counter easy hit

greed

شریفوں کی لالچ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی، عمران خان

شریفوں کی لالچ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گئی، عمران خان

 اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف برادران کب تک قوم سے لوٹی ہوئی دولت کو محفوظ بنانے کے لئے غیرملکی رہنماؤں سے مدد مانگیں گے اور اب ان کی لالچ قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہارِخیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران […]

کراچی: مکان کی ہوس، سگی ماں نے بیٹی کو چھریوں کے وار کرکے مار ڈالا

کراچی: مکان کی ہوس، سگی ماں نے بیٹی کو چھریوں کے وار کرکے مار ڈالا

کراچی: جائیداد مطلقہ خاتون کے لیے موت کا سبب بن گئی۔ پولیس حراست میں موجود قاتل ماں نے جرم کا اعتراف کر لیا۔ مکان کی ہوس نے ممتا کا گلا گھونٹ دیا، کراچی کے علاقے منظور کالونی میں پینتیس سالہ خاتون کا لرزہ خیز قتل، سگی ماں نے طلاق یافتہ بیٹی کو چھریوں کے وار […]

عرب شیوخ کے خیموں سے بلندہوتی چیخیں لیکن میں۔ ۔ ۔ عامر لیاقت

عرب شیوخ کے خیموں سے بلندہوتی چیخیں لیکن میں۔ ۔ ۔ عامر لیاقت

کراچی (یس اردو نیوز)اینکر پرسن اور عالم دین کے طورپر شہرت پانیوالے ڈاکٹرعامر لیاقت نے دعویٰ کیا ہے کہ تلور وہ پرندہ ہے جو سردی سے بچنے کے لیے پاکستان اور عراق کے صحرائی علاقوں میں پہنچتا ہے لیکن پیچھے پیچھے عرب شیوخ بھی پہنچ جاتے ہیں ، جن کے ساتھ بیگمات نہیں ہوتیں لیکن […]

ہوس اقتدار، سازشیں اور احتجاجی تحریکیں

ہوس اقتدار، سازشیں اور احتجاجی تحریکیں

تحریر : اقبال زرقاش اقتدار کی ہوس ایک ایسی لعنت ہے جس نے حکمرانوں کے دلوں سے قناعت کی دلکشی چھین لی ہے۔ اُصول پرستی عملاً ختم ہو گئی ہے۔ ہمارے ملک کا ہر سیاستدان دائو پر ہے اس کے سامنے ایثار اور قربانی کا کوئی جذبہ نہیں ہے۔ انسانیت سے محبت کا جذبہ ناپید […]

ہوش آیا مگر گرنے کے بعد

ہوش آیا مگر گرنے کے بعد

تحریر: رشید احمد نعیم پرانے زمانے کی بات ہے کہ یونان میں میڈاس نامی ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا اس کے پاس بے شمار دولت تھی مگر اس کا لالچ اور حرص ختم نہیں ہو تا تھاوہ ہر وقت سونا چاندی اکٹھا کرنے کی فکر میں رہتاتھا وہ ہر وقت دعا کرتا کہ اس کے […]

حرص اور لمبی امیدیں

حرص اور لمبی امیدیں

اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کی تخلیق سے بھی پہلے اس کے رزق کا انتظام فرما دیا تھا ۔پھر اس شاہکار قدرت انسان نے جو دنیا میں کرنا تھا اچھا یا برا بطور تقدیر تحریر کر دیا گیا ۔ صدقات و خیرات ،صلہ رحمی اور والدین و بزرگان دین کی دعا سے برکات دنیا و […]

سرکاری طوطے

سرکاری طوطے

تحریر : سفینہ نعیم طوطا ایک خوبصورت پرندہ ہے۔ کئی لوگوں نے گھر میں طوطے پال رکھے ہیں پنجروں میں بند یہ طوطے ہر وہ بات دہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جو انہیں رٹا دی جاتی ہے اور ان کے یہ رٹے رٹائے چند جملے ہی لوگوں کی دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں ان قدرتی […]

خدا کی پناہ

خدا کی پناہ

تحریر: ایم سرور صدیقی ا۔آج ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو احساس ہوگا کیااس کرہارض میں انسان ہی انسان کا دشمن نہیں ہے؟ لگتاہے کسی کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں عالمی سطح سے لے کر ملکوں ملکوں اور افراد سب کے سب عجب نفسا نفسی کا شکارہیں ،حرص ،لالچ ، […]

پردیس کے دکھ

پردیس کے دکھ

تحریر : ساجد حسین شاہ اس دنیائے فانی میں ہر چیز وقت کے سا تھ ساتھ ختم ہو جا تی ہے مگر انسان لا لچ سے تب ہی نجات حا صل کر تا ہے جب اسکی آ نکھیں بند ہو جا تی ہیںبعض اوقا ت یہ لالچ ہما رے اعصا ب پر اتنی حاوی ہو […]

قارون مٹی میں دفن ہو گیا

قارون مٹی میں دفن ہو گیا

تحریر : ممتاز ملک کوئی بھی بات جب تک محبت کے دائرے میں رہے تب تک تو ٹھیک ہے لیکن جب یہ ہی محبت حرص اور ہوس کی چادر اوڑھ لے اور اس میں مقابلے بازی کا رنگ شامل ہو جائے، تو سب کچھ ملیا میٹ ہو جاتا ہے ۔ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ […]