counter easy hit

داودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا آج کراچی پہنچیں گے

داودی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین آج پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچیں گے۔

The spiritual pride of the dawoodi Bohra community will reach Karachi todayوہ ایک ماہ پاکستان میں قیام کریں گے، محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ مذہبی اجتماعات سے خطاب بھی کریں گے۔ کراچی آمد پر ان کا استقبال صوبائی حکومتی اہم شخصیت کریں گی۔