counter easy hit

of

ایفل ٹاور، شیشے کی بلٹ پروف حفاظتی دیوار بنانے کا کام شروع

ایفل ٹاور، شیشے کی بلٹ پروف حفاظتی دیوار بنانے کا کام شروع

پیرس میں انسداد دہشت گردی کے اقدامات کے طور پر ایفل ٹاور کے گرد 8فٹ لمبی شیشے کی بلٹ پروف حفاظتی دیوار بنانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ منصوبہ 9ماہ میں مکمل ہوگا جس پر تقریبا30ملین یورو لاگت آئے گی۔ فرانسیسی حکومت نے گزشتہ دنوں پیرس میں قائم تاریخی یاد […]

مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

پشاور: مشال خان قتل کیس میں عدالت نے گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ہری پوری جیل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مشال قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں  57 گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جب کہ کیس باقاعدہ ٹرائل کل سے […]

’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی

’دی کپل شرما شو‘ کے سنیل گروور اور علی اصغر کی ایک ساتھ واپسی

ممبئی: بھارتی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ سے شہرت پانے والے کامیڈین و اداکار سنیل گروور اور علی اصغر مزاحیہ پروگرام میں واپسی کر رہے ہیں۔ معروف بھارتی کامیڈین واداکار کپل شرما کی آسٹریلیا سے واپسی میں ساتھی اداکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور لڑائی کے بعد سے ہی ان کے پروگرام کی ریٹنگ دن بدن […]

فہد مصطفیٰ نے حمزہ علی عباسی کو فلم کے سیکوئل سے باہر کردیا

فہد مصطفیٰ نے حمزہ علی عباسی کو فلم کے سیکوئل سے باہر کردیا

پاکستانی فلم انڈسٹری اب کسی سے پیچھے نہیں رہی جس کی مثال یہ ہے کہ حالیہ بہترین فلم سازی کے بعد اب ان کے سیکوئل بننے بھی شروع ہوچکے ہیں۔ 2015 کی مشہور کامیڈی فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’ کے سیکوئل کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا جب کہ سیکوئل میں حمزہ علی […]

روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال پر بین الاقوامی تحقیقات سے خوفزدہ نہیں، سوچی

روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال پر بین الاقوامی تحقیقات سے خوفزدہ نہیں، سوچی

میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے بنگلادیش نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریاست رخائن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور تشدد کی مذمت کی ہے۔ روہنگیا بحران سے متعلق سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے آنگ سان سوچی کا کہنا تھا کہ ریاست رخائن میں […]

وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بعد میں کہتا ہوں ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، وزیر داخلہ

وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بعد میں کہتا ہوں ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بعد اب میں بھی کہتا ہوں ہمیں اپنا گھر ٹھیککرنا ہوگا کیونکہ ہم اپنا گھر سیدھا کریں گے تو سرمایہ کاری کے لیے دنیا سے کہہ سکیں گے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا […]

این اے 120 میں عوام نے نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، وزیر داخلہ

این اے 120 میں عوام نے نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ لاہور الیکشن میں ملکی ترقی کو فتح ملی جب کہ عوام نے نوازشریف کی قیادت پراعتماد کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں ایشیا پیس فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسا نہیں ہے جیسا […]

پولیو قطرے پلانے سے انکار پر والدین کی گرفتاری کا حکم

پولیو قطرے پلانے سے انکار پر والدین کی گرفتاری کا حکم

رحیم یار خان: پولیو مہم میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کو چارج شیٹ دے کر نوکریوں سے فارغ کیا جائے: ڈپٹی کمشنرز کے نام احکامات جاری پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی گرفتاری کاحکم دے دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں پولیو وائرس کو کنٹرول کرنے […]

این اے 120: پیپلزپارٹی سمیت 41 امیدواروں کی ضمانتیں ضبط

این اے 120: پیپلزپارٹی سمیت 41 امیدواروں کی ضمانتیں ضبط

لاہور: ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی امیدواروں کے سوا جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی سمیت کوئی بھی امیدوار 8 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہ کر پایا۔ لاہور کے حلقہ این اے 120میں جماعت اسلامی سمیت 41امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوگئیں۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کی امیدواروں کے سوا […]

کراچی: عائشہ باوانی کالج بند، گیٹ پر تالے، طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

کراچی: عائشہ باوانی کالج بند، گیٹ پر تالے، طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

کراچی: ہائیکورٹ کےحکم کےباوجود تدریسی عمل شروع نہ ہوسکا، کالج انتظامیہ کی اساتذہ اور طالبعلموں کے ساتھ ہاتھا پائی، ہمارا کوئی پرسان حال نہیں: بے بس طلباء کا احتجاج عائشہ باوانی کالج میں تدریسی عمل شروع نہیں ہوسکا، 1050 طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ ٹرسٹ انتظامیہ نے کالج کی عمارت پر لگے تالے کھولنے […]

روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار

روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار

میانمار (برما) میں روہنگیا مسلمانوں پر مسلسل ظلم و ستم ہو رہا ہے۔ اس بحران کی وجہ سے بنگلہ دیش ہجرت کر کے آنے والوں کی تعداد پونے چار لاکھ سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔ آنگ سان سوچی میانمار کی فوجی آمریت کے ہاتھوں کئی دہائیوں تک ظلم و ستم کا شکار رہیں، انھیں […]

ایم کیو ایم پاکستان کا ایک اور رکن سندھ اسمبلی پی ایس پی میں شامل

ایم کیو ایم پاکستان کا ایک اور رکن سندھ اسمبلی پی ایس پی میں شامل

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رکنِ سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور وکٹ گرادی ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی، ندیم رازی پی ایس 121 سے […]

نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ نواز شریف نے 25 اگست کو لاہور میں تقریر کے دوران توہین […]

دھونی انٹرنیشنل میچز میں ففٹیز کی سنچری بنانے والے چوتھے بھارتی بن گئے

دھونی انٹرنیشنل میچز میں ففٹیز کی سنچری بنانے والے چوتھے بھارتی بن گئے

چنئی:  مہندرا سنگھ دھونی انٹرنیشنل کرکٹ میں ففٹیز کی سنچری مکمل کرنیو الے چوتھے بھارتی بیٹسمین بن گئے ، وہ سری لنکن اسٹار کمار سنگاکارا کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین ثابت ہوئے، دھونی نے یہ کارنامہ آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے پہلے ون ڈے میں ایم چدمبرم اسٹیڈیم میں […]

ویرات کوہلی کا پرستاروں کو منفرد چیلنج

ویرات کوہلی کا پرستاروں کو منفرد چیلنج

چنئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دے دیا۔ انھوں نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ہاتھ سے پش اپس کررہے ہیں، انھوں نے شائقین سے سوال کیا ہے کہ ان میں سے کتنے اس انداز میں ایکسرسائز کرسکتے ہیں۔ ویرات کوہلی اپنی فٹنس […]

مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ

مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز والدہ کی تیمارداری کے لیے لندن روانہ ہوگئیں۔ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز ان دنوں  لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے ،نواز شریف سمیت شریف خاندان کے تقریباً تمام افراد لندن میں ہی ہیں لیکن ان کی صاحبزادی مریم نواز حلقہ این اے […]

اظہر علی کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

اظہر علی کی سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کامیاب ترین بیٹسمین اظہر علی گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ، جس کی وجہ سے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ان کی شرکت مشکوک دکھائی دے رہی ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کے گھٹنے کی پرانی تکلیف دوبارہ ابھر آئی ہے، جس کے سبب وہ خاصی مشکل […]

کلثوم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

کلثوم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ پی پی امیدوار فیصل میر نےلاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ درخوست میں کہا گیا کہ کلثوم نواز اپنے درست مالی گوشوارے فراہم کرنے اور بالواسطہ یا بلاواسطہ اپنے زیراستعمال […]

سہون: تانیہ خاصخیلی کے قتل کا ملزم خانو نوحانی گرفتار

سہون: تانیہ خاصخیلی کے قتل کا ملزم خانو نوحانی گرفتار

تانیہ خاصخیلی قتل کیس کے مرکزی ملزم خانو نوہانی گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ قاتل کو بلوچستان کے علاقے دریجی سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ مقامی ایم این اے کے ماموں کے پاس روپوش تھا۔ واضح رہے کہ سندھ کے دادو ضلع میں سہون کے پاس جھانگارا میں میٹرک کی طالبہ اور مزدور […]

ایران زمین کے مدار میں خلا باز بھیجے گا

ایران زمین کے مدار میں خلا باز بھیجے گا

ایرانی حکومت نے اپنے ملکی خلائی پروگرام کو روس کے تعاون سے مزید تقویت دینے کا فیصلہ کرلیا۔تہران بہت جلد زمین کے مدار میں اپنے خلا بازوں کو روانہ کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران حکومت ایسی منصوبہ بندی کر رہی ہے کہ انسان بردار خلائی مشن جلد مکمل کیا جائے۔ ایرانی خلائی […]

این اے 120 میں پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

این اے 120 میں پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

لاہو رمیں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع ہوگئی ہے۔ پریذائیڈنگ آفیسرز کو بیلٹ پیپرز اور دوسرا سامان آج دیا جائےگا۔ بیلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچائے جائیں گے ۔ فوجی جوان رات بھر پولنگ اسٹیشنوں پر موجود رہیں گے۔ ضمنی انتخاب کےلیے […]

کراچی: ٹریفک پولیس متحرک، ہیلمٹ نہ پہنے پر شہریوں کو 7 لاکھ کے چالان

کراچی: ٹریفک پولیس متحرک، ہیلمٹ نہ پہنے پر شہریوں کو 7 لاکھ کے چالان

کراچی: 304 موٹر سائیکلیں بھی ضبط کر لی گئیں، سب سے زیادہ چالان ڈیڑھ ہزار ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں کیئے گئے: اعداد و شمار ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ نہ لگانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف دوسرے روز بھی مہم جاری، مہم کے پہلے روز ہیلمٹ نہ لگانے والے پانچ ہزار شہریوں سے 7 لاکھ 15 ہزار […]

نئے اور پرانے پاکستان کی جھلکیاں

نئے اور پرانے پاکستان کی جھلکیاں

ہمارا سماجی ڈھانچہ 70 سال پہلے جیسا تھا اب بھی تھوڑے بہت فرق کے ساتھ ویسا ہی ہے۔ہماری سیاست ستر سال پہلے جیسی تھی، اب بھی ویسی ہی ہے بلکہ اب وہ مزید پسماندگی کا شکار یوں ہوگئی ہے کہ سیاست میں خاندانی نظام اور زیادہ مستحکم ہو رہا ہے بلکہ چند خاندان حکمرانی کو اپنا […]