counter easy hit

مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

پشاور: مشال خان قتل کیس میں عدالت نے گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔

Individual crime indicted on 57 arrested accused in murder case of Mashalہری پوری جیل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مشال قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں  57 گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جب کہ کیس باقاعدہ ٹرائل کل سے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ 14 اپریل کو مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشتعل طلبا کے ہجوم نے طالب علم مشال خان پر توہین مذہب کا الزام لگا کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔