By MH Kazmi on May 21, 2017 Arabia, Ivanka, media, of, on, saudi, social, top, trends, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ، سوشل میڈیا پر سعودی عرب کا ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کی سعودی عرب آمد کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ان کا ٹرینڈ گردش کرنے لگا اور اب ہیش ٹیگ ’بنت ترامب‘ یعنی ٹرمپ کی بیٹی، سعودی عرب کا ٹاپ ٹرینڈ […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 first, has, Hayden, instagram, Lisa, of, on, picture, shared, son, the اہم ترین, خبریں, شوبز

بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن نے بیٹے زیک لالوانی کی پہلی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ لیزا ہیڈن نے ہفتے کو اپنے بیٹے زیک لالوانی کی پہلی تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی۔ جاری کردہ تصویر میں اداکارہ نے ننھے زیک کو گود میں لیا ہوا […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 2, firing, injured, Karachi., martyr, mobile, officials, on, one, police اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی کےعلاقے دھورا جی میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صورت حال پر آئی جی سندھ سے استفسار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے شہر میں دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کیسے شروع ہوئی؟ ایس ایس پی ایسٹ فیصل عبداللہ […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Arabia, important, meeting, ministers, on, prime, saudi, to, visit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت دورۂ سعودی عرب کی تیاریوں پر اہم اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز، سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے شرکت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق خارجہ حکام نے وزیر اعظم کے دورۂ سعودی عرب سے متعلق امور پر بریفنگ دی ہے۔ اجلاس میں وزیر […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 141, airbase, attack, in, including, killing, Libya, military, officials, on, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

طرابلس: لیبیا کے جنوب میں واقع فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی فوجی ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کی وفادار تھرڈ فورس ملیشیا نے فیلڈ مارشل خلیفہ ہفتار کی خودساختہ لیبین نیشنل آرمی کی براک الشتی […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 access, Aziz, consular, court, decision, did, not, on, Sartaj, take, the, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا، عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کا کیس یا سزا ختم نہیں کرسکتی، عالمی عدالت نے صرف کلبھوشن کی سزائے موت کے بارے میں ہی حکم امتناع دیا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 After, be, consultation, decision, FO, given, on, response, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

عالمی عدالت انصاف کے کلبھوشن کے معاملے پر فیصلے کے بعد دفترخارجہ کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ فیصلے پر اعلیٰ سطح پر مشاورت کے بعد رد عمل دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کرنے کا فیصلہ تمام […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 Arrival, china, from, his, on, return, Shahbaz, sharifs, wazirabad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف دورہ چین سے واپسی پر بغیر آرام کئے ایئر پورٹ سے سیدھے وزیر آباد پہنچ گئے، وزیراعلیٰ نے گندم خریداری مرکز میں ریکارڈ چیک کرتے ہوئے ایک فوڈ انسپکٹر کو معطل کرنے کا حکم دے دیا اور استقبال کے لیے قالین بچھانے پر برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 eased, economic, extend, imposed, iran, of, on, sanctions, the, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن: امریکی حکومت نے ایران کے خلاف ان اقتصادی پابندیوں کی نرمی میں توسیع کردی ہے جو 2015 میں جوہری پروگرام پرطے پانے والے سمجھوتے کے بعد کی گئی تھی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 2015 میں ایران اور6 عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے نتیجے میں امریکا نے اقتصادی پابندیوں میں نرمی […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 announce, case, court, decision, indias, international, justice, kulbhushan, of, on, request, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف کلبھوشن یادیو کی پھانسی کے معاملے میں بھارتی درخواست پر فیصلہ آج سنائے گی۔ عالمی عدالت انصاف بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کی پھانسی روکنے کی درخواست پر آج دوپہر 3 بجے فیصلہ سنائے گی جو عالمی عدالت انصاف کے صدر جج رونی ابراہم خود پڑھ کر سنائیں گے۔ واضح […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 agianst, asif, calling, khawaja, load, on, opposition, protest, Protests, shedding, the, thief, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو چور کہنے پر پی ٹی آئی نے اسمبلی میں احتجاج کیا جب کہ متحدہ اپوزیشن قومی اسمبلی سے بھی واک آوٴٹ کرگئی۔ خواجہ آصف کی جانب سے احتجاج کرنے والوں کو چور کہنے پر پی ٹی آئی نے اسمبلی […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 girl, groom, kidnapped, on, Pavilion, the, their, was, Wedding اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

اترپردیش: بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک لڑکی درجنوں لوگوں کی موجودگی میں شادی کے منڈپ سے دلہے کو اغوا کرکے لے گئی۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہمیرپور میں اشوک یادو نامی شخص کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ اچانک ایک گاڑی منڈپ کے بالکل سامنے آکر رکی جس میں ایک لڑکی اور دو مرد سوار […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 belt, china, concerns, Indian, on, one, rejects, road اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: چین نے ون بیلٹ ون روڈپربھارتی موقف پرسخت نوٹس لے لیاہے اورکہاہے کہ بھارت بیجنگ کیساتھ کس قسم کے مشترکہ مفادات چاہتاہے نئی دہلی وضاحت کرے۔ ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ 4 برس قبل شروع کیا گیا تھا اورچین نے اس منصوبے پر بھارت سے متعدد بار مذاکرات کیساتھ ساتھ وسیع پیمانے پر مشاورت […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 belt, forum, in, Indian, media, modi, Non-participation, on, pour, road, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ئی دہلی: بھارتی میڈیا نے مودی سرکارکوون بیلٹ ون روڈ فورم میں عدم شرکت پرسخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے خارجہ پالیسی اور سفارت کاری کی ناکامی قراردیدیا ہے۔ چینی صدر کی دعوت پربیجنگ میں منعقدہ ون بیلٹ ون روڈ فورم میں درجنوں ممالک کے سربراہان نے شرکت کی مگر بھارت نے اس اجلاس میں […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 Haq, Misbah, on, return, to, ul, warm, welcome اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

لاہور: قومی ٹیم کے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف الوداعی سیریز میں تاریخی فتح کے بعد وطن پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے کے بعد اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ لاہور کے علامہ […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 A, and, Dispute, domestic, Heartless, his, in, killed, mother, on, person, raiwind, wife اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

رائیونڈ: رائیونڈ میں ایک شخص نے گھریلو ناچاقی پر چھریوں کے وار کر کے ماں اور بیوی کو قتل کر دیا۔ رائیونڈ کے محلہ اسلام اباد میں درندہ صفت شخص اسحاق نے گھریلو ناچاقی پر ماں اور بیوی کو قتل کردیا جب کہ بیچ بچاؤ کی کوشش کرنے پر چھوٹا بھائی اور بھابی شدید زخمی ہو […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 about, apologized, Fatemi, on, pti, Tariq, the, tweet, wrong اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے طارق فاطمی سے متعلق غلط ٹویٹ کرنے پر معذرت کر لی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا تھا کہ طارق فاطمی سے متعلق ٹویٹ غلط فہمی کی بنا پر ہوئی جس پر تحریک انصاف معذرت کرتی ہے۔ واضح رہے کہ […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 and, interaction, is, Minister, neighborhood, on, pakistan, peaceful, policy, prime, steaming اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان پرامن ہمسائیگی اور باہمی رابطوں کی پالیسی پر گامزن ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقدہ بیلٹ روڈ فورم کی گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ گوادر کی تعمیر و ترقی تیزی سے جاری ہے، گوادر کی بندرگاہ مشرق مغرب اورجنوبی […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 and, For, Misbah, on, pakistan, PM, services, to, Tribute, Younis اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

بیجنگ: وزیراعظم نواز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت پر پوری ٹیم اور قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے یونس خان اور مصباح الحق کو پاکستان کے لئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بیجنگ سے اپنے بیان میں قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی پر مبارکباد دی اور یونس […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 governor, Lal, of, on, presence, qalandars, Shahbaz, Shrine, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

گورنر سندھ محمد زبیر نے سہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر مزار پر حاضری دی، ان کا کہنا تھا کہ آئندہ 3 روز تک پورے پاکستان سےعقیدت مند یہاں پہنچیں گے، سیکورٹی انتظامات بہت اچھے ہیں۔ ہر آنے جانے والے پر تمام اداروں کی گہری نظر ہے۔ گورنر سندھ […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 A, bicycle, from, moscow, of, on, Paris, record, surge, to, travel, without, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پیرس: فرانس کے 53 سالہ کھلاڑی اپنی ہمت اور عزم سے کئی ریکارڈ بناچکے ہیں۔ اب انہوں نے ایک ہی جگہ کھڑے کھڑے سائیکل چلائی ہے اور اس طرح 3000 کلومیٹر کا سفر طے کیا ہے جو پیرس سے ماسکو تک کا فاصلہ بھی ہے۔ ’یہ ایک احمقانہ عمل لگتا ہے کہ میں مسلسل چھ روز […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 also, dominated, international, media, on, Pakistani, team, the, wins اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی شاندار اور تاریخی فتح بین الاقوامی میڈیا پر بھی چھائی رہی۔ بھارتی اخبار ، دی ہندو‘ نے بھی ٹیسٹ کے آخری لمحات میں پاکستان کی فتح کو شاندار انداز میں سراہا اور اسے مصباح الحق اور یونس خان کے لیے بہترین فیئرویل قرار دیا۔ العربیہ ٹی […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 and, ban, decided, glasses, of, on, sale, the, to, use اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: حکومت سندھ نے شیشے کے استعمال پر فوری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں قانون سازی شروع کردی گئی۔ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون نے محکمہ صحت سے شیشے میں استعمال تمباکو کی فروخت اورپینے سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں تاہم ذرائع نے بتایاکہ شیشے کے استعمال […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 God, Haq, I, Misbah, on, thank, ul, victory اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح کے ساتھ مصباح الحق کا شاندار کیریئر بھی اپنی اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ میچ میں جیت کے بعد مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شاندار فتح پر الله کا شکر کر تا ہوں۔ اپنی والدہ، اہلیہ، کوچنگ اسٹاف، ساتھیوں اور فیز کا شکر گزار ہوں۔ مصباح […]