counter easy hit

of

احتساب مارچ کا مقصد؟ اصل ضرورت قانون سازی

احتساب مارچ کا مقصد؟ اصل ضرورت قانون سازی

جماعت اسلامی کے علاوہ کرپشن کیخلاف آواز اٹھانے والے چیمپئن اب خاموش کیوں؟ لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے ملک میں کرپشن اوربے ضابطگیوں کے لامتناہی سلسلہ کیخلاف احتساب مارچ کے عمل کے پیچھے اصل مقاصد کیا ہیں؟ کیا اس سے ملک کے اندر موثر احتسابی عمل کے حوالہ سے پیشرفت ہو سکے گی؟۔پاکستان […]

‘پاکستان نے سکیورٹی صورتحال بہتر بنائی، ہمارے خدشات کو بھی دور کیا جائے’

‘پاکستان نے سکیورٹی صورتحال بہتر بنائی، ہمارے خدشات کو بھی دور کیا جائے’

راولپنڈی: خطے میں امن کے قیام کیلئے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف کا اعلان، کہتے ہیں ہمارے سکیورٹی خدشات کو بھی دور کیا جائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے آسٹریلین ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل […]

مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج اور کراچی

مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج اور کراچی

ملک کی چھٹی مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج کے مطابق ملکی آبادی 1998ء سے 2017ء کے دوران 2.4فیصد سالانہ شرح نمو کے ساتھ 20کروڑ  77 لاکھ 74 ہزار 520 ہوچکی ہے یعنی گزشتہ 19برسوں کے دوران آبادی میں 7کروڑ 54لاکھ 22 ہزار 241 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ جن میں مرد حضرات کی تعداد 10کروڑ 64لاکھ50ہزار […]

عبداللہ شاہ غازی ؒ کے 1287 ویں عرس کا آغاز

عبداللہ شاہ غازی ؒ کے 1287 ویں عرس کا آغاز

صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ نے برصغیر کی عظیم روحانی شخصیت سید عبداللہ شاہ غازی کے1287ویں عرس کی 3روزہ تقریبات کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین آتے ہیں لہذا سکیورٹی کے انتظامات […]

ابوظہبی ترقی کے حوالے سے’ دنیا کا بہترین شہر‘ قرار

ابوظہبی ترقی کے حوالے سے’ دنیا کا بہترین شہر‘ قرار

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی نے سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے’’ دنیاکا بہترین شہر‘‘ ہونے کا ایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ’’ٹام ٹام نامی ہالینڈ کی کمپنی کے’’ سالانہ گلوبل ٹریفک انڈیکس‘‘ کے تحت ابوظہبی کو 2016 میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی ترقی […]

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3 کر وڑ روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے۔ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)محمد عا رف نو از نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے […]

ورلڈ الیون کے سیموئیل بدری لاہور پہنچ گئے

ورلڈ الیون کے سیموئیل بدری لاہور پہنچ گئے

ورلڈ الیون کے چودویں کھلاڑی سیموئیل بدری بھی لاہور پہنچ گئے۔ ورلڈ الیون کے کھلاڑی سیموئیل بدری غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پہنچے۔ ائیرپورٹ پر پی سی بی حکام کے آفیشلز نے سیموئیل بدری کا استقبال کیا۔ سیموئیل بدری کو سخت سیکورٹی کے حصار میں مال روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل پہنچا […]

آزادی کپ کے صرف 4 اور 6 ہزار والے ٹکٹ دستیاب ہیں، پنجاب بینک

آزادی کپ کے صرف 4 اور 6 ہزار والے ٹکٹ دستیاب ہیں، پنجاب بینک

ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان انڈی پینڈنس کپ کی ٹکٹوں کی فروخت آج بھی جاری رہے گی۔ شائقین لاہورمیں بینک آف پنجاب کی مین برانچ سے 4 ہزار اور 6 ہزار روپے والے ٹکٹ خرید سکیں گے۔ پنجاب بینک انتظامیہ کے مطابق انڈی پینڈنس کپ کی اب صرف 4 ہزار اور 6 […]

ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری

ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان (سندھ زون) کے صدر عمران فاروقی نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موسم سرما کی آمد کا قبل ازوقت فائدہ اٹھاتے ہوئے بلیک مافیا سرگرم ہوچکا ہے اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے […]

عمران نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

عمران نااہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

عدالت عظمیٰ میں آج منگل کو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مبینہ آف شور کمپنیوں اور پی ٹی آئی کے لئے مبینہ ممنوعہ ذرائع سے فنڈنگ لینے کی بناء پر عوامی عہدہ کے لئے نااہلیت سے متعلق کیس کی سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس میاںثاقب نثار کی سر براہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور […]

ایران، پاکستان خطے کے 2 اہم موثر ممالک ہیں، ایرانی صدر

ایران، پاکستان خطے کے 2 اہم موثر ممالک ہیں، ایرانی صدر

پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ایوان صدر میں ملاقات کی، اس موقع پر حسن روحانی نے کہا کہ ایران، پاکستان خطے کے دو اہم اور موثر ممالک ہیں اور تہران اسلام آباد کے ساتھ اقتصادی سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے […]

سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش ناکام ، 2 ملزمان گرفتار

سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش ناکام ، 2 ملزمان گرفتار

سعودی عرب کے سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیٹ سکیوریٹی پریزیڈنسی نے سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مذکورہ ذرائع کے مطابق داعش تنظیم سے منسلک 2 یمنی باشندے احمد یاسر الکلدی اور عمار علی محمد کو جعلی دستاویزات سمیت اپنے ناپاک سازش […]

سوئٹزرلینڈ: ٹرینوں کے تصادم میں 30 افراد زخمی

سوئٹزرلینڈ: ٹرینوں کے تصادم میں 30 افراد زخمی

سوئٹزرلینڈ میں 2ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ ایک سوئس گاؤں کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا، جہاں اسٹیشن پر کھڑی ایک مسافر ٹرین سے دوسری ٹرین کا انجن آکر ٹکرا گیا۔ حادثے میں زیادہ تر اسکول کے بچے زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو ہیلی کاپٹر […]

بلیچ پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھائے

بلیچ پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھائے

بلیچ پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھائے بلیچ اور عام صفائی کرنے والے کیمیکلز جان لیوا پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھانے کا باعث بنتے ہیں۔ یہ انتباہ فرانس میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔فرنچ نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ صفائی کرنے والی پراڈکٹس کے کیمیکلز میں […]

بے نظیر بھٹو قتل کیس: سزا پانیوالے پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور

بے نظیر بھٹو قتل کیس: سزا پانیوالے پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور

لاہور: موکلان کوانسداد دہشتگردی عدالت نے 17، 17 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی، سابق پولیس افسران بے گناہ ہیں، سزاکالعدم قراردے دی جائے: وکیل غنیم ابیر ایڈووکیٹ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی نے بینظیرقتل کیس میں سزا پانے والے دوسابق پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں، انسداد دہشتگردی عدالت سے مقدمے کا ریکارڈ طلب جبکہ […]

گھریلو حالات سے تنگ آکر شوہر نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا

گھریلو حالات سے تنگ آکر شوہر نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کر دیا

قصور: ملزم نے خود ہی مقامی پولیس کو گرفتاری دے دی، واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ قصور میں مقامی سکول کے مالی نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنی بیوی اور تین بیٹوں کو قتل کردیا، ملزم نے گرفتاری دے دی۔ قصور […]

صبا قمر کے بعد نور نے بھی اثاثے ضبط ہونے کی تردید کردی

صبا قمر کے بعد نور نے بھی اثاثے ضبط ہونے کی تردید کردی

کراچی: پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے بعد اداکارہ نور بخاری نے بھی ایف بی آر کی جانب سے اپنے اثاثے ضبط کیے جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک ذمہ داری شہری ہیں ان کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانی بند کی جائیں۔ کچھ روز قبل ایف بی آر کی جانب سے اداکارہ صبا قمر […]

شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی منتقلی غیر قانونی قرار

شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی منتقلی غیر قانونی قرار

لاہور: ہائی کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر ملوں کی منتقلی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے شریف خاندان کی شوگرملوں کی منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت کی، عدالت نے شریف خاندان کی شوگرملوں کی منتقلی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتفاق […]

بعض عدالتی فیصلوں کے باعث اربوں روپے ہرجانہ ادا کرنا پڑا، اٹارنی جنرل

بعض عدالتی فیصلوں کے باعث اربوں روپے ہرجانہ ادا کرنا پڑا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ بعض عدالتی فیصلے عالمی فورم پرلے جائے گئے جن کے باعث اربوں روپے ہرجانہ اداکرنا پڑا۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ آج قائداعظم کی انہترویں […]

پاکستانی قوم کی طرح ورلڈ الیون بھی عالمی کرکٹ کی بحالی کا جشن منارہی ہے، اینڈی فلاور

پاکستانی قوم کی طرح ورلڈ الیون بھی عالمی کرکٹ کی بحالی کا جشن منارہی ہے، اینڈی فلاور

ورلڈ الیون ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ 2009 کے بعد سے پاکستان کے شائقین انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم ہیں اور اس بہادر قوم کو عالمی کرکٹ سے دوری سہنا پڑی۔ لاہور میں ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈپلوسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اینڈی فلاور نے کہا کہ پاکستانی قوم […]

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 16 سال مکمل

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 16 سال مکمل

امریکا میں نائن الیون حملوں کو سولہ سال مکمل ہوگئے، حملوں کے بعد امریکا کی طرف سے شروع کی گئی دہشت گردی کےخلاف جنگ آج بھی جاری ہے، جس میں افغانستان اور عراق سمیت کئی ملک تباہی کا نشانہ بنے، پاکستان میں 60 ہزار سے زائد شہریوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی جانیں گئیں، پھر بھی […]

بابائے قوم کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے، گورنر سندھ

بابائے قوم کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ قائد کےخواب کو شرمندہ تعبیر کرنا ہے، پاکستان بابائے قوم کے خواب پر پورا اترے گا۔ گورنر سندھ نے مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی کےلیے معاشی ترقی […]

آئی جی پولیس کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

آئی جی پولیس کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئی جی پولیس کے معاملے پر کوئی تنازع نہیں، عدالت کا معاملہ تھا، وہیں سے فیصلہ آیا، عدالتی احکامات کے مطابق کام ہورہا ہے، انتظامی مسائل ہر جگہ ہوتے ہیں۔ قائداعظم محمد علی جناح کے 69 واں یوم وفات پر وزیر اعلیٰ سندھ نے مزار قائد […]

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ⁠⁠⁠⁠⁠شیخ رشید احمد خصوصی دورے پر پیرس پہنچ گئے، تحریک انصاف کے راہنمائوں کا شاندار استقبال

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ⁠⁠⁠⁠⁠شیخ رشید احمد خصوصی دورے پر پیرس پہنچ گئے، تحریک انصاف کے راہنمائوں کا شاندار استقبال

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ⁠⁠⁠⁠⁠شیخ رشید احمد خصوصی دورے پر پیرس پہنچ گئے، تحریک انصاف کے راہنمائوں کا شاندار استقبال  پیرس (یس اردو نیوز)  معروف سیاستدان ، فرزند راولپنڈی شیخ رشید احمد ، سربراہ عوامی مسلم لیگ پریس میں مقیم پاکستانیوں اور تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنماؤں کی دعوت پر پیرس پہنچ گئے […]