے، پانچ سالوں میں ایک کروڑ پر لے جائیں گے،فریٹ 4فیصد سے 20فیصد […]

سال 2017میں کم معاوضے پر کام کرنے والی بھارتی اداکارائیں

سال 2017میں کم معاوضے پر کام کرنے والی بھارتی اداکارائیں

ممبئی: بالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریز میں ہوتا ہے جہاں فلم بنانا صرف شوق نہیں بلکہ بزنس بن گیا ہے جس میں کروڑوں کی سرمایہ کاری کی جاتی ہےجس میں سب سے زیادہ منافع  فلموں میں مرکزی کردار کرنے والے اداکاروں کو حاصل ہوتا ہے۔ بالی ووڈ فلموں میں ہیرو کی اہمیت سب سے […]

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم

پاکستانی بینکوں کا منافع تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم

پاکستانی بینکوں کا منافع 2017 کی تیسری سہ ماہی میں 2 فیصد کم ہوا ہے۔ ٹاپ لائن سیکورٹیز کی تیسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ کے مطابق حبیب بینک پر عائد کئے گئے 14 ارب روپے جرمانے کو نکالنےکے باوجود بینکنگ سیکٹر کا منافع کم ہوا۔ تیسری سہ ماہی میں بینکوں کے ڈپازٹس میں 14 فیصد […]

فارن انویسٹمنٹ کا 16.40 کروڑ ڈالر منافع بیرون ملک منتقل

فارن انویسٹمنٹ کا 16.40 کروڑ ڈالر منافع بیرون ملک منتقل

کراچی: پاکستان میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ منافع کی بیرون ملک منتقلی نئے مالی سال کے آغاز پرتیز ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2017کے مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاری سے حاصل شدہ 16کروڑ 40لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا۔ گزشتہ مالی سال […]

کوئٹہ: منافع خور سرگرم، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کوئٹہ: منافع خور سرگرم، اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

مارکیٹ میں چھوٹا گوشت 750 اور بڑا 420 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے ، راتوں رات 15 روپے کا اضافہ کیوں ہوا کوئی بتانے والا نہیں کوئٹہ: رمضان کی آمد کیا ہوئی کہ منافع خور بھی سرگرم ہو گئے ، کوئٹہ میں تو اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو تو جیسے پر […]

تعلیم : منافع یا خدمت

تعلیم : منافع یا خدمت

ڈاکٹر منظور اعجاز طبقاتی معاشرے کی سرشت ہے کہ اس میں معاشی، سیاسی اور سماجی وسائل کی تقسیم ناہموار اور غیر منصفانہ ہوتی ہے۔پاکستانی معاشرے میں طبقاتی صورت حال کی حالت ناگفتہ بہ ہے: امیر اور غریب کے درمیان بہت زیادہ فرق ہے۔ ایسی صورت حال میں تعلیم ہی ایک ذریعہ ہے جس سے پسے […]

کشمیر کا لہو

کشمیر کا لہو

تحریر : نعیم الرحمان شائق برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے لے کر اب تک وادی کشمیر لہو لہان ہے ۔یہ وادی اکثر و پیشتر لہو لہان ہوتی رہتی ہے ۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ جو کچھ ہو رہا ہے ، پہلے بھی ہوتا رہا ہے ۔اس وادی کے بار […]

ڈنڈا اور صرف ڈنڈا

ڈنڈا اور صرف ڈنڈا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مشہور مقولہ ہے ” ڈنڈا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا” یہ آج کے موجودہ پاکستانی حالات پر بالکل فٹ آتا ہے۔ اگر ہم نے کسی غلیظ دائو پیچ والی سیاست، بھونڈی مصلحت، روائیتی کمپرومائز کے ذریعے خدانخواستہ معاشرے کے کرپٹ ترین افراد خواہ وہ سود در سود نو دولتیے […]

منفعت ایک ہے اس قوم کی

منفعت ایک ہے اس قوم کی

تحریر : محمد آصف ا قبال، نئی دہلی انسانوں کے درمیان کسی بھی موضوع پر اختلاف کا یا پایا جانا ایک فطری عمل ہے۔یہ عمل ناپسندیدہ نہیں ہے اور نہ ہی اس عمل کے نتیجہ میں کسی ایک کودوسرے کی تذ لیل کرنی چاہیے۔قابل غور بات یہ ہے کہ یہ اختلاف کیوں پایا جاتا ہے؟اس […]

وقت سے نفع حاصل کیجئے

وقت سے نفع حاصل کیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین یہ منٹ ، یہ گھنٹے ، یہ سال ، یہ ایام اللہ رب العزت کی طرف سے ہمیں مہلت کے ہیں ۔ ہمیں اس حاصل وقت کی قدر کرنی چاہئے ، ان اوقات کو قیمتی بنانا چاہئے ان سے نفع حاصل کرنا چاہئے ، کہ یہ وقت قطعاً عارضی ہے، یہ […]

بے لگام ہو کر دوڑتی ہوئی مہنگائی!

بے لگام ہو کر دوڑتی ہوئی مہنگائی!

تحریر : محمد صدیق مدنی اگر آپ اِس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اللہ نے کوئی بھی چیز نِکمّی پیدا نہیں کی تو پھر یہ بھی ماننا پڑے گا کہ مہنگائی کے بھی کچھ نہ کچھ فوائد ضرور ہوں گے۔ مہنگائی کا فائدہ سرمایہ داروں اور کاروباری، بالخصوص تجارتی برادری کو تو پہنچتا ہی […]

ارے واہ ..!! کے الیکٹرک کا 6 ماہ میں سو فیصد اضافی منافع. ….؟؟

ارے واہ ..!! کے الیکٹرک کا 6 ماہ میں سو فیصد اضافی منافع. ….؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم azamazimazam@gmail.com آج یقینایہ خبر کے الیکٹرک کی بجلی استعمال کرنے والے اہلیانِ کراچی کے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے حیران کُن ہوگی اوراِن پر یہ خبر بجلی بن کر گری ہوگی کہ معمول کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ شہرِ کراچی کو گھنٹوں گھنٹوں اندھیروں میں ڈبونے والے ادارے ”کے […]

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کیا جائے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ عوام کو منتقل کرنے اور اشیائے ضروریہ سستی کر نے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب کے کسی شہر میں پٹرولیم مصنوعات کی عدم دستیابی کی شکایت سامنے […]