By Web Editor on November 6, 2017 $, 55, billion, cost, cpec, expected, from, increase, is, of, projects, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار

اسلام آباد: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں جاری منصوبوں میں ساتویں جے سی سی کے بعد اضافے کے ساتھ سی پیک منصوبوں کی مجموعی لاگت 55ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہو جانے کی تو قع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی ساتویں جے سی سی کے بعدسی پیک فریم ورک […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 A, Asif Ali Zardari, Co-Chairman, control, drama, Ex.President, load shedding, of, pakistan, ppp, said, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, کراچی

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ نواز شریف کے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے، آج20،20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں شریف اشرافیہ کی لوٹ مار کی مزید معلومات سامنے آئیں گی اور یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے […]
By MH Kazmi on November 5, 2017 chance, Govt, is, it, not, of, out, question, Shahid Khaqan Abbasi, technocrat, there, to اہم ترین, خبریں

وزیراعظم خاقان عباسی کہتے ہیں کہ آئین میں ٹیکنوکریٹ گورنمنٹ نہیں ہوتی، کوئی نواز مائنس فارمولا نہیں ہے ۔ لندن میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا مؤقف درست ہے، اس کا اثر ہوگا۔وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان کےبارےمیں امریکی پالیسی […]
By Web Editor on November 3, 2017 and, Demonstration, district, in, kashmiri, martyrdom, of, Pulwama, strike, the, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیری شہری کی شہادت پر مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں ہڑتال اور مظاہرہ، قابض فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔ گزشتہ رات سمبورا میں شہید کئے گئے کشمیری کی شہادت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے قابض فورسز کے خلاف شدید نعرے بازی کی، بھارتی […]
By Web Editor on November 3, 2017 against, Ahsan, Aitzaz, decision, filed, his, in, is, Nawaz, necessary, of, reference, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزازاحسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ہمیں اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا اب ان کے ساتھ بیٹھنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی […]
By Web Editor on November 3, 2017 "Tajdar, 10, beneficiaries, coke, e, from, Harram", in, million, number, of, reached, studio, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: دنیا کے 186 سے زائد ممالک میں مقیم موسیقی سے لگائو رکھنے والے افراد نے اس کلام سے لطف اندوز ہونے کی سعادت حاصل کی original Tajdar e Haram and Atiff Aslam’s remix کوک سٹوڈیو سیزن 8 کے شاہکار ’’تاجدار حرم‘‘ نے اب تک سیزن کے تمام گانوں کی مقبولیت میں سب پر سبقت حاصل […]
By Web Editor on November 3, 2017 3, A, Accused, attack, children, criminal, father, is, new york, of اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی میڈیا نے نیویارک کے علاقے مینہیٹن میں دہشت گردی کے واقعے میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد اس حملے میں مرکزی ملزم کا نام سیف اللہ سائپوف بتایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ 2010 میں ازبکستان سے امریکہ آئے تھے اور ملک میں قانونی طور پر مقیم تھے۔سیف اللہ سائپوف فروری 1988 میں […]
By Web Editor on November 2, 2017 and, braid, By, chopping, cutting, hairs, harassment, held, humiliation, in, Indian, kashmir, of, stop, their, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی رہائشی 35 سالہ تسلیمہ رؤف کہتی ہیں کہ انھوں نے اپنے مکان کی بالائی منزل پر ایک شخص کا سایہ دیکھا۔انھوں نے کہا کہ جب تک وہ کچھ کرتیں اس شخص نے ان پر حملہ کر دیا۔ جب انھوں نے مدد کے لیے چیخنے کی کوشش […]
By Web Editor on November 2, 2017 dangerous, effects, generation, of, on, our, Twitter, younger Fun & Performance, News Events & Travel, اہم ترین, خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم

بچپن سے ایک ہی شوق ہے اور وہ ہے وقت ضائع کرنا۔ جب چھوٹے تھے تو گھنٹوں بھینس کی دم پکڑ کر نہر میں بہتے جاتے تھے اور اپنے آپ کو بڑا تیراک سمجھتے تھے۔گھر میں پڑی سبزی کی ٹوکری سے رسی باندھ کر چڑیاں پکڑنے کی کوشش کرتے تھے۔ سائیکل چلانے کے قابل ہوئے […]
By Web Editor on November 2, 2017 Clinton, Hillary, Indian, Musician, of, Real Picture, with Fun & Performance, News Events & Travel, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, ویڈیوز - Videos, کالم

دعویٰ: القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن وائٹ ہاؤس گئے تھے اور ان کی ہلیری کلنٹن کے ساتھ تصاویر موجود ہیں۔ گذشتہ روز روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں امریکی حکومت کی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا: ‘یاد کرو وہ […]
By Web Editor on November 2, 2017 in, kidnapped, lahore, leader, majlis, muslimeen, Nasir Abbas, of, Wahdat News Events & Travel, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما اور وکیل سید ناصر عباس شیرازی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ایڈووکیٹ سید ناصر عباس شیرازی کو لاہور کے علاقے واپڈا ٹاؤن سے بدھ کی شب اغوا کیا […]
By Web Editor on November 1, 2017 Aishwarya, of, opened, secret, the, was اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: ایشوریہ رائے کی خوبصورتی کا راز اب راز نہیں رہا، وہ خوبصورت اور جاذب نظر دکھائی دینے کے لیے مخصوص قسم کا تیل استعمال کرتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اپنی خوبصورتی بر قرار رکھنے کیلئے بھارت ریاست کیرالہ سے سلمنگ آئل (دبلا کرنیوالا تیل) منگواتی ہیں اور اسکا استعمال کرتی ہیں تاکہ […]
By Web Editor on November 1, 2017 Arrival, assembly, in, Memon, of, on, Prayer, Sharjeel, Sindh, the, unique اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرجیل میمن کی شرکت پر مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحرعباسی نے کرپشن میں خاتمے کی انوکھی دعا کرائی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسپیکر کے احکامات پر میگا کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو سخت سیکیورٹی میں سندھ اسمبلی لایا گیا۔ اس […]
By Web Editor on November 1, 2017 announces, Azam, closure, e, in, of, organization, Quaid, strike, student, university اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کونسل نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا تاہم جامعہ میں تدریسی عمل آج بھی شروع نہیں ہوسکا۔ اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں تدریسی عمل آج بھی شروع نہیں ہوسکا ہے، بلوچ طلباء کونسل نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان تو کردیا لیکن ساتھ ہی مطالبات کی منظوری تک […]
By Web Editor on November 1, 2017 control, Iran's, is, missiles, of, our, the, threats, under, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تہران: ایران کا کہنا ہے کہ امریکا ہمارے میزئلوں کی دسترس میں ہے اور جنگ کی صورت میں اس کی تباہی یقینی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اسے مؤثر جواب دیا جائے […]
By Web Editor on November 1, 2017 asif, blood, government, is, of, people, squeezing, the, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

دبئ: آصف زرداری کاکہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کا خون نچوڑرہی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دبئی سےجاری اپنے بیان میں کہا ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی بڑھے گی، موجودہ حکومت عوام کا خون نچوڑ رہی ہے۔ آصف زرداری نے حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
By Web Editor on October 31, 2017 2, blow, border, construction, cost, crossing, heavy, made, modern, of, on, Pak-Afghan, Points, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کی سرحد پر بھاری لاگت سے بنے 2 جدید کراسنگ پوائنٹس کی تعمیر کو دھچکا لگ گیا۔ پاکستان نے افغانستان کی سرحد کے ساتھ2 جدید چیک پوسٹوں کے تعمیراتی کام کے دائرہ کار اور ڈیزائن کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ منصوبے کے واحد بولی دہندہ ادارے این ایل سی […]
By Web Editor on October 31, 2017 2018, 5, and, assemblies, be, commission, declaration, election, elections, held, in, July, June, of, on, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 5 جون 2018 کو مکمل ہوگی اور عام انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام عام انتخابات 2018 کی تیاریوں سے متعلق میڈیا ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں حکام الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ الیکشن ایکٹ 2017 […]
By Web Editor on October 31, 2017 65, another, been, deaths, dengue, has, in, kills, number, of, Peshawar, teenager, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پشاور کے علاقے اچینی بالا کے 25 سالہ وقاص کو 28 اکتوبر کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں داخل کیا گیا تھا۔ پشاور میں ڈینگی کے ڈنگ جاری ہیں، موذی مرض ایک اور جان لے گیا۔ صوبہ بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 65 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ڈینگی کی روک تھام کی […]
By Web Editor on October 31, 2017 during, emergency, flight, high-jacking, Indian, landing, of, on, plane, rumors, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

احمد آباد: طیارے کے بیت الخلا سے خط ملا جس میں کہا گیا جہاز میں 12 ہائی جیکرز ، بم موجود ہے، لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کی تلاشی بھارت میں دوران پرواز ہائی جیکنگ کی افواہ ملنے پر طیارے کو ہنگامی طور پر احمد آباد ہوائی اڈے پر اتار لیا گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق […]
By Web Editor on October 31, 2017 boy, cancel, decision, girl, Hindu, marriage, Muslim, of, suspend, the, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے اکھیلا اشوکن عرف ہادیہ کو پیش کرنے کا حکم بھارتی سپریم کورٹ نے کیرالہ ہائیکورٹ کے ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے شادی منسوخ کرنے کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے 24 سالہ اکھیلا اشوکن عرف ہادیہ کو پیش کرنیکا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ […]
By Web Editor on October 31, 2017 14-year-old, Cat, Death, during, Dzyuba, model, of, Russian, sudden, the, Vlada, walk اہم ترین, خبریں, شوبز

بیجنگ: چین میں گزشتہ دنوں کیٹ واک کرتی ایک روسی ماڈل بے ہوش ہو کر گر گئی اور اس کی موت واقع ہو گئی لیکن مرنے سے پہلے وہ اپنی ماں سے ایسی بات کہہ گئی کہ دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ولادا زیوبا نامی ماڈل کی عمر صرف 14برس تھی جسے ایک ایجنسی کے […]
By Web Editor on October 31, 2017 42th, anniversary, Burman, D, of, s, the, today اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: سچن دیو برمن نے بالی ووڈ کے نامور گلوکاروں کے ساتھ مل کر فلموں کیلئے یادگار گیت ریکارڈ کروائے بالی ووڈ میں موسیقی کے لیجنڈ ایس ڈی برمن کی آج 42 ویں برسی ہے۔ چار دہائیوں بعد بھی ان کی موسیقی سننے والوں کو سر دھننے پر مجبور کر دیتی ہے۔ وہ بلاشبہ بالی ووڈ […]
By Web Editor on October 31, 2017 accumulating, assembly, beds, deficit, hospital, in, movement, of, Punjab, services, severe, submit, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: ایک بیڈ پر تین تین مریض ہیں، مریض ادویات اور آپریشن کاسامان بھی باہر سے خریدنے پر مجبورہیں: تحریک التوا کا متن صوبائی دارلحکومت لاہور کے سروسز ہسپتال میں بیڈز کی کمی کے معاملے پر تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کر دیا، پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی گئی۔ تحریک […]