counter easy hit

توہین عدالت، نہال ہاشمی غیرمشروط معافی مانگنے پر تیار ہو گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

Contempt of court, Nehal Hashmi are ready to ask for unconscious forgivenessجسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کا آغازکیاتوایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے عدالت کو بتایا کہ نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکے تاہم نہال ہاشمی خودکوعدالت کے رحم وکرم پرچھوڑتے ہیں اور غیر مشروط معافی مانگنا چاہتے ہیں۔