counter easy hit

centuries

غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے۔۔۔ ایک سبق آموز تحریر

غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے۔۔۔ ایک سبق آموز تحریر

سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا تھا ، وہ میر صادق تھا۔ اس نے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی۔ انگریز نے انعام کے طور پر اس کی کئی پشتوں کو نوازا۔ انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا۔ مگر پتہ ہے جہان!جب میر صادق کی اگلی نسلوں میں سے کوئی نہ […]

صدیوں پہلے ایک بچہ جسے دفنانے سے قبل اس کے منہ میں پتھر رکھا گیا تھا؟ مگر کیوں ؟ سائنسدانوں نے کھوج لگا لیا

صدیوں پہلے ایک بچہ جسے دفنانے سے قبل اس کے منہ میں پتھر رکھا گیا تھا؟ مگر کیوں ؟ سائنسدانوں نے کھوج لگا لیا

کچھ عرصہ قبل اٹلی میں سائنسدانوں کو 1600سال قبل دفن کیے جانے والے ایک بچے کا ڈھانچہ ملا ، جسے دفنانے سے قبل اس کے منہ میں پتھر ڈالا گیا تھا۔ اب اس پر تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اس کے منہ میں پتھرڈالنے کی ایسی وجہ بتا دی ہے کہ سن کر ہی آدمی […]

کیا ”مونا لیزا “ دیکھنے والوں کو گھورتی ہے صدیوں سے چھپے اہم بھید کا سراغ لگ گیا

کیا ”مونا لیزا “ دیکھنے والوں کو گھورتی ہے صدیوں سے چھپے اہم بھید کا سراغ لگ گیا

برلن (ویب ڈیسک) اطالوی مصور لیونارڈو ڈی ونچی کی بنائی ہوئی مقبول ترین پینٹنگ مونا لیزا 1516 میں مکمل ہوئی تھی اور صدیوں سے لوگوں کے اندر یہ تجسس پایا جاتا ہے کہ آخر تصویر میں دکھائی جانے والی خاتون کی پراسرار مسکراہٹ کے پیچھے کیا راز چھپا ہے لیکن مسکراہٹ ہی ایک راز نہیں […]

دھونی انٹرنیشنل میچز میں ففٹیز کی سنچری بنانے والے چوتھے بھارتی بن گئے

دھونی انٹرنیشنل میچز میں ففٹیز کی سنچری بنانے والے چوتھے بھارتی بن گئے

چنئی:  مہندرا سنگھ دھونی انٹرنیشنل کرکٹ میں ففٹیز کی سنچری مکمل کرنیو الے چوتھے بھارتی بیٹسمین بن گئے ، وہ سری لنکن اسٹار کمار سنگاکارا کے بعد یہ سنگ میل عبور کرنے والے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین ثابت ہوئے، دھونی نے یہ کارنامہ آسٹریلیا سے ہوم سیریز کے پہلے ون ڈے میں ایم چدمبرم اسٹیڈیم میں […]

پاکستانی ہاکی امپائر حیدر رسول نے انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی

پاکستانی ہاکی امپائر حیدر رسول نے انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی

لاہور:  پاکستان کے ہاکی امپائر حیدر رسول نے 100 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کرلیا، حیدر رسول میچز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی امپائر ہیں۔ حیدر رسول نے امپائرنگ سنچری جوہانسبرگ میں ہاکی ورلڈ لیگ میں مکمل کی، حیدر رسول کو جرمنی اور جنوبی افریقہ کے میچ میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی […]

میٹرو کیس کا فیصلہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا، سپریم کورٹ

میٹرو کیس کا فیصلہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا، سپریم کورٹ

اورنج ٹرین کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو منصوبے کے کیس میں ایسا فیصلہ دیں گے جو صدیوں تک یاد رکھا جائےگا اگرقدیم عمارتوں کو نقصان پہنچا تویہ بوجھ ہم پرآئےگا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے اورنج ٹرین کیس […]

حوا کی بیٹی

حوا کی بیٹی

تحریر : حمنا مناحل ھاشمی صدیاں بیت گئیں جب حوا کی بیٹی کی پیدائش کو باعثِ شرم و ندامت سمجھا جاتا تھا۔ اس پر اکتفانہ تھا ان کو زندگہ گاڑھنا عام سی بات تھی۔ ان کی موت پر نہ کوئی دل ملول ہوتا اور نہ کوئی آنکھ اشکبار ہوتی بلکہ بہادری اور عزت و ناموس […]

صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا

صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا

تحریر : رانا اعجاز حسین افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا اک پل کی تھی بس حکومت یزیدکی صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا اسلامی کیلنڈر کا آخری مہینہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے تو پہلا مہینہ حضرت امام […]

حمید گل کے رحلت فرما جانے سے قوم کو صدمہ پہنچا ہے جو صدیوں میں پورا نہ ہو سکے گا

حمید گل کے رحلت فرما جانے سے قوم کو صدمہ پہنچا ہے جو صدیوں میں پورا نہ ہو سکے گا

فرانس (زاہد اعوان) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری ریاض احمد پاپااور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن فرانس شیخ وسیم اکرم نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایسے عظیم سپہ سالاروں کی قیادت میں ہمیشہ سے ملک و قوم کیلئے فخر کا باعث رہی ہے۔ ملک […]

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیدی

ہرارے : سپورٹس کلب میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو کٹوں پر دو سو پینتیس رنز بنائے۔ سکندر رضا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے سینچری سکور کی۔ نیوزی لینڈ نے ہدف بیالیس اعشاریہ دو اوور میں بغیر کسی نقصان […]

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

پالی کیلے : پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ 5 سنچریاں بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رنز مشین کا خطاب پانے والے پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ […]