counter easy hit

روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھادیا

لندن: نیوزی لینڈ کے سینئر بیٹسمین روس ٹیلر نے سنچری کی تکمیل پر زبان منہ سے باہر نکالنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا جبکہ وہ ایسا اپنی بیٹی میکینزی کی فرمائش پر کرتے ہیں۔

Ross Taylor to lift the secrets of the tongue sticking out of mouth on completion of the century

Ross Taylor to lift the secrets of the tongue sticking out of mouth on completion of the century

اگرچہ میکینزی کی عمر صرف 5 برس ہے مگر وہ اپنے والد کی سب سے بڑی ناقد بھی ہیں، حالیہ کچھ عرصے میں جب ٹیلر خراب فارم سے دوچار تھے تب میکینزی نے ان سے کہا تھا کہ ’’ڈیڈ میرے خیال میں اب آپ کو 50 رنز کی تکمیل پر ہی زبان منہ سے باہر نکالنا شروع کردینا چاہیے‘‘۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website