تانیہ خاصخیلی قتل کیس کے مرکزی ملزم خانو نوہانی گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ قاتل کو بلوچستان کے علاقے دریجی سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ مقامی ایم این اے کے ماموں کے پاس روپوش تھا۔

By Web Editor on September 18, 2017
تانیہ خاصخیلی قتل کیس کے مرکزی ملزم خانو نوہانی گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مبینہ قاتل کو بلوچستان کے علاقے دریجی سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ مقامی ایم این اے کے ماموں کے پاس روپوش تھا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***