By Web Editor on September 14, 2017 are, ask, contempt, court, For, Forgiveness, Hashmi, Nehal, of, ready, to, unconscious اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کا آغازکیاتوایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے عدالت کو بتایا کہ نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکے تاہم نہال […]
By Web Editor on September 14, 2017 Bohra, Community, dawoodi, karachi, of, pride, reach, spiritual, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
داودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین آج پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وہ ایک ماہ پاکستان میں قیام کریں گے، محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ مذہبی اجتماعات سے خطاب بھی کریں گے۔ کراچی آمد پر ان کا استقبال صوبائی حکومتی اہم شخصیت کریں گی۔ Post Views – […]
By Web Editor on September 14, 2017 25, fireworks, in, including, killed, Kuala, Lumpur, of, people, school., students, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسکول میں آگ لگنے سے طلبا سمیت 25افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آگ صبح سویرے دینی درس گاہ دارالقرآن اتفاقیہ میں لگی۔ ملائشین حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں 23 طلباء اور 2 وارڈن شامل ہیں ۔ ریسکیو عملے کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مقامی […]
By Web Editor on September 14, 2017 area, bugti, DERA, Minister, of, prime, Sui, today, visit, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر آج ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پہنچیں گے، وزیراعظم کچھی کینال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد سوئی میں عوامی جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر آج گیارہ بجے سوئی پہنچیں گے،جہاں وہ […]
By Web Editor on September 14, 2017 be, cases, court, done, hearing, in, kulbhushan, of, the, today, will, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان میں دہشت گردی کے الزامات میں سزائے موت پانے والے بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ کل بھوشن جادیو کے مقدمے کی عالمی عدالت انصاف میں سماعت آج سے دوبارہ ہوگی۔ بھارت نے اس کیس میں گزشتہ روز اپنا جواب داخل کرا یا تھا۔ پاکستان دسمبر میں اپنا جواب داخل کرائے گا۔ عالمی عدالت انصاف […]
By Web Editor on September 14, 2017 be, court, Disqualified, done, hearing, in, Nawaz, of, pro-petition, request, Supreme, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں نواز نااہلی نظرثانی درخواست کی سماعت اب سے کچھ دیر بعد ہوگی۔ نااہلی کےطریقہ پر اعتراض کرنیوالے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث دلائل جاری رکھیں گے۔ اس سے قبل گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کافیصلہ متفقہ طور پر دیا […]
By Web Editor on September 14, 2017 allegations, Arrangements, denied, of, on, Pakistani, Pilgrims, saudi arabia, under اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد: سعودی سفارتخانے نے رواں برس پاکستانی حجاج کو سہولیات کی عدم فراہمی اور ناقص انتطامات سے متعلق وزیر مذہبی امور کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے پاکستانی حجاج کو درپیش مسائل اور سہولیات فراہم […]
By Web Editor on September 14, 2017 A, daughter, elected, of, Prime Minister, Singapor, Watchman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
سنگا پور: پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر حلیمہ یعقوب ملک کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن نے حکمراں جماعت پیپلز ایکشن پارٹی سے تعلق رکھنے والی 63 سالہ حلیمہ یعقوب کو بلامقابلہ صدارتی انتخاب میں فاتح قرار دے دیا کیونکہ ان کے مقابلے میں کوئی امیدوار موجود نہیں تھا۔ ملائی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی حلیمہ کے […]
By Web Editor on September 14, 2017 A, actor, adopt, Anil, by Farah, comedy, For, kappor, Khan, look, male, new, of, Raveena, show, Tandan اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اداکار انیل کپور کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا لیکن سوال یہ ہے کہ روینہ نے ایسا کیوں کیا؟ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان ’’لپ سنگ بیٹل‘‘ کے نام سے نیا شو شروع کرنے والی ہیں اور انہوں نے اس کی کئی قسطیں ریکارڈ […]
By Web Editor on September 13, 2017 By, daughter, greed, house, Karachi., killed, knife, knocking, Mom, of, Real, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: جائیداد مطلقہ خاتون کے لیے موت کا سبب بن گئی۔ پولیس حراست میں موجود قاتل ماں نے جرم کا اعتراف کر لیا۔ مکان کی ہوس نے ممتا کا گلا گھونٹ دیا، کراچی کے علاقے منظور کالونی میں پینتیس سالہ خاتون کا لرزہ خیز قتل، سگی ماں نے طلاق یافتہ بیٹی کو چھریوں کے وار […]
By Web Editor on September 13, 2017 -baber, 900, disclosure, ghori, illegal, in, KPT, of, period, recruitment اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: نیب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کے دور میں کراچی پورٹ ٹرسٹمیں 900 سے زائد غیرقانونی بھرتیاں کی گئیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابری غوری کے دور میں کے پی ٹی میں سیکڑوں ملازمین کی غیر قانونی بھرتیوں کے […]
By Web Editor on September 13, 2017 attend, Criticism, fear, meeting, Nations, of, refused, the, to, United, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ینگون: میانمار کی نوبل انعام یافتہ خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔ میانمار کی حکمراں جماعت کی خاتون رہنما آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر تنقید کے خوف سے رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں […]
By Web Editor on September 13, 2017 cup, declining, first, Freedom, freely, in, influential, kept, match, of, people, series, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے نظر آئے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین میچ کے لیے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے تحت شائقین کرکٹ کو پانی کی بوتل اور کھانے پینے کی اشیا، سگریٹ، لائٹرز، بیٹری، چارجراورلوہے کی کوئی بھی چیزاسٹیڈیم میں لے جانے کی اجازت نہیں تھی […]
By Web Editor on September 13, 2017 cricket, cricketer, hail, international, of, on, pleasure, Restoration, star, with اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے پراسٹار کرکٹرز بھی نہال ہیں۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا جہاں شائقین نے جشن منایا، وہاں سابق کرکٹرزنے بھی سماجی رابطوں کے ویب سائٹ پر خوشی کا اظہار کیا، رمیز راجہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کرکٹ کی خوشبوہوا میں پھیلی ہوئی ہے اس کو محسوس […]
By Web Editor on September 13, 2017 By, casting, film, is, just, Mehak, Noor, not, of, possible, Success, superstars, the اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: اداکارہ وماڈل مہک نور نے کہا ہے سالانہ ایک ہزارسے زائدہ فلمیں بننے والے ملک میں اگرصرف سپراسٹارز کو کاسٹ کرکے یا لابی سسٹم کے تحت فلمیں، ڈرامے بنائے جائیں تو یہ ممکن نہیں ہے۔ مہک نور نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری ہی نہیں ٹی وی اور تھیٹرکے شعبے میں جب تک زیادہ […]
By Web Editor on September 13, 2017 contineous, family, hearing, of, Panama, petitions, revised, Sharif, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کی جانب سے دائر پاناما نظر ثانی اپیلوں کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ شریف خاندان کی جانب سے دائر نظرثانی اپیلوں کی سماعت کر رہا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ان […]
By Web Editor on September 12, 2017 Ahmed, Asghar, bodies, Committee, develop, Farooq, France, in, kaira, meet, Member, Nadeem, of, organizing, overseas, ppp, qari, to اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس (یس اردو نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما ندیم اصغر کائرہ یورپ بھر میں پارٹی کی تنظیم سازی کے خصوصی ٹاسک کی انجام دہی کے سلسلے میں مختلف ملکوں کے دورے کے بعد پیرس پہنچے۔ جناب ندیم اصغر کائرہ نے پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنمائوں قاری فاروق احمد اور دیگر کے ساتھ […]
By Web Editor on September 12, 2017 A, against, genocide, Iqbal Kazim, killing, leader, leading, Muddasir, muslims, of, protest, pti, Rawalpindi, Rohingia, to, young اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
پاک فوج برما کے مسلمانوں کی مدد کیلئے فوجی دستے بھیجے یا ہمیں اجازت دے، سماجی تنظیم الحق گروپ کے احتجاجی مظاہرے سے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان راہنما مدثر اقبال کاظم کا لیاقت باغ میں خطاب راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) سماجی تنظیم الحاق گرروپ اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے مرکزی راہنما مدثراقبال کاظم کی قیادت میں برما کے […]
By Web Editor on September 12, 2017 akhtar, became, farhan, friendship, furious, Kapoor, news, of, Shardha, the, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ ہدایتکارواداکارفرحان اختر کا نام گزشتہ عرصے سے اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ جوڑا جارہا ہے تاہم اب اداکارایک بارپھر شردھا کپورکا نام اپنے ساتھ جوڑنے والوں پربرہم ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار فرحان اختر کا نام اہلیہ کوطلاق دینے کے بعد مختلف اداکاراؤں کے ساتھ جوڑا گیا تاہم سب سے […]
By Web Editor on September 12, 2017 14, and, collion, in, islamabad, killed, of, passenger, traller, Van اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چکری انٹرچینج کے قریب مسافروین اورٹرالرمیں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جھنگ سے راوالپنڈی آنے والی وین چکری انٹر چینج کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ جس کے باعث وین میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری […]
By Web Editor on September 12, 2017 experiments, Imposes, in, Korea:, new, north, nuclear, of, on, pursuit, sanctions اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: اقوام متحدہ نے ایٹمی تجربہ کرنے کی پاداش میں شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے چھٹا اور اب تک کا سب سے بڑا نیوکلیئر تجربہ کرنے پر شمالی کوریا کی تیل درآمدات کو محدود اور ٹیکسٹائل برآمدات پر پابندی لگادی۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں پابندیوں کی قرارداد متفقہ طور پر […]
By Web Editor on September 12, 2017 as, bookies, cricket, doors, lockers, Mouth, of, opened, opening, the, World اہم ترین, خبریں, کھیل
فیصل آباد: ملک بھر میں 150 کروڑ سے زائد کا جوا، دونوں ٹیموں کے ریٹ ففٹی ففٹی، فیصل آباد جوئے کے مرکز میں تبدیل ہو گیا پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کے دروازے کھلتے ہی بکیز نے بھی تجوریوں کے منہ کھول دیئے۔ آزادی کپ کے حوالے سے ورلڈ الیون اور گرین شرٹس کے درمیان تین […]
By Web Editor on September 12, 2017 Amir, birth, daughter, media, Mohammad, of, on, photo, released, social, the اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر بچی کے والد بن گئے، خدا کی رحمت عطا ہونے پر سٹار کرکٹر نے ٹویٹر پیغام میں اظہار تشکر کیا ہے۔ قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر کو بڑی خوشی مل گئی، چیمپئن کرکٹر پہلے بچے کے باپ بن گئے۔ فاسٹ باؤلر نے ٹویٹر پیغام میں اپنے مداحوں کو بچی کی […]
By Web Editor on September 12, 2017 A, firing, in, Karachi., killed, of, Operation, police, steel, terrorists, town, tranfer, two, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں اے وی سی سی پولیس اور اغوا کاروں میں مقابلے کے دوران دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پانچ روز قبل بازیاب ہونے والے تاجر کی گاڑی بھی ہلاک ملزمان کے قبضے سے برآمد کر لی گئی۔ اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں اے وی سی سی پولیس اور اغوا کاروں […]