By Web Editor on September 9, 2017 2, 70, arrived, Bangladesh, in, million, muslims, number, of, reached, Rohingya, the, thousand, who اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 2 لاکھ 70 ہزار ہوگئی ہے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے اور گزشتہ 15 دن میں خواتین اور بچوں سمیت سیکڑوں افراد مارے جاچکے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق تقریباً ایک ہزار روہنگیا مسلمان تشدد کرکے ہلاک […]
By Web Editor on September 9, 2017 about, Economy, facts, Finance, hypocrisy, is, Ministry, of, spokesman, statements, Tehreek-e-Insaf's, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے زرعی قرضہ 336 ارب سے بڑھا کر 704 ارب تک پہنچایا گیا، مالیاتی خسارہ 8.2 فی صد سے کم کر کے 5.8 فی صد پر لایا گیا، بجلی کا شارٹ فال 5000 میگا واٹ سے کم کر کے 2000 میگا واٹ پر لایا گیا۔ […]
By Web Editor on September 9, 2017 in, laundering, list, money, No.46, of, on, pakistan, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: دنیا بھر میں سرمائے کے غیر قانونی لین دین کی نگرانی کرنیوالے سوئٹزرلینڈ کے ایک ادارے نے کہا ہے پاکستان ان 50 ملکوں میں شامل ہے۔ دہشتگردی کے لیے سرمایہ کاری اور منی لانڈرنگ کے خطرات سب سے زیادہ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق باسل انسٹیٹیوٹ آف گورننس نے اپنی2017کی رپورٹ میں دنیا کے 146 ملکوں میں […]
By Web Editor on September 9, 2017 and, bar, bench, between, charter, judiciary, new, of اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں انصاف کا حصول ایک مسئلہ ہے۔ نظام انصاف میں بہتری کے لیے خود اعلیٰ عدلیہ کے ذمے دار بھی کوشاں ہیں۔ مقدمات کی طوالت ایک بنیادی مسئلہ ہے۔ اسی طرح بغیر کارروائی کے سماعت کا ملتوی ہونا بھی ایک مسئلہ ہے۔ لیکن میرے نزدیک سب سے بڑا مسئلہ بار اور بنچ کے تعلقات ہیں۔ بار […]
By Web Editor on September 9, 2017 4kg, airport, at, Explore, from, gold, lahore, of, passenger اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرکسٹم ٹریفک نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کلو سونا برآمد کرلیا۔ لاہورمیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرپی آئی اے کی پرواز 710 سے مانچسٹرسے لاہورآنے والے مسافرمحمد شعیب کے سامان کے خفیہ خانوں سے سونا برآمد کیا گیا۔ ڈی سی کسٹم نوید الرحمان بگوی کا کہنا تھا کہ مسافر سے برآمد […]
By Web Editor on September 9, 2017 After, also, and, Azadi, became, cup, five, half, hundred, of, rare, thousand, tickets, two اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: بینک آف پنجاب نے آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوار کو چھٹی منسوخ کردی تاہم بیشتر برانچز میں 500کے بعد ڈھائی ہزار والے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے۔ بینک آف پنجاب کا اسٹاف پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کیلیے ہفتے اور اتوارکو چھٹی نہیں کرے […]
By Web Editor on September 9, 2017 Attributed, failure, goals, of, public, Relief, tax, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم کے ٹیکسٹائل پیکیج، فرٹیلائزر پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو دیے جانے والے ریلیف کو گزشتہ مالی سال ٹیکس اہداف کے حصول میں ناکامی کی وجہ قراردے دیا۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے […]
By Web Editor on September 9, 2017 A, bridge, charsadda, collapsed, in, kabul, killed, man, of, one, part, river, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چارسدہ: واقعہ سردریاب کے مقام پر پیش آیا۔ دیائے کابل پر سردریاب کے مقام پر بنا تاریخی پل منہدم ہونے سے سیمنٹ سے بھرا ٹرک دریا میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق رات ڈھائی بجے کے قریب سیمنٹ سے بھرا ٹرک پشاور سے چارسدہ آرہا تھا […]
By Web Editor on September 9, 2017 concerns, of, OICCI, overcome, SECP, the, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
اوور سیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے اوآئی سی سی آئی کے سیکریٹری جنرل عبدالعلیم کی سربراہی میں ایس ای سی پی کے قائم مقام چیئرمین ظفر عبداللہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایس ای سی پی کے کمشنر طاہر محمود بھی موجودتھے۔ ملاقات کے دوران اوآئی سی سی […]
By Web Editor on September 9, 2017 Announcement, For, match, of, offialls, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل آزادی کپ کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ علیم ڈار، شوزب رضا، احمد شہاب اور احسن رضا امپائرنگ کریں گے جبکہ رچی رچرڈ سن کو ریفری مقرر کیا گیا ہے۔12 ستمبر کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں علیم ڈار اور احسن رضا […]
By Web Editor on September 9, 2017 A, catch, in, leave, National, of, punishment, push-up, team, the, who اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون کے خلاف آزادی کپ کے لیے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی زیر نگرانی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں ہیڈ کوچ نے کیچز چھوڑنے والے کھلاڑیوں کودلچسپ سزاد ینے کا عمل شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تربیتی کیمپ کے دوران ہیڈ کوچ […]
By Web Editor on September 9, 2017 Army, Chaudhry, has, in, leave, Nawaz, nisar, No, of, role, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی رخصتی میں فوج کا کوئی کردار نہیں، سپریم کورٹ اور فوج سے محاذ آرائی کا راستہ غلط ہے۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں نہ فوج کا نواز شریف کی رخصتی میں کوئی کردار ہے۔ […]
By Web Editor on September 8, 2017 Abdullah, Ansar, Baloch, chief, confession, contact, in, Most, of, pakistan, Shariah, terrorist, ul, wanted, was, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: انصارالشریعہ پاکستان کے سربراہ عبداللہ ہاشمی نے انتہائی مطلوب دہشت گرد عبداللہ ہاشمی سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ دنوں انصار الشریعہ تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ ہاشمی کو کراچی کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی سے گرفتار کیا تھا جس نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے […]
By Web Editor on September 8, 2017 Army, bajwa, By, chief, Commander, conference, Corps, General, javad, of, over, presided, qamar, staff اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس میں ملکی داخلی اور خارجی صورتحال کا جائزہ اور اس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کانفرنس میں […]
By Web Editor on September 8, 2017 BBC, helping, in, is, Massacre, muslims, of, police, Rohingya, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ینگون: ’’ہم آگے بڑھے ہی تھے کہ ہم نے وہاں سے چند نوجوانوں کو باہر نکلتے دیکھا جن کے پاس چھریاں، تلواریں اورغلیلیں تھیں۔ ہم نے ان سے سوال کیے لیکن انہوں نے کیمرے کے سامنے آنے سے انکار کر دیا۔ میرے ساتھ موجود میانمار کے چند صحافیوں نے ان سے کیمرے سے دور جا کر بات […]
By Web Editor on September 8, 2017 chancellor, in, is, karachi, No, of, terrorism, there, university, voice, Wing اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں کی بحالی ہونی چاہیے جب کہ جامعہ میں دہشتگردی کا کوئی ونگ نہیں چل رہا۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلرڈاکٹر اجمل خان نے پریس کانفرنس میں میڈیا پرچلنے والی خبروں اورطلبا کا دہشت گردی میں ملوث ہونے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on September 8, 2017 be, country, DG, For, not, of, Rangers, removed, sacrifices, security, Sindh, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل محمد سعید نے کہا کہ ملکی سلامتی کے لیے قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے. ترجمان سندھ رینجرزکے جاری کردہ بیان کے مطابق یوم شہدا کے موقع پرشہدا ٹریننگ سینٹر اینڈ اسکول میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب کے دوران رینجرز پبلک اسکول کے طلبا نے شہدا […]
By Web Editor on September 8, 2017 against, airport, Barma, cargo, employees, Iqbal, Kazim, killing, leader, led, Muddasir, muslims, of, on, pakistan, protest, Tehreek-e-Insaf, the, to, walk, Workers اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مدثر اقبال کاظم کی قیادت میں ائیر پورٹ روڈ پر کارگو ملازمین کی برما کے مسلمانوں کے قتل کے خلاف احتجاجی واک کی گئی- رہنما تحریک اصاف اور دیگر تمام حاضرین نے مطالبہ کیا گیا کہ برما کے مسلمانوں کے بے گناہ قتل کو روکا جائے اور اُس کے لیے […]
By Web Editor on September 8, 2017 Ahsan, Burmi, duty, Iqbal, is, muslims, National, of, red, respect, the, unity, zone اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر داخلہ احسن اقبال نے مذہبی جماعتوں کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کے خلاف ریلی کے شرکاسے پر امن رہنے کی اپیل کی اورکہا ہے کہ یکجہتی کی ریلی کو پرتشدد بنانے کا برما کے مسلمانوں کو فائدہ نہیں الٹا ہمیں نقصان ہوگا۔ وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے […]
By Web Editor on September 8, 2017 Balochistan, Chairman, departed, Microbiology, mushtaq, of, Prof, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ سے انصار الشریعہ سے تعلق کے شبہ میں گرفتار پروفیسر مشتاق بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے شعبہ مائیکرو بائیولوجی کے چیئرمین نکلے۔ آئی ٹی یونیورسٹی ذرائع کے مطابق پروفیسر مشتاق آئی ٹی یونیورسٹی کوئٹہ کے ملازم اورشعبہ مائیکرو بائیولوجی کے چیئرمین ہیں،پروفیسر مشتاق چار سال سے یونیورسٹی میں تدریس […]
By Web Editor on September 8, 2017 A, against, approval, bench, creating, For, hearing, Kalsoom, Nawaz, new, nomination, of, papers, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے بینچ 11 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکور ٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں نیا بینچ تشکیل دیا گیا ہے جس میں جسٹس […]
By Web Editor on September 8, 2017 3, adjourned, against, been, contempt, court, have, November, of, Proceedings, sher, the, till, Zaman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور ہائیکورٹ کے 5 رکنی فل بینچ نے معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہونے کی بنا پر ہائیکورٹ ملتان بینچ بار کےصدر شیر زمان خان قریشی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی 3 نومبر تک ملتوی کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 5 رکنی فل بینچ نے بند کمرے […]
By Web Editor on September 8, 2017 Bangladeshi, cricketers, League, left, of, Pakistani, the, worry اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈھاکا: بی پی ایل کے منتظمین نے پاکستانی کرکٹرز کی فکر چھوڑ دی۔ انتظامی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی سی بی نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 25اگست کو شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کاؤنٹی اور کیریبیئن لیگ میں شریک کرکٹرز کو بھی وطن واپس بلا لیا،متعلقہ ملکوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیے جانے […]
By Web Editor on September 8, 2017 conversion, government, implementation, of, on, police, recent, Sindh, stopped, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کوعہدے پرکام کام جاری رکھنے کے حکم کے بعد سندھ حکومت نے ایسے تمام پولیس افسران کو اپنی نئی ذمے داریاں سنبھالنے سے روک دیاہے جن کے تبادلے یا تقرریاں ایک یا دو دن پہلے کیے گئے تھے اور جنھوں نے گزشتہ روز تک اپنی […]