counter easy hit

of

مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنا آسان نہیں ہے!

مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنا آسان نہیں ہے!

’’جبرواستبداد اور ظلم وستم کے شکار افراد کی اعانت کرنا آسان نہیں ہے۔فنڈز کا حصول تو اپنی جگہ مشکل امر ہے ہی لیکن زیادہ مشکل یہ پیش آتی ہے کہ ان فنڈز کو غیر متنازع طور پرمستحقین تک کیسے پہنچایا جائے؟متعلقہ حکومتیں ستم زدگان تک پہنچنے میں بار بار اور سنگین رکاوٹیں ڈالتی ہیں۔ وہ […]

سفیروں کی کانفرنس کے مقاصد اور مشورہ

سفیروں کی کانفرنس کے مقاصد اور مشورہ

امریکا ایک عجیب ملک ہے جو ظاہری طور پر تو ایک جمہوری ملک ہے اور اپنے ملک کے لوگوں کے لیے جمہوری اصول و اقدار پر یقین رکھتا ہے اور مغرب کے اتحادیوں کی بھی آزادی کا احترام کرتا ہے مگر اپنے ہی ہمنوا ترکی جو نیٹو کا اتحادی ہے اس کو وہ مقام نہ دیا جو […]

روہنگیا مسلمان کا المیہ

روہنگیا مسلمان کا المیہ

مہاتما بدھ کے گیروا رنگ میں رنگے برما (میانمار) میں کبھی اس طرح خون کی ندیاں بہیں گی، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اور وہ جن کو یہ تعلیم دی گئی تھی کہ زمین پر رینگتے حقیرکیڑے مکوڑے کومارنا بھی پاپ ہے،کبھی اس طرح انسانی نعشوں کے انبار لگا دیں گے، کسی کے  وہم وگمان […]

اقامہ کے پیچھے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے: عمران خان

اقامہ کے پیچھے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے: عمران خان

لاہور: جی ٹی روڈ ریلی عدلیہ کو دباؤ میں لانے کیلئے نکالی گئی، ساری مہم کا مقصد نگران جج کو ہٹانا تھا: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لاہور سے خوف ختم ہو رہا ہے، این اے 120 کی عوام عدلیہ کیساتھ کھڑی ہے۔ […]

عمران خان کو گرفتار کرکے 25 ستمبر کو پیش کیا جائے: الیکشن کمیشن کا حکم

عمران خان کو گرفتار کرکے 25 ستمبر کو پیش کیا جائے: الیکشن کمیشن کا حکم

اسلام آباد: وارنٹ میں عمران خان کا بنی گالہ کا پتہ اور تحریک انصاف کا بلیوایریا آفس والا پتہ درج ہے، عمران خان کو ضمانت کے لیے 1 لاکھ روپے کے مچلکے اور دو شخصی ضمانتیں دینا ہونگی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا نوٹس ایس ایس پی آپریشن کو ارسال […]

ایکشن سے بھرپور نئی تھرلر ڈرامہ ‘دی فورنر کا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھرپور نئی تھرلر ڈرامہ ‘دی فورنر کا ٹریلر جاری

معروف ایکشن ہیرو جیکی چین کے مداح تیار ہو جائیں کیونکہ نئی ایکشن فلم دی فورنر’کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار مارٹن کیمبل کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ریسٹورٹ کے مالک کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی بیٹی بم دھماکے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے ۔ بیٹی کی موت […]

تمہاری سلو میں ودیا بالن کا ایک اور منفرد انداز

تمہاری سلو میں ودیا بالن کا ایک اور منفرد انداز

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی نئی فلم ’تمہاری سلو‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ کئی سنجیدہ کرداروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اب اپنی نئی فلم میں لوگوں کو ہنساتی نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن سریش تری وینی کی ہدایت کاری میں […]

انیل کپور فلم فینی خان میں ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے

انیل کپور فلم فینی خان میں ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے

بالی وڈ اداکار انیل کپورفلم ”فینی خان “ میں ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے۔ بالی وڈ ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا کی فلم ”فینی خان “میں انیل کپور ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے جبکہ ایشوریہ رائے بچن مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلم میں ایشوریہ رائے ،راج کمار راؤ، انیل کپور […]

سیلینا گومز کا ٹرانسپلانٹ، فرانسیا رئیسہ نے گردہ عطیہ کیا

سیلینا گومز کا ٹرانسپلانٹ، فرانسیا رئیسہ نے گردہ عطیہ کیا

امریکی گلوکارہ سیلینا گومز نے عوام کے سامنے نہ آنے کی وجہ کا حیران کن انکشاف کیا ہے، انہوں نے کہا کہ لوپس کے مرض کی وجہ سے ان کے گردے کا ٹرانسپلانٹ ہوا ہے جبکہ انہیں گردہ عطیہ کرنے والی ان ہی کی قریبی دوست فرانسیا رئیسہ ہیں۔ 25 سالہ گلوکارہ نے کہا کہ […]

’ساون‘ کا رنگا رنگ پریمیئر، فلم آج ریلیز کی جائے گی

’ساون‘ کا رنگا رنگ پریمیئر، فلم آج ریلیز کی جائے گی

کلاکار فلم پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم’ساون‘ کا رنگا رنگ اور شاندار پریمیئر اچی کے مقامی سینما گھر میں منعقد ہوا جس میںفلم کی کاسٹ، شوبز کی معروف شخصیات، عوام اور میڈیا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شائقین نے ’پولیو اور بچوںکے اغوا‘ جیسے حساس موضوع پر تخلیق کی گئی منفرد […]

باحجاب امریکی ماڈل کی منفرد کامیابیاں

باحجاب امریکی ماڈل کی منفرد کامیابیاں

یوں توآپ نے اکثر ماڈلز کونت نئے ملبوسات پہننے مخصوص انداز میں ریمپ پر واک کرتے دیکھا ہوگا لیکن فیشن کی دنیا میں ان دنوں جس ماڈل کے چرچے ہیں وہ ایک ایسی امریکی ماڈل ہیں جوحجاب لیتی ہیں اور یہی حجاب ان کی منفرد پہچان بن گیا ہے۔ منی سوٹا سے تعلق رکھنے والی […]

این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن

این اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن

لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے۔ امیدوار ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ این اے 120 میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار کو انصاف اور آزاد عدلیہ […]

این اے 120؛ کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

این اے 120؛ کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوارکلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی منظورکرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی گئی ہے۔ پیپلزپارٹی […]

اسٹین کی عالمی کرکٹ میں واپسی تاخیر کا شکار

اسٹین کی عالمی کرکٹ میں واپسی تاخیر کا شکار

 کیپ ٹاؤن: اسٹار جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کر لی جس کے باعث ان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار ہو گئی۔ مایہ ناز جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کندھے کی انجری کا شکار ہیں اور انجری مسائل کے باعث گزشتہ سال نومبر سے […]

ہاتھ میں پیروں کی انگلیوں کی پیوند کاری کا کامیاب تجربہ

ہاتھ میں پیروں کی انگلیوں کی پیوند کاری کا کامیاب تجربہ

انسانی جسم زخموں کو مندمل کرنے، مطابقت اور شدید انجری کے بعد دوبارہ بحالی کی حیران کن صلاحیت رکھتا ہے اور جرمی پیٹون اس کی ایک بڑی مثال ہیں۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ   جرمی ایک خوفناک حادثے کے نتیجے میں اپنے دائیں ہاتھن کی تمام انگلیوں سے محروم ہوگئے تھے۔مگر ڈاکٹروں نے […]

’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ نے پاکستانی سینما کی تاریخ بدل دی

کراچی: عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد2‘‘ نے ریکارڈ توڑ بزنس کرکے پاکستانی سینما میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقعے پر ریلیز ہونے والی دونوں پاکستانی فلموں ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اب تک مشترکہ طور پر تقریباً 50 کروڑ […]

ہیڈ کوچ پر الزامات لگانے والے عمر اکمل کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی

ہیڈ کوچ پر الزامات لگانے والے عمر اکمل کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیشی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پر نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام لگانے والے کرکٹر عمر اکمل پی سی بی کی تحقیقاتیکمیٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پر نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام لگانے والے کرکٹر عمر اکمل پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے اور […]

کراچی جیل سے فرار 2 دہشت گردوں کا افغانستان جانے کا انکشاف

کراچی جیل سے فرار 2 دہشت گردوں کا افغانستان جانے کا انکشاف

کراچی: سینٹرل جیل سے بھاگنے والے 2 دہشت گرد افغانستان پہنچ گئے جب کہ ملزمان کو سہولت دینے والے افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے محکمہ داخلہ سندھ کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سینٹرل جیل سے بھاگنے والے 2 دہشت گرد افغانستان پہنچ […]

چنیوٹ کے دو دیہات میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

چنیوٹ کے دو دیہات میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف

چنیوٹ: نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدا یار میں 7 بچوں سمیت 41 افراد میں ایڈز کے موذی مرض کا انکشاف ہوا ہے۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدایار میں 41 افراد میں ایڈز کے مرض کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف اس وقت ہوا جب محکمہ صحت کے 2 افسران […]

سعودی عرب کا انٹرنیٹ کال پر پابندی ختم کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا انٹرنیٹ کال پر پابندی ختم کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے ملک بھر میں انٹرنیٹ پر ہونے والی ویڈیو اور وائس کالز پر پابندی اگلے ہفتےاٹھانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے انٹرنیٹ پر سماجی رابطوں کی ایپس یعنی واٹس ایپ،اسکائپ اور فیس بکُ میسنجر سمیت دیگر ایپس کے ذریعے ہونے والی ویڈیو اور آڈیو کالز پر عائد […]

اکشے کمار نے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر رکھی ہے؟

اکشے کمار نے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر رکھی ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراپنے والٹ میں اپنی خوبصورت اہلیہ ٹوئنکل کھنا کے بجائے ہالی ووڈ کے مشہور اسٹار کی تصویر رکھتے ہیں۔ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی تصویر ہمیشہ اپنے پاس رکھتا ہے، بہت سے لوگ اپنی اہلیہ اور بچوں کی جب کہ بعض لوگ اپنے والدین کی تصویر […]

سیمنٹ کی مقامی کھپت گزشتہ ماہ 11فیصدبڑھ گئی

سیمنٹ کی مقامی کھپت گزشتہ ماہ 11فیصدبڑھ گئی

کراچی: سیمنٹ کی مقامی کھپت میں اضافے کا رجحان اگست 2017 میں بھی جاری رہا اور مقامی فروخت میں گزشتہ برس اگست کے مقابلے میں 10.85 فیصد اضافہ ہوا تاہم اس دوران برآمدات میں 26.47 فیصد کمی ہوئی، اس طرح مجموعی فروخت میں اضافہ 5.05 فیصد تک محدود رہا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے […]

قطر ایئر ویز کی جانب سے مفت فضائی سفر کی پیشکش

قطر ایئر ویز کی جانب سے مفت فضائی سفر کی پیشکش

کراچی: قطر ایئرویز نے اپنی ’گلوبل ٹریول بوتیک‘ پروموشن کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر میں مسافروں کے لیے اکنامی اور بزنس کلاس دونوں میں حیرت انگیز فضائی کرایوں کی پیشکش کردی ہے، ساتھ ہی منفرد میگا پرائزز جیتنے سمیت قطر ایئرویز کی کسی بھی منزل کے لیے ایک سال کے لیے مفت سفر کا موقع بھی پیش […]

چیئرمین پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنے کی غلطی تسلیم کرلی

چیئرمین پی سی بی نے ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنے کی غلطی تسلیم کرلی

لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون کے میچز میں ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ رکھنے کی غلطی تسلیم کرلی۔ واضح رہے کہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں ٹکٹوں کی قیمتیں 500، ڈھائی، 4، 6 اور 8 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔شائقین کیاکثریت یہ شکایت کرتی نظر آئی کہ وہ بڑی مالیت […]