counter easy hit

بالی وڈ اداکارہ مادھوری کا ماضی کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل

پیشکش ٹھکرائے جانے کے بعد مادھوری کے والدین زیادہ پریشان رہنے لگ گئے تھے۔

Bollywood actress Madhuri past story viral on social media

Bollywood actress Madhuri past story viral on social media

ممبئی: بالی ووڈاداکارہ مادھوری کا ماضی کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہاہے کہ اداکارہ نے اپنے دور کے مشہور ترین گلوکار سریش واڈیکر کو شادی کی پیشکش کی تھی لیکن گلوکار نے اسے ٹھکر ادیا تھا۔

سریش واڈیکر نے مادھوری کی شادی کی پیشکش یہ کہہ کر ٹھکرا دی تھی کہ لڑکی بہت دبلی پتلی ہے جبکہ مادھوری کے والدین بھی نہیں چاہتے تھے کہ ان کی بیٹی فلموں میں کیریئر بنائے ۔ اس لیے انہوں نے لڑکے کی تلاش شروع کر دی تھی اور یہ تلاش سریش واڈیکر پر جا کر ختم ہوئی۔
مادھوری ،سریش سے 12سال چھوٹی ہیں ، سریش کی طرف سے شادی کی پیشکش ٹھکرائے جانے کے بعد مادھوری کے والدین زیادہ پریشان رہنے لگ گئے تھے کیونکہ ان کا سوچنا تھا کہ اگر مادھوری نے زیادہ فلموں میں کام کر لیا تو ان کی شادی میں مسائل آئیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website